مرکزی صفحہ / اسپیشل ایڈیشن / حال حوال کا سال

حال حوال کا سال

حال حوال کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی اشاعتی مواد۔

حال حوال — امید کی کرن

گورگین بلوچ کوئٹہ کی آب و ہوا ہو، جناح روڈ ک تاریخی مقامات، ہنہ اوڑک کی خوب صورتی ہو، چلتن کے بلند پہاڑ یا جبل نور کے پُرآسائش غار ہوں ان دل کش و دل فریب مناظر میں کون بدقسمت بخاری بک شاپ (گوشہ ادب)، میزان چوک یا فٹ پاتھوں …

Read More »

حال حوال کے گلستاں کے پھول

عابد میر تو "اُردو ہمارا باپ کا زبان نہیں” اس خیال کے ساتھ لکھی جانے والی تحریروں کو یہ اعزازی نما ایڈیٹر ایک برس سے بھگتتا رہا ہے. تفنن برطرف، اچھی بات یہ ہوئی کہ نئے لکھنے والوں نے اس پلیٹ فارم کو ہاتھوں ہاتھ لیا. کچھ ناموں کا تذکرہ …

Read More »

حال حوال: ایڈیٹر کی نظر سے

عابد میر کہنے کو سال گزر گیا، چار سو کے قریب ہونے کو ایام آئے، مڑ کر دیکھئے تو ایک گھڑی لگتی ہے. ابھی کل ہی تو چار دوست بیٹھے طے کر رہے تھے کہ بلوچستان میں آن لائن اردو میڈیا کا خالی اسپیس کیسے بھرا جائے؟. اپریل 2016 کے …

Read More »

حال حوال — ثنا بلوچ

ثنا بلوچ کوئی دو ہفتہ قبل سنگت عابدمیر سے وعدہ تو کیا کہ حال حوال کی سالگرہ کی نسبت سے ویب سائٹ کے لیے ایک خصوصی تحریر بھیجوں گا. پتہ نہیں کیوں یہ تحریر مجھے میری زندگی کی مشکل ترین تحریروں میں سے ایک لگ رہی ہے. گو کہ اس …

Read More »

بلوچستان کی پسماندگی اور حال حوال کا کردار

یحییٰ ریکی ذمہ داری ، اپنائیت، درد، احساس اور جذبات کا نام لیا جائے تو یہ نعمتیں ہرانسان کوقدرت کی طرف سے عطا کی گئی ہیں۔ دیکھنے میں تو چند الفاظ ہیں مگر اپنے اندر بہت بڑا طوفان اور سمندر جتنا کہا نی رکھتے ہیں. غرض یہ کہ ان الفاظ …

Read More »

حال حوال — فیصل ریحان

فیصل ریحان کوئٹہ سے حال حوال کی آن لائن اشاعت بلوچستان کیا پاکستان کی صحافتی تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے۔ جس کی صحیح اہمیت سے اس کے قارئین کیا شاید ابھی اس کے بانی اراکین بھی پورے طور آگاہ نہ ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض چیزوں …

Read More »

حال حوال — جاوید بلوچ‎

جاوید بلوچ "حال حوال اور سفر صحافت” کی جگہ شاید مجھے لکھنا یہ چاہیے تھا کہ سفرِ صحافت حال حوال تک، مگر میری کمزور گرائمر میں "تک” کے لفظ میں ایک قسم کا اختتام نما سا ذائقہ محسوس ہو رہا ہے اور ویسے بھی نہ تو سفر صحافت کبھی رکتا …

Read More »

حال حوال —- انور بلوچ

انور بلوچ زندگی سیکھنے اور سکھانے کا عمل ہے۔ دنیوی تعلیمات پر نظر ڈالی جائے تو ہر پہلو میں آپ کسی نہ کسی طریقے سے سیکھ رہے ہیں یا سکھا رہے ہیں۔ اس بنا پر انسان کو سماجی حیوان بھی کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات انسان دوستوں سے بھی بہت …

Read More »

حال حوال سالگرہ —- قارئین و مصنفین کی آرا و مبارک باد

حال حوال 1. حفصہ محمد حسنی : "سب سے پہلے میں حال حوال کے تمام ٹیم کو مبارک باد دینا چاہوں گی حال حوال کے ایک سال پوری ہونے پہ، جنہوں نے بہت ہی دوستانہ انداز میں تمام لکھنے والوں کو اپنا قیمتی وقت دیا اور ان کی حوصلہ افزائی …

Read More »

حال احوال — غلام یاسین بزنجو

غلام یاسین بزنجو ایک دن میں کچھ دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر ملک کے سیاسی حالات اور صحافت جیسے سنگین اور حساس موضوع پر بحث و تکرار کر رہا تھا کہ اچانک فون کی گھنٹی بجی۔ فون اٹینڈ کر کے سلام دعا کرنے کے بعد جاننا چاہا کہ جناب …

Read More »