مرکزی صفحہ / اسپیشل ایڈیشن

اسپیشل ایڈیشن

میرے بابا: عبداللہ جان جمالدینی

حمیرا صدف حسنی میرے بابا، محبت کے پیمبر تمہاری فکر میں، لفظوں میں صدیوں کے کئی قصے بہت سے خوب صورت خواب دھرتی کی محبت درد کے حصے ۔۔۔۔ تمہاری گہری آنکھوں میں بہت گہری کئی باتیں ۔۔۔ تمہاری گفتگو میں سوچ کے در ایسے کھلتے ہیں کہ جیسے روشنی …

Read More »

زبیدہ جمالدینی، عبداللہ جان سے!

تمثیل حفصہ مرنے کے بعد میں نے دیکھا کہ میں اپنی اور ان کے ایمبولینس میں لے جانے والی لاشوں کا ماتم ، آنسوؤں کے عقیدت میں بہہ جانے والے شور کی آہٹ سن رہی ہوں۔ مگر عجیب خوشی تھی کہ میں اپنے ہم سفر کی وہ مسافر، کہ کشتی …

Read More »

ماما عبداللہ جان

سرور آغا بلوچستان میں نوشکی عجیب مردم خیز خطہ ہے۔ یہیں ملک الشعرا میر گل خان نصیر نے جنم لیا۔ یہی نوشکی میر آزاد جمالدینی، میر عاقل خان مینگل اور محترمہ گوہر ملک جیسے علم دوست شعرا اور افسانہ نویسوں کی جائے پیدائش ہے۔ اسی سرزمین نے مولانا غلام حیدر …

Read More »

ایسے تھے بابا عبداللہ جان!

محمد خان داؤد بی بی فاطمہ نے فرمایا، "انسان تو بس عمل ہے، جو باقی رہتا ہے، اور جو دفن کیے جاتے ہیں وہ انسان نہیں وہ تو محض ہڈیوں کا ڈھانچہ ہوتا ہے، جو زیرزمیں چلا جاتا ہے!” تو کیا 19 ستمبر کو ہم نے ایک انسان کو مٹی …

Read More »

عبداللہ جان کی پہلی برسی پر کتاب کی اشاعت

حال حوال بلوچستان کے معروف ادیب، دانش ور و مفکر پروفیسر عبداللہ جان جمالدینی کی پہلی برسی کے موقع پر اُن کی حیات و شخصیت سے متعلق ایک کتاب شائع کی گئی ہے. بلوچی میں شائع شدہ اس کتاب کی ترتیب و تدوین کا کام یار جان بادینی نے سرانجام …

Read More »

ایک عام آدمی کی خاص باتیں

عابدہ رحمان کتاب : عبداللہ جان جمالدینی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 252 قیمت : 300 روپے اپنی والدہ کے عبدَ کو جان، ڈاکٹر شاہ محمد مری اور دوسرے سنگتوں کا ماما لیکن میرا بابا عبداللہ جان سامراج دشمن کمانڈرگل بی بی کے نوشکی میں ، خان جہاں …

Read More »

درد مندوں کے دیس سے!

ندیم اعوان صحافت کو ملک کا چوتھا ستون بھی کہا جاتا ہے۔ میڈیا معاشرے کا آئینہ کہلاتا ہے جو وہ معاشرے میں د یکھتا، محسوس کرتا اور سنتا ہے وہ اسے عوام تک پہنچاتا ہے۔ لیکن جس معاشرے میں گھروں کے باہر کیاریوں اور پھولوں کی جگہ مورچے بنانے کی …

Read More »

عالمِ بالا سے ارشاد مستوئی کا آن لائن کو ایک خط

محمد خان داؤد جناب محسن بیگ چیف ایگزٹیو آن لائن نیوز ایجنسی اسلام آباد جناب آپ مجھے جاننے سے انکار کر رہے ہیں۔ آپ سب کو یہ مراسلہ لکھ کر بتا رہے ہیں، اور جتانے کی کوشش کر رہے کہ میں آپ کے ادارے میں ملازم نہیں تھا، یہ بات …

Read More »

ارشاد مستوئی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فیس بک نے ان کے اکاؤنٹ کو "یادگاری” قرار دے دیا

حال حوال ارشاد مستوئی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے فیس بک نے ان کے اکاؤنٹ کو "یادگاری” قرار دے دیا. بلوچستان کے جواں مرگ شہید صحافی ارشاد مستوئی کی تیسری برسی موقع پر سماجی رابطوں کی عالمی ویب سائٹ فیس بک نے ان کو خراج عقیدت پیش کرتے …

Read More »

ارشاد مستوئی: ایک تعارف

حال حوال ارشاد مستوئی کا جنم 14 اپریل1977ء کو بلوچستان کے علاقے علی آباد تحصیل تمبو میں ہوا۔ اس کے ایک سال بعد جیکب آباد ہجرت کر جانے والے حاجی خان مستوئی کے ہاں چار بیٹے ڈاکٹر سعید مستوئی، خورشید مستوئی، ارشاد مستوئی اور اشفاق مستوئی پیدا ہوئے۔ جب کہ …

Read More »