مرکزی صفحہ / اسپیشل ایڈیشن / عبداللہ جان جمالدینی (صفحہ 5)

عبداللہ جان جمالدینی

عبداللہ جان جمالدینی کے متعلق حال حوال کا خصوصی اشاعتی ایڈیشن

ماما جمالدینی کے لیے: نوشکی سے اظہارِ محبت

برکت زیب سمالانی بلوچستان کے عظیم اور نامور ادیب ماما عبداللہ جان جمالدینی کے انتقال کے بعد پورے بلوچستان اور بلوچ قوم میں افسردگی پائی جاتی ہے. ادبا، شعرااور قلم کار ان کی کمی کو شدت محسوس کر رہے ہیں. نوشکی کے مشہور شاعرادیب اور دانش ورڈاکٹرعالم عجیب مینگل نے …

Read More »

عبداللہ جمال دینی کے نام

محمد خان داؤد وہ تحصیلداری اب بھی اپنی پیٹھ پر اس کی وہ لات محسوس کر رہی ہے جو اس نے اس تحصیلداری پر تب ماری تھی جب یہ تحصیلداری،کوئی ایک ملازمت نہیں ہوتی تھی پر وہ ایک ایسا رعب ہوتا تھا جس سے معصوم انسان ڈرتے تھے اور تحصیلدار …

Read More »

ماما جمالدینی سے اظہارِ عقیدت: حال حوال کے سنگ

حال حوال عبداللہ جان جمالدینی کی وفات کے بعد بلوچستان اور جہاں جہاں بلوچ و بلوچستان سے پیار کرنے والے بستے ہیں، اُن سے اظہارِ عقیدت و محبت کیا جا رہا ہے. صرف اہلِ علم و دانش ہی‌نہیں، قاری لکھاری، استاد شاگرد، سبھی اپنے تئیں ان سے محبت کا اظہار …

Read More »

ایک نظم، ماما عبداللہ جان جمالدینی کے لیے

علی بابا تاج ماما اپنے ایک صدی تھے پیکر تھے وہ دانش کے اور داعی تھے پرچارک تھے امن اور سچے جذبوں کے درد کو سانجھا کہتے تھے وہ خواب اور آدرش سیکھے ہم نے ان کے مشفق دریا جیسے لہجے سے لفظ کی حرمت سیکھی ہم نے کیسے قرض …

Read More »

اولین ”لٹ“ کی یاد میں

عثمان قاضی ہماری کوئٹہ کی بولی میں ”لٹ“ ایک عجیب و غریب لفظ ہے۔ لفظی ترجمہ یوں ناممکن ہے کہ ”لٹ“ ایک مخصوص طرزِ زندگی کا نام ہے۔ یہ وہ حال مست اور مال، جان اور نام سے بے پروا نوجوان ہے جو کسی ترنگ کے زیر اثر روش عام …

Read More »

نہ تھکنے، نہ جھکنے نہ رکنے والا انتھک سپاہی

ذوالفقار علی زلفی وہ چلا گیا , اپنے پیچھے ان گنت یادیں اور ان یادوں کی خوشبوئیں فضاؤں میں بکھیر کر……نصف صدی سے زائد عرصے تک وہ ادب اور سیاست کو ایک درست سمت دینے میں جتے رہے….نہ تھکے , نہ رکے اور نہ ہی جھکے…… 2004 کی خنک صبح …

Read More »

عبداللہ جان جمالدینی اور ان کی اہلیہ کو سپردِِ خاک کر دیا گیا

پیر کے روز انتقال کرنے والے نام ور بلوچ دانش ور عبداللہ جان اور ان کی اہلیہ کو نوشکی میں کلی بٹو کے مقام پر ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا. واضح رہے کہ دونوں کا انتقال چند گھنٹوں کے وقفے سے ہوا. دونوں کو ایک …

Read More »

قصہ گل خان نصیر کا: عبداللہ جان کی ایک یادگار تحریر

عبداللہ جان جمالدینی ہماری مصروفیات ادبی میدان میں تیز اور نمایاں ہوئیں ۔ اب ادبی شخصیات سے ملنا جلنا زیادہ ہوا۔ گل خان نصیر اردو کے مشہور شاعر اور ادیب سمجھے جاتے تھے، جو سٹینڈرڈ ہوٹل واقع مشن روڈ میں قیام رکھتے تھے اور غلام محمد شاہوانی” نوائے بلوچستان“ کے …

Read More »

عبداللہ جان جمالدینی کی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں

نیوز ڈیسک: نامور بلوچ ادیب اور دانش ور عبداللہ جان جمالدینی جن کا انتقال 94 برس کی عمر میں 19 ستمبر کی رات کو ہوا تھا, آج صبح ان کا جنازہ ان کے آبای علاقہ نوشکی لے جایا جا رہا تھا کہ کویٹہ سے محض 5 کلومیٹر کا فاصلہ طے …

Read More »

لٹ خانہ کی تحریک اور تاریخ

شاہ محمد مری یہ بلوچستان میں چند روشن فکر اذہان کے تجربات پر مشتمل کچھ برسوں کی کہانی ہے ۔ ایسے اذہان جنہوں نے اچھی اچھی نوکریاں چھوڑدیں ۔ اورسماجی خدمت ، ادب ، صحافت اور سیاست ہرجگہ جھپٹامارناشروع کر دیا۔ نت نئے تجربات سے بھر پورجوانی کی ملاقات کے …

Read More »