مرکزی صفحہ / سماجی حال (صفحہ 30)

سماجی حال

کراچی:‌ یوم مزدور کی مناسبت سے بلوچستان اور سندھ بھر میں مزدور یونین کی ریلیاں و جلسے

نیوز ڈیسک 133 ویں یکم مئی کے موقع پرہم مزدور عہد کرتے ہیں کہ ہم طبقاتی بنیادوں پر منظم ہو کراپنی تحریک کومنظم اور طاقتور تحریک طاقتور بناتے ہوئے ملک میں جاری ظلم وناانصافی پر مبنی سرمایہ دارانہ، جاگیردارانہ جبر کو کے ذریعے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے جو کہ …

Read More »

تین روزہ ہنگلاج ماتا یاترا میلہ اختتام پذیر ہوگیا

خلیل رونجھو ہنگلاج ماتا کا سالانہ تین روزہ میلہ اختتام پذیر ہوگیا. میلے میں اندرون اور بیرون ملک سے ایک لاکھ سے زائد یاتریوں کی شرکت. میلے میں یاتریوں کے لیے سیکورٹی کے بھرپور انتظامات۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی صدر مقام اوتھل سے 120 کلومیٹر دو ر سنگلاخ …

Read More »

پسنی کے علاقہ کلانچ کلگ سے فٹ بالر کی لاش برآمد

ویب ڈیسک ضلع گوادر سے لاش برامد، لیویز نے ہسپتال منتقل کردیا. ضلع گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقہ کلانچ کلگ میں اتوار کے روز لاش کی اطلاع پر مقامی لیویز فورس نے وہاں پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور ضروری کاروائی کے بعد شناخت کے لیئے پسنی …

Read More »

مچھ: بجلی کے ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

عمران سمالانی مچ کے قریب بی بی نانی کے مقام پر نامعلوم افراد نے بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، تاہم تاریں نہ ٹوٹنے کی وجہ سے بجلی کی سپلائی منقطع نہیں ہوئی. اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق پانچ ٹاورز میں 16 دھماکہ خیز مواد آئی ڈیز …

Read More »

کیچ سے کم سن لڑکا اغوا

نیوز ڈیسک کیچ کے علاقہ دشتک زامران سے تعلق رکھنے والا کم سن لڑکا خضورجان واحد بخش کو نامعلوم افراد نے مین بازار کیچ سے اغوا کر لیا. ذرائع کے مطابق مغوی مڈل سکول دشتک کا طالب علم بتایا جاتا ہے. تاہم اغوا کے محرکات سامنے نہیں آئے. جب کہ …

Read More »

ضلع کی علیحدگی کے باوجود صحبت پور کے رہائشی جعفرآباد کے کوٹے سے مستفید ہو رہے ہیں

حال حوال بلوچستان کے سرحدی ضلع جعفرآباد کو 2013 میں اُس وقت دو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا جب وہاں کی معروف شخصیت سابق چیف جسٹس میر ہزار خان کھوسہ پاکستان کے عبوری وزیراعظم مقرر کیے گئے. میر ہزار خان کھوسہ نے اپنے سہہ ماہی دورِ حکومت میں بلوچستان …

Read More »

کیچ: 5 افراد کی تشددزدہ لاشیں برآمد

اسد بلوچ تربت: ایرانی سرحد سے متصل کیچ کے علاقہ مند سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، ڈپٹی کمشنر کے مطابق ایف سی کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے ہیں. ضلع کیچ کے دور افتادہ علاقہ مند مندیگ کور سے پانچ افراد کی لاشیں آج صبح پائی گئی ہیں جن …

Read More »

سریاب میں آبادی نہیں اس لیے وہاں تعلیمی اداروں کی ضرورت نہیں، وزیر تعلیم زیارتوال

ویب ڈیسک پشتونخوا میپ کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال کی انوکھی منطق، سریاب میں آبادی کو ناکافی قرار دے کر سکولوں کے قیام کی مخالفت کر دی۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سریاب میں کوئی آبادی نہیں اس لیے وہاں اسکول کی کوئی ضرورت نہیں۔ …

Read More »

بلوچی فلم ساز و اداکار ولید ناصر کراچی سے لاپتہ

اسد بلوچ ولید ناصر نامی بلوچی فلم میکر کراچی سے لاپتہ ہو گئے ہیں. بعض غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق ولید احمد ولد ناصر علی سکنہ گوبرد مند کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی کے ایک ہوٹل سے نامعلوم مسلح افراد نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ …

Read More »

گوادر کی سڑکیں اور املاک نامور بلوچ ادیب، شاعر اور دانشوروں‌کے نام کرنے کی اپیل

نیوز ڈیسک گوادر کے سماجی حلقوں‌کی جانب سے علاقے کی مختلف سڑکوں اور املاک کو نامور بلوچ ادیب، شاعر اور دانشوروں‌کے نام کرنے کی اپیل. ڈپٹی کمشنر گوادر طفیل بلوچ، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی شہریار تاج اور چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین خان جمالدینی سے سماجی، ادبی حلقوں‌نے اپیل …

Read More »