مرکزی صفحہ / خصوصی حال (صفحہ 20)

خصوصی حال

مولا بخش دشتی: ’نایاب ہیں ہم!‘

خالد ولید سیفی میں ہر محفل میں ان کا نام سنتا تھا. کافی شوق تھا کہ انہیں دیکھ لوں لیکن اب تک دیکھ نہیں سکا تھا. یہ سن 2000 کی بات تھی. تربت میں بارڈر ٹریڈ کے مسئلے پر ایف سی کے خلاف احتجاج چل رہا تھا. میں جمعیت طلبائے …

Read More »

اسٹار فٹبالرز کی پاکستان آمد اور قومی فٹبال ٹیم کی حالت زار

برکت اللہ بلوچ 8 جولائی کو دنیائے فٹبال کے چند نامور اسٹار فٹبالرز دو نمائشی میچ کھیلنے کے لیے ایک خصوصی طیارے کے زریعے براستہ دبئی، اسلام آباد پہنچے۔ جنھیں بعد میں کراچی کے لیے روانہ کیاگیا۔ جہاں ایک نمائشی میچ کھیلنے کے بعد ایک اور نمائشی میچ کے لیے …

Read More »

پنجگور کی دکھ بھری کہانی، پنجگور کی زبانی

الیاس رئیس میرا نام پنجگور ہے۔ میرا یہ نام کیسے پڑا، اس سے کتابیں بھری پڑی ہیں۔ مجھے اس پر بات نہیں کرنی۔ میں تو اپنے حال کی بات کروں گا۔ آج مجھ پہ کیا بیت رہی ہے، اس پر بات کرنی ہے مجھے۔ آج مجھے اس صدی کی سب …

Read More »

ہمارامعاشرہ اور صحافت

شوکت علی بگٹی صحافت کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ انسانی معاشرے میں اس کی اہمیت و ضرورت ہمیشہ سے رہی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ شعبہ مزید اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ صحافت عربی زبان کے لفظ صحیفہ سے نکلا ہے یعنی القراس المکتوب، مطلب لکھا …

Read More »

پنجاب کی ایک مسجد، جہاں شیعہ سنی ایک ساتھ نماز پڑھتے ہیں!

انور عباس انور چند سال پرانی بات ہے کہ ایام محرم تھے، ایک نجی ٹی وی چینل نے خبر بریک کی کہ ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ میں ایک گاؤں ایسا ہے کہ جہاں شیعہ اور اہل سنت و الجماعت ایک ہی مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں، ماہ محرم …

Read More »

تربت تاکراچی ایک اذیت ناک سفرکی روداد

یلان زامرانی تربت سے کراچی کاسفر ایک زمانے میں دو دن میں طے کیاجاتاتھا,لیکن آہستہ آہستہ ترقی کرتے یہ سفرپہلے لک چڑھائی سے اب بزی چڑھائی میں تبدیل ہوتاگیا,اب کی بار سابق فوجی آمر پرویزمشرف کے زمانے میں جہاں بلوچستان کو بلوچ قومپرست رہنماء نواب اکبرخان شہیدکی لاش تحفے کے …

Read More »

ایدھی صاحب کی پہلی برسی

ناصر منصور آج ایدھی صاحب کی پہلی برسی ہے۔ ان سے جس محبت اور احترام کا عوام نے اظہار کیا وہ ملک کی شاید ہی کسی اور شخصیت کے حصے میں آیا ہو۔ یہ کون سا کمال اور سحر تھا کہ ہمارے جیسے سماج میں جو نسلی، علاقائی، مذہبی، ثقافتی، …

Read More »

گلگت بلتستان؛ دروازوں کے پیچھے

شکور خان ایڈوکیٹ شاہرا ریشم اس راستے کا نام نہیں جو خنجراب سے نکل کرگلگت، دیامر و کوہستان سے ہوتے ہوئے ہزارہ ڈویژن میں داخل ہوتا ہے بلکہ اصل قدیم شاہراہ ریشم ان متعدد رستوں کا نام ہے جو موجودہ چین کے قدیم شہر یارقند و کاشغر سے شروع ہو …

Read More »

شیہانی گوہرگ: ایک قصبہ جو دم توڑ گیا!

بالاچ قادر سورج دن کا احوال لے کر دور پہاڑوں کے پیچھے غروب ہو رہا ہے۔ پرندوں کی چہچہاہٹ کی آواز خاموشی اختیار کرگئی ہے۔ درخت پیاس کی داستان کو جنگل کی زینت بنا کر ایک قصہ پیش کر رہے ہیں، چاروں طرف جنگل کا راج ہے۔ نہ انسان، نہ …

Read More »

کاغذ کے راون اور قلم کے سپاہی: ایک خودکلامی

کے بی فراق مہروانیں واجہ محمد عامر حسینی! درھبات! یہ نمدی تو نہیں ایک اذیت نامہ ہے۔ جانے کون نگری میں سانسیں کھینچ رہا ہوں کہ اپنے محب کی اور دھیان کچھ اس طور لگا کہ خونچکاں لہریے دُروشم منور ہوئے۔ پتہ ہے ہم نے واقعات کو ادب کا حصہ …

Read More »