مرکزی صفحہ / اسپیشل ایڈیشن / عبداللہ جان جمالدینی

عبداللہ جان جمالدینی

عبداللہ جان جمالدینی کے متعلق حال حوال کا خصوصی اشاعتی ایڈیشن

میرے بابا: عبداللہ جان جمالدینی

حمیرا صدف حسنی میرے بابا، محبت کے پیمبر تمہاری فکر میں، لفظوں میں صدیوں کے کئی قصے بہت سے خوب صورت خواب دھرتی کی محبت درد کے حصے ۔۔۔۔ تمہاری گہری آنکھوں میں بہت گہری کئی باتیں ۔۔۔ تمہاری گفتگو میں سوچ کے در ایسے کھلتے ہیں کہ جیسے روشنی …

Read More »

زبیدہ جمالدینی، عبداللہ جان سے!

تمثیل حفصہ مرنے کے بعد میں نے دیکھا کہ میں اپنی اور ان کے ایمبولینس میں لے جانے والی لاشوں کا ماتم ، آنسوؤں کے عقیدت میں بہہ جانے والے شور کی آہٹ سن رہی ہوں۔ مگر عجیب خوشی تھی کہ میں اپنے ہم سفر کی وہ مسافر، کہ کشتی …

Read More »

ماما عبداللہ جان

سرور آغا بلوچستان میں نوشکی عجیب مردم خیز خطہ ہے۔ یہیں ملک الشعرا میر گل خان نصیر نے جنم لیا۔ یہی نوشکی میر آزاد جمالدینی، میر عاقل خان مینگل اور محترمہ گوہر ملک جیسے علم دوست شعرا اور افسانہ نویسوں کی جائے پیدائش ہے۔ اسی سرزمین نے مولانا غلام حیدر …

Read More »

ایسے تھے بابا عبداللہ جان!

محمد خان داؤد بی بی فاطمہ نے فرمایا، "انسان تو بس عمل ہے، جو باقی رہتا ہے، اور جو دفن کیے جاتے ہیں وہ انسان نہیں وہ تو محض ہڈیوں کا ڈھانچہ ہوتا ہے، جو زیرزمیں چلا جاتا ہے!” تو کیا 19 ستمبر کو ہم نے ایک انسان کو مٹی …

Read More »

عبداللہ جان کی پہلی برسی پر کتاب کی اشاعت

حال حوال بلوچستان کے معروف ادیب، دانش ور و مفکر پروفیسر عبداللہ جان جمالدینی کی پہلی برسی کے موقع پر اُن کی حیات و شخصیت سے متعلق ایک کتاب شائع کی گئی ہے. بلوچی میں شائع شدہ اس کتاب کی ترتیب و تدوین کا کام یار جان بادینی نے سرانجام …

Read More »

ایک عام آدمی کی خاص باتیں

عابدہ رحمان کتاب : عبداللہ جان جمالدینی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 252 قیمت : 300 روپے اپنی والدہ کے عبدَ کو جان، ڈاکٹر شاہ محمد مری اور دوسرے سنگتوں کا ماما لیکن میرا بابا عبداللہ جان سامراج دشمن کمانڈرگل بی بی کے نوشکی میں ، خان جہاں …

Read More »

گوادر میں عبداللہ جان جمالدینی یات گیری مراگش کا احوال

رپورٹ: کے بی فراق جیوز نے گوادر بلوچستان میں ایک برتر ادبی مکالمے کو دانش ورانہ روایت و درایت کے عمل سے گزار کر انسانیت آموز جہت عطا کرنے میں نہایت کمٹ منٹ کے ساتھ زندگی آموز کرداری صورت میں منقلب کیا ہے، جس کے اثرات آنے والے برسوں میں …

Read More »

گوادر: جیوز اور شیڈوکا ماما جمالدینی کو خراجِ عقیدت، نام ور اہلِ علم کی شرکت

اسد بلوچ معروف بلوچ دانش ور، علمی و ادبی شخصیت ماما عبداللہ جان جمالدینی کی یاد میں اتوار کے روز جیوز گوادراور شیڈو کے زیر اہتمام کلچر ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے آر سی ڈی کونسل گوادر کے ہال میں ایک تعزیتی ریفرنس بعنوان ’’واجہ عبداللہ جان جمالدینی یات گیری مراگش‘‘منعقد …

Read More »

لٹ خانہ : تخلیق و آدرش کی متبادل علامت

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ غالبآ آج سے بائیس سال پہلے، کتابوں کی گھٹڑی سنبھالے، بس میں شکستہ سڑک پر ہچکولے کھاتے ہوئے کوئٹہ سے اپنے گاؤں جا رہا تھا۔ پہلے پہل تو سیٹ نہیں ملی، بعد میں جہاں سیٹ مل گئی وہاں ایک شخص منہ پر چادر لٹکائے بےغمی سے …

Read More »

ماما جمالدینی: ایک امر انسان

ڈاکٹرعطااللہ بزنجو شیکسپیئر نے کہا ہے زندگی ایک اسٹیج ہے ہر کوئی آ کر اپنا کردار ادا کرتاہے اور چلا جاتا ہے…. اور ماماجمالدینی نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ زندگی کے اس کٹھن سفر میں نشیب و فراز آتے رہے مگر وہ بغیر تھکے ہارے زندگی کے ساتھ ساتھ …

Read More »