مرکزی صفحہ / خصوصی حال (صفحہ 2)

خصوصی حال

ڈاکٹر عارف بارکزئی: کچھ یادیں، کچھ باتیں (2)

ذوالفقار علی زلفی لیاری لائبریری آنے والے دیگر نوجوانوں بالخصوص مکران سے تعلق رکھنے والے طالب علموں سے بھی ہمارے طویل سرد و گرم مباحثے ہوا کرتے تھے ـ یہ مباحثے بعض اوقات شدید تلخی پر منتج ہوتے ـ ایک ایسے ہی مباحثے کے دوران مکران سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

ڈاکٹر عارف بارکزئی: کچھ یادیں، کچھ باتیں (1)

ذوالفقار علی زلفی وہ غالباً 1995 کی گرمیاں تھیں ـ میٹرک کے امتحانات کے بعد میرے پاس فراغت ہی فراغت تھی ـ میرا بہترین مشغلہ روزانہ لیاری لائبریری جانا، مطالعہ کرنا اور اپنے نئے نظریاتی دوست امان عبداللہ سے دنیا جہان کے موضوعات خصوصاً بلوچ سیاست پر بحث و مباحثے …

Read More »

ریل کا پُرانا انجن

جاویدحیات اِسٹیشن ماسٹر چوہدری رنجیت سنگھ نے اپنی ٹوپی، جوتے، سوٹ، پتلون سب الماری کے اندر رکھ دیے، اور اُس مفلس، بیمار اور کمزور شخص کا اورکوٹ اور چھاتہ باہر ٹانگ دیا، جیسے وہ برسوں سے بارش کی کیچڑ میں گیلے ہوئے ہوں۔ پھر سوکھ جانے کے بعد بھی اِنہیں …

Read More »

بلوچی زبان کو اردو سے خطرہ نہیں

ذوالفقار علی زلفی "سندھی اس خطے کی زبانوں میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ، مکمل، اور خودکفیل زبان ہے، لیکن سندھی بولنے والوں کا مکالمہ ان کے اندر تک ہی محدود ہے کیونکہ وہ سندھی ہی میں اسے کررہے ہیں. بلوچوں نے اردو کو ذریعہ اظہار بنایا تو ان کا …

Read More »

خوابوں کی گمشدگی

شبیر رخشانی انسان زندگی میں‌ خواب ہی دیکھتا ہے، پھر انہی خوابوں‌ کی تکمیل میں‌ جت جاتا ہے۔ مجھے یاد ہے میں نے سب سے پہلے خواب دیکھنا اس وقت چھوڑ دیا تھا جب والد کا دستِ شفقت سر سے اٹھ چکا تھا۔ اور میں وقت کی بے رحم موجوں …

Read More »

لیاری کا شاعر، غلام حسین غلام

شبیر رخشانی شاعر، ادیب، فن کار بھی عجیب ہوتے ہیں۔ سماج کا دکھ درد دلوں کے اندر سمو لیتے ہیں، اسے بیان کرتے ہیں۔ لیکن اپنا دکھ درد کبھی بیان نہیں کرتے یہاں تک کہ کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہی کیوں‌ نہ ہوں۔ (اے شاعر چونیں‌ انسان …

Read More »

فخرِ بلوچستان: بابا بزنجو

بادل بلوچ بلوچستان کی سیاسی تاریخ میں مختلف نظریے رکھنے والے قائدین گزرے ہیں جن میں سے کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئےاس سرزمین سے وابستہ لوگوں کے حقوق پامال کیے اور اپنے مالی فوائد کے حصول کے لیے عوام کو استعمال کیا. …

Read More »

سال کا آخری سورج غروب ہونے سے قبل

ظریف بلوچ سال کا آخری سورج غروب ہونے میں چند منٹ باقی رہ گئے تھے۔ 2017 کا سورج کئی یادیں لیکر غروب ہو رہا تھا اور میں پسنی سے چند کلومیٹر دور ایک ساحلی علاقہ ”شمال بندن“ میں نیلی سمندر کی خوبصورت عکس کو کیمرے کی آنکھ سے قید کرنے …

Read More »

گھر، روزگار اور قبرستان

جاوید حیات اِس آرٹ کے ذکر سے پہلے ذہن کے گوشوں میں وہ منظراُبھرتا رہتا ہے جوبازار کی بھیڑ میں کھڑے پیڑوں کو کھلونوں کی طرح گُم کر دیتا ہے۔ اور اُن کی تلاش میں کچھ بچے ننگے پاؤں اُن دکانوں کے زینوں پر جا کر بیٹھ جاتے ہیں جو …

Read More »

مبارک ولیج کی ایک جھلک

شبیر رخشانی سیرِ گوادر کو دو ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا تھا۔ روح پیاسی تھی۔ دل، ساحلِ سمندر کی سیر کرنے کا متمنی ہو چلا تھا۔ ساحل سمندر کراچی تو دور نہیں پر دل ہے بلوچستانی۔ بلوچستان کا خوبصورت و صاف شفاف ساحل سمندر ایسے لگتا ہے کہ …

Read More »