مرکزی صفحہ / خصوصی حال (صفحہ 4)

خصوصی حال

منشیات فروشوں کا گڑھ، کلانچ

حمل داؤد پسنی کا علاقہ "کلانچ” جو رقبے کے لحاظ سے پسنی کا سب سے بڑا علاقہ تصور کیا جاتا ہے، آج کل یہ علاقہ منشیات فروشوں کا کاروباری حب بن چکا ہے۔ کلانچ، گوادر شہر اور پسنی شہر کے درمیان میں پڑتا ہے جو رقبے کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ …

Read More »

کراچی کی انقلابی سیاست میں دو خواتین کا کردار

اسلم خواجہ انیسویں صدے کے آخری عشروں سے سندھ نے جدید تعلیمی اداروں سی مستفیذ ہونا شروع کیا. یہ تعلیمی ادارے حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، شکارپور سمیت کئے چھوٹی بڑے شہروں اور قصبوں میں قائم ہوئے تاہم مرکزے شہر اور بندرگاہ کی وجہ سے کراچی اس عمل میں سرفہرست رہا. بیسویں …

Read More »

پنڈورا باکس کی کہانی

مرتب: افشیں کمبرانڑیں پینڈورا دنیا کی پہلی عورت تھی ، دیوتاؤں کی محبوب۔ ایتھنا نے اُسے کپڑے پہننے کا گر سکھایا تھا‘ افروڈائیٹ (Aphrodite) نے اُسے خوبصورتی دی تھی‘ اپالو نے اُسے موسیقی کا فن ودیعت کیا تھا اور ہرمس نے اُسے بولنے کی صلاحیت عنایت کی تھی۔ یوں پینڈورا …

Read More »

جیونی اور پانوان کا سفری احوال

یلان زامـرانی میرے دوست، بلوچی زبان کے نوجوان قلم کار و مترجـم محمد شکاری کی خواہش پر گزشتہ ہفتے ہم دونوں نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے دورے کے لیے رخت سفر باندھ لیا. گـوادر سے بذریعہ کار تقریباً شام پانچ بجے ہم منزلِ مقصود پہ پہنچے. جہاں ہمارے دوست …

Read More »

16 دسمبر کا آفاقی کرب…!

زیتون کریم نومبر 1855ء میں جب پرتگال کی بندرگاہ لزبن میں خوفناک زلزلہ برپا ہوا تو قریب 30,000 افراد لقمہء اجل بن گئے. یہ خبر جب فرانس کے عظیم فلسفی و ادیب والیٹیئر تک یوں پہنچی کہ فرانسیسی پادری اسے لزبن کے باشندوں کی گناہوں کی سزا بتاتے تھے تو …

Read More »

صحافت کا ایک اور شہید: محمد خان ساسولی

ریاض مینگل خضدار پریس کلب کے سابق صدر شہید محمد خان ساسولی کی ساتویں برسی منائی جا رہی ہے۔ انہیں آج سے سات سال قبل 14 دسمبر 2010 کو خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹارگٹ کر کے شہید کیا تھا۔ سفاک اور ظالم قاتلوں نے محمد خان کو جسمانی …

Read More »

شہرِ اقتدار سے شہرِ خاموشاں تک

نجیب زہری ان دنوں شہرِ اقتدار میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور فیض آباد کا محاظ حکومت کی سنگین غلطی کی وجہ سے ٹف ٹائم ہے اس بیج ہمارے پیارے دوست انور زہری صاحب کی طرف سے شہرِ خاموشاں (اوستہ محمد ) بلوچستان آنے کا حکم ہوتا ہے …

Read More »

’’پاکستانی، قومی زبانیں، ایک گلدستے کے پھُول‘‘

زاہد حسن ایک مشہور لوک گیت ہے جس کے شروع کے بول کچھ یوں ہیں: ’’میری مندری دے جا ماہیا میں وختاں نال بنائی آ ایہہ مندری میری لے گیا چڑا، لاہور دیاں مینڈھیاں پُشور دا کڑا، جالندھروں گُت کرائی آ، میری مندری دے جا ماہیا۔‘‘ لوک گیت کسی بھی …

Read More »

بلوچستان کا ساگ، سوغاتِ خاص

ببرک کارمل جمالی سرسوں کے ساگ کی فصل زرعی طور پر اگائے جانے والے پودے کا نام ہے۔ اس کے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے خوبصورت ہوتے ہیں۔ بلوچستان میں سرسوں کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے جب کہ سرسوں کے بیجوں سے تیل بھی نکالا …

Read More »

حقوقِ انسانی ایک جائزہ

ایم۔آر۔بلوچ ابتدائی عہد اور انسان ابتدائی عہد میں انسانی زندگی کو طرح طرح کے خطرات لاحق تھے۔ ان میں تین خوفناک حقائق : عدم تحفظ ، لاعملی اور وسائل کی قلت بہت گہرے تھے۔ یہی وہ عناصر تھے کہ جنہوں نے انسانوں میں انفرادی اور اجتماعی نفسیات کو جنم دیا …

Read More »