مرکزی صفحہ / اسپیشل ایڈیشن / حال حوال کا سال (صفحہ 2)

حال حوال کا سال

حال حوال کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی اشاعتی مواد۔

حال حوال — ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ حضرت سچل سرمست کا ماننا ہے کہ جب رات کی تاریکی اپنی عروج کوپہنچتی ہے تو چوٹیاں آپس میں سرگوشیاں کرنے لگتی ہیں۔ ظلمت کے لمبے ہوتے ہاتھ کہیں، گیسو کہیں، یا رات، بلوچستان کے کیس میں ہر علامت کے حروف ابجد سے جبر کے ہندسے …

Read More »

حال حوال –– کامریڈ فاروق بلوچ

کامریڈ فاروق بلوچ جب نظریات متروک ٹھہریں اور عالمگیر جہاد کو فضول کہا جائے، حق کی بجائے داستانیں اور شعور کی بجائے عقائد قابلِ احترام ہوں، جب انسانیت کی بجائے مفاد اور مزاحمت کی بجائے مصلحت عزیز ہو جائے تو ایسی اندھیر نگری میں روشنی کا ایک ٹوٹا دیا بھی …

Read More »

حال حوال — عبدالحلیم

عبدالحلیم اظہار رائے کی آ زادی کا مسلمہ اصول، مہذب معاشروں کا آئینہ دار ہے۔ رائے کی بنیاد پر معاشرتی مسائل اور ان کے حل میں مدد مل سکتی ہے۔ اظہارِ رائے پر قدغن لگا نے سے معاشرے سکوت کا شکار ہوتے ہیں۔ نتیجتاً وہاں افراتفری کا ماحول جنم لیتی …

Read More »

حال حوال — چراگ سحری

چراگ سحری دنیا کی تاریخ بھری پڑی ہے ایسے ان گنت واقعات سے جس میں کسی قلم کار یا پھر کسی صحافتی ادارے کو کسی حساس موضوع، کسی مقدس گائے یا پھر کسی فرد کے کردار پر قلم اٹھانے کی پاداش میں دیے گئے روایتی اعزازات (جانی و مالی نقصان) …

Read More »

حال احوال — ثنااللہ مینگل

ثنااللہ مینگل پوری دنیا میں الیکٹرونک میڈیا اور پرنٹ میڈیا خاص کر سوشل میڈیا انٹرنیٹ کے ذریعے بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جو خبریں مہینوں بعد پہنچا کرتی تھیں، وہ آج منٹوں میں پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں میڈیا …

Read More »

حال حوال — مدثر اقبال عمیر

مدثر اقبال عمیر حال حوال سے محبت اور عابد میر سے عقیدت ہم نے کی نہیں، ہو گئی. ایکسپریس اخبار میں ان کا ایک کالم پڑھا تو جناب کو ہم پنجاب کا میر سمجھے اور حیران ہوئے کہ محترم بلوچستان کے بارے میں حیران کن معلومات رکھتے ہیں. جناب سےرابطہ …

Read More »

حال حوال — قادر نصیب چھتروی

قادر نصیب چھتروی میں دیہاتی ماحول میں پلا بڑھا اور قلمی دنیا کا ادنیٰ سا لکھاری ہوں ۔ جس کی علمی بود وباش بھی بس واجبی سی ہے۔ اس حوالے سے حال حوال جیسے جریدے پر قلم کشائی کرنا میرے لیے جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ لیکن ایک بات …

Read More »

حال حوال —- اسد بلوچ

اسد بلوچ اور ایک سال بیت گیا….. اس ایک سال کے سفر میں بہت کچھ سیکھا. بہت کچھ پڑھنے کو ملا. امکان نہیں یقین ہے کہ علم اور روشنی کے اس تابندہ سفر میں اگلے سال بھی پڑھنے، سیکھنے اور سمجھنے کو اس سے کہیں زیادہ ملے گا. حال حوال …

Read More »

حال حوال — رفیق چاکر

رفیق چاکر 3 مئی 2016 کو شروع ہونے والی بلاگنگ ویب حال حوال کو کسی بھی نوجوان لکھاری نے سنجیدگی سے نہیں لیا ہوگا۔ بلوچستان میں اخبارات کا نئے لکھاریوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سکول کو شاید کوئی بھولے گااخبارات کا مختلف عنوانات پر نوجوان لکھاریوں کی جانب سے …

Read More »

حال حوال –– فرید مینگل

فرید مینگل بلوچستان میں صحافت کرنا کسی خطرے سے خالی نہیں اور صحافت کا کوئی باقاعدہ ادارہ چلانا تو اس سے بھی بڑا خطرہ ہے۔ آپ کو تین طرفہ انتہاؤں سے دامن بچا کر قبائلی رنجشوں کے کانٹوں کو ہٹا ہٹا کر پھونک پھونک کر قدم رکھنے پڑتے ہیں۔ جہاں …

Read More »