مرکزی صفحہ / خصوصی حال (صفحہ 3)

خصوصی حال

لیاری میں فلمی ہنگامے

شبیر رخشانی بلوچ و بلوچستان کے لیے فلمی میدان ایک خواب سا لگتا ہے۔ مشکل صورت حال سے دوچار آج کا نوجوان اس خواب کو پورا کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ بلوچستان کی جنگی فضا فن کے لیے سازگار نہ ہوئی تو انہوں نے بیرونِ ملک قسمت آزمائی …

Read More »

بے نظیر بھٹو اور لیاری

ذوالفقار علی زلفی 27 دسمبر 2007 کی شام میں دفتری کام نمٹا کر گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا ـ تمام مسافروں کی بکنگز کو فائنل کر کے کمپیوٹر بند ہی کرنے والا تھا کہ ڈائریکٹر کی گھبرائی ہوئی آواز آئی "بے نظیر پر بم حملہ ہوا ہے”ـ پورا …

Read More »

گوادر: محکمہ فشریز کی پابندی بے اثر، TOP SHELL ’’ کٹُور‘‘ کا شکار جاری

عبدالحلیم فشر یز قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان کے ساحل پر مچھلیوں کا غیر قانونی شکار جاری ہے جس سے نہ صرف آبی حیات کی نسل کشی ہو رہی ہے بلکہ اس سے لاکھوں ماہی گیروں کا روزگار بھی متا ثر ہے۔ مچھلی کا شکار …

Read More »

۲۰۱۷ … بائیں بازو کے چندمتحرک ثقافتی ٹولے!

شکور رافع چوراہوں پہ ‘ ٹریفک روک ’ سگنل بنا دیں ، پنڈی /اسلام آباد میں کسی حویلی /مسجد کا نام یا دنیا بھر میں خون جنون کی علامت۔۔۔ ‘لال رنگ ’ سے انسانی جذبات کا شدتی رویہ اور تعلق تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ کاسٹمیٹک انڈسٹری اس ‘لالی ’ …

Read More »

خان شہید کا سیاسی مفکورہ

ولی محمد علیزئی افریقہ کے انقلابی رہنما نیلسن منڈیلا نے 1999 میں بی بی سی کو انٹرویو دینے کے دوران پوچھے گئے سوال "لیڈر اور سیاست دان میں کیا فرق ہوتا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "سیاست دان آنے والے الیکشن کے بارے میں سوچتا ہے جب کہ …

Read More »

لافانی و عوامی فن کار: محمد رفیع

ذوالفقار علی زلفی تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گے جب کبھی بھی سنو گے گیت مرے سنگ سنگ تم بھی گنگناؤ گے 1931 کو ہندوستان کی پہلی متکلم فلم "عالم آرا” میں فلم کے اداکار وزیر خان کے مقبول گانے "دے دے خدا کے نام پہ پیارے ہمت ہے …

Read More »

بشیر بلوچ وش نیوز کو خیرباد کہنے پر مجبور کیوں ہوئے؟

شبیر رخشانی غالباََ سال 2009 کا تھا۔ پانچ ماہ کی بیروزگاری سے اکتا چکے تھے۔ شب و روز اخبارات کو چھان مارتے گزر رہے تھے۔ ملازمت کے لیے سرگرداں اور بیزار ہو چکے تھے۔ نہ جانے کہاں کہاں کاغذات جمع نہیں کیے۔ اچانک ایک دن اک اشتہار نظر سے گزرا۔ …

Read More »

"مسئلہ ہماری تنخواہوں کا نہیں، سات اسکولوں کے 500 بچوں کا ہے!”

شبیر رخشانی چلیں آپ کو کہیں دور نہیں لے جاتے ہیں اور نہ ہی کوئی رٹی رٹائی کہانی سناتے ہیں۔ جسے سنتے ہی آپ عش عش کر جائیں یا سر چکرا جائے یا بدن ہچکولے کھانا شروع کرے۔ ہم آپ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے ضلع خضدار کے سات اسکولوں کی …

Read More »

ساحلِ سمندر گوادر پر زندگی کی چہل پہل

رپورٹ و تصاویر: سلیمان ہاشم اسلام آباد سےآئے ہوئےعابد محمود مغل ہمارے مہمان تھےجب ہم کوہ باتیل کے گراب کے مقام پرپہنچے تو ہمیشہ کی طرح آج کی شام بھی لوگ غروب آفتاب کا منظر دیکھنے چلے آئے تھے۔ کچھ لوگ اس مقام پر سمندر میں کانٹے سے مچھلی کا …

Read More »

استاد اکرم صاحب خان: کچھ یادیں، کچھ باتیں

بادل بلوچ نہ جانے کیوں چندسال پہلے مجھے اچانک تاریخ اور مختلف سماجی مسائل پر لکنھے کا شوق چڑھ گیا. اس شوق نے مجھے مجبور کیا کہ میں اپنے شہر پسنی جسے بلوچستان کا لکھنؤ کہا جاتا ہے، کے قلم کاروں اور ادیبوں سے ملاقات شروع کروں تاکہ ان سے …

Read More »