مرکزی صفحہ / سماجی حال (صفحہ 4)

سماجی حال

گوادر: آر سی ڈی کونسل گوادر کی نئی کابینہ کی تشکیل، ناصر سہرابی صدر منتخب

نیوز ڈیسک آر سی ڈی کونسل گوادر کی جنرل باڈی کا اجلاس 29 دسمبر کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجودہ کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا۔ جنرل باڈی کے متفقہ فیصلے کے بعد اجلاس میں تین رکنی الیکشن کمیٹی کی بھی منظوری دی گئی۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالحلیم حیاتان، …

Read More »

ٹریفک سارجنٹ قتل کیس: مجید اچکزئی ضمانت پر رہا

نیوز ڈیسک کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کو اپنی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے والے ایم پی مجید اچکزئی کی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد آج انہیں رہا کر دیا گیا ہے. جیل ذرائع کے مطابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی کو ہدہ جیل کوئٹہ سے عدالتی …

Read More »

تفتان: ہسپتال کے نام پر ویران عمارت

آصف برہانزئی ملٹی نیشنل کمپنی سیندک سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود، قومی خزانے میں ہر مہینے تقریباً ایک ارب روپے کا حصہ ڈالنے والا 25000 کے لگ بھگ نفوس پر مشتمل تفتان گوناگوں مسائل سے دوچار ہے۔ پوری تحصیل میں ہسپتال نہ ہونے کے باعث لوگ شدید مشکلات …

Read More »

استاد عبدالمجید گوادری کی فوتگی سے متعلق خبریں‌ جھوٹی ہیں. اہل خانہ

نیوز ڈیسک استاد عبدالمجید گوادری کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں‌ کی اہل خانہ نے تردید کی ہے. استاد عبدالمجید گوادری بیمار ہیں اور کراچی میں ان کا علاج جاری ہے لیکن بقید حیات ہیں. ان کی وفات سے متعلق پھیلائی جانے والی خبر جھوٹی ہے. …

Read More »

ڈرون سمیت جدید کیمروں سے لیس گاڑی گوادر پولیس کے حوالے

نیوز ڈیسک ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کے خصوصی مطالبے پر جدید کیمروں سے لیس گاڑی گوادر پولیس کے سپرد کر دی گئی۔ یہ گاڑی 24 گھنٹے گوادر کے مختلف علاقوں میں گشت کرے گی۔ اس میں نصب شدہ ظاہری و خفیہ کیمرے اعلیٰ کوالٹی کے ساتھ ساتھ …

Read More »

بلوچستان میں‌ مخدوش صحافتی صورتحال، پنجگور کے صحافیوں‌ کا اظہار تشویش

برکت مری نیشنل پریس کلب پنجگور رجسٹرڈ کا ایک اجلاس زیر صدارت برکت مری کے منعقد ہوا جس میں نیشنل پریس کلب کے صحافیوں سمیت پنجگور کے ہاکرز نے بھی شرکت کی. اجلاس کا ایجنڈا گزشتہ ماہ 24اکتوبر 2017کو بلوچ مسلح علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے میڈیا بائیکاٹ اور …

Read More »

ڈیرہ بگٹی کے بیروزگار انجینیئرز اسلام آباد میں‌ دھرنا دیں‌ گے

ویب ڈیسک اسلام آباد: ڈیرہ بگٹی کے بے روزگار انجینئرز کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان، صوبائی وزیر اور سینیٹر کی دھرنے میں شرکت متوقع ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع کے بے روزگار انجینئرز کے نمائندے پیٹرولیم انجینئر شیر زمان بگٹی کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد …

Read More »

بحرین کے سفیر اور کماندڑ کو بلوچستان میں تلور کے شکار کی اجازت

ڈان ٹی وی کراچی: وفاقی حکومت نے بحرین کے بادشاہ شیخ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ان کے دیگر پانچ ساتھیوں کو بین الاقوامی طور پر تحفظ پانے والے نایاب پرندے تلور کے شکار کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق تلور کا شکار کرنے کے لیے بادشاہ …

Read More »

گوادر: پانی کا ڈیسالینیشن پلانٹ 50 لاکھ گیلن کا ہو گا یا 5 لاکھ گیلن؟ ایک معمہ!

نیوز ڈیسک گوادر میں 50 لاکھ گیلن کے ڈیسالینیشن پلانٹ کے افتتاح کا اعلان معمہ بن گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومتِ بلوچستان کے توسط سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی تصویر کے ساتھ اخبارات میں ایک اشتہار مشتہر کر کے گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت 50 لاکھ گیلن …

Read More »

کیچ میں بجلی کا بحران بدستور برقرار، سہولیات کا فقدان

یلان زامرانی گرمیوں میں تو کیچ سمیت پورے ملک میں بجلی کا بحران سر اٹھاتا ہے، لیکن اب سردی ہونے کے باوجود بھی کیچ میں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامناہے. صبح سے لے کر شام تک تقریباً ایک گھنٹہ بجلی …

Read More »