مرکزی صفحہ / اسپیشل ایڈیشن / حال حوال کا سال (صفحہ 3)

حال حوال کا سال

حال حوال کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی اشاعتی مواد۔

حال حوال — ریاض‌ مینگل

ریاض‌مینگل معروف ویب سائیٹ حال حوال کی عمر ایک سال ہوگئی؟ پتہ ہی نھیں چلا کہ سال کیسسے گزر گیا۔ یہ عرصہ تو تھوڑا نہیں، بلکہ ایک بڑا عرصہ ہے۔ ایک سال میں”حال حوال” نے کافی مقبولیت حاصل کی۔ اس کی ٹیم کوخراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ انھوں نے …

Read More »

حال حوال — الیاس رئیس بلوچ

الیاس رئیس بلوچ جب ہوش سنبھالا تو اپنے اردگرد ناخونداگی، پسماندگی، غربت کی دیوی کو ناچتے دیکھا۔ ہر طرف زندہ نما مردے دیکھے۔ اندھی تقلید کرنے والے گونگے بہرے دیکھے۔ تب اس گھٹن زدہ ماحول میں سانس لینا مشکل ہوگیا۔ پھر جیسے جیسے لاعلمی سے علم کی طرف سفر کرنے …

Read More »

حال حوال — ظریف بلوچ

ظریف بلوچ اخبارات سے نیوزچینل تک کا سفر ہو یا اب ویب جرنلزم، صحافت مشکل اور کٹھن کام ہے۔ ورکنگ جرنلسٹ ہوں یا کالم نویس اور بلاگرز، صحافیوں نے مشکل اور کٹھن حالات کا سامناکیا۔ سوشل میڈیا کی نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی مقبولیت سے بڑے ملکی اور غیرملکی میڈیا بھی …

Read More »

حال حوال — ببرک کارمل

ببرک کارمل آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے۔ عالمی یوم آزادیِ صحافت کا آغاز1991سے نمیبیا سے شروع ہوا جبکہ 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے3 مئی کو ہر سال اس دن کو منانے کا اعلان کیا۔ اب یہ دن ہر سال ہر ملک میں منایا جاتا ہے۔ …

Read More »

حال حوال — عثمان قاضی

عثمان قاضی صاحبو، ہمارا وطن ایک طُرفہ جگہ ہے۔ اس پورے خطے میں ایسی رنگا رنگی، ایسا امتزاج کہیں نہیں ملے گا۔ ہر نسل، ہر لسانی گروہ، ہر مکتبہ فکر کے انسانوں کو اپنے فراخ دامن میں جگہ دینے کا جیسا ملکہ بلوچستان کی سرزمین کو حاصل تھا، اس کی …

Read More »

حال حوال — کے بی فراق

کے بی فراق حال حوال نے بلوچستان میں ویب نیوز پیپر کی اشاعت کے سلسلے میں اپنا ایک منفرد و فکر پرور مقام بنایا، جس میں فکر و نظر کی بنیاد لیے خاصے اہم مضامین سے مکالمے کا سلسلہ در آتا ہے۔ جس میں بلوچستان کو بولتا ہوا دکھایا گیا …

Read More »

حال حوال — ذوالفقار علی زلفی

ذوالفقار علی زلفی سب سے پہلے "حال حوال” ٹیم کو مبارک کہ وہ بلوچستان، اس کے مسائل اور وہاں کے باشندوں کے فکر و نظر کو سوشل میڈیا کے توسط سے دنیا کے سامنے لانے میں بڑی حد تک کامیاب رہے. حال حوال نے تاحال خود کو ریٹنگ کی وبا …

Read More »

حال حوال — عطا مہر

عطا مہر صدیوں پر محیط سفر طے کرنے کے بعد موجودہ دنیا جو عالمی گاؤں (Global Village) کی دہلیز تک آ پہنچی ہے، یہ سب مواصلاتی ابلاغ (Satellite Communication) کا کیا دھرا ہے. جس کی بدولت لاکھوں میل دور دنیا کے کسی کونے میں وائٹ ہاؤس میں جاری اجلاس ہو …

Read More »

حال حوال —- منظور مینگل

منظور مینگل زندگی میں چند کام ایسے ہوتے ہیں جن کا آغاز کرنا انسان کو بہت ہی پیچیدہ لگتا ہے، بالکل اسی طرح کوئی مجھ سے پوچھے کہ حال حوال پہ میں نے کیا سیکھا یا کیا پایا تو ان چیزوں کی فہرست کا آغاز کرتے ہوئے میں بھی پریشان …

Read More »