مرکزی صفحہ / سماجی حال (صفحہ 3)

سماجی حال

ضلع چاغی میں خسرہ کی وبا سے 9 افراد جاں بحق، سیکڑوں بچے متاثر

علی رضا رند حال ہی میں پھیلنے والے خسرے کی وبا نے ضلع چاغی میں کم از کم 9 افراد کی جان لے لی، جن میں زیادہ تر کمسن بچے ہیں۔ اس کے علاوہ پاک افغان سرحدی علاقوں میں سیکڑوں بچے خسرے کی وبا کا شکار بن چکے ہیں۔ پیر …

Read More »

کراچی: NTUF کے زیراہتمام اکتوبر انقلاب کی صدسالہ تقریبات کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

نیوز ڈیسک 1917 میں روس میں بپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب معلوم انسانی تاریخ کے بڑے واقعات میں سے ایک ہے جس نے صدیوں پر محیط جبر پر مبنی روسی زار شاہی کا تختہ الٹ کر اقتدار مزدوروں ،کسانوں اور عوام الناس کے سپرد کر دیا ۔اس انقلاب نے کسانوں …

Read More »

ژوب:‌ فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار جاں‌ بحق

نیوز ڈیسک ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں‌ بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب گل کچ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار جاں‌ بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور ایف …

Read More »

کراچی: عظیم اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ پر تقریب کا اہتمام

نیوز ڈیسک کراچی: 1917میں روس میں بپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب معلوم انسانی تاریخ کے بڑے واقعات میں سے ایک ہے جس نے صدیوں پر محیط جبر پر مبنی روسی زار شاہی کا تختہ الٹ کر اقتدار مزدوروں ،کسانوں اور عوام الناس کے سپرد کر دیا ۔اس انقلاب نے کسانوں …

Read More »

جیونی: غیرقانونی مچھلیوں کا شکار، سندھ کا ٹرالر فشریز کے قبضے میں

نیوز ڈیسک جیونی: محکمہ فشریز کی کاروائی۔مچھلی کی غیر قانونی شکار کے الزام میں سندھ کا ٹرالر پکڑلیا گیا محکمہ فشریز جیونی کے عملہ نے جیونی کے ساحل پر سمندر کے ممنوعہ علاقے میں مچھلیوں کے غیر قانونی شکار میں مصروف سندھ سے تعلق رکھنے والی ایک ٹرالر کو عملہ …

Read More »

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

ویب ڈیسک اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا …

Read More »

گوادر: آر سی ڈی کونسل گوادر کی نئی کابینہ کی تشکیل، ناصر سہرابی صدر منتخب

نیوز ڈیسک آر سی ڈی کونسل گوادر کی جنرل باڈی کا اجلاس 29 دسمبر کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجودہ کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا۔ جنرل باڈی کے متفقہ فیصلے کے بعد اجلاس میں تین رکنی الیکشن کمیٹی کی بھی منظوری دی گئی۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالحلیم حیاتان، …

Read More »

ٹریفک سارجنٹ قتل کیس: مجید اچکزئی ضمانت پر رہا

نیوز ڈیسک کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کو اپنی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے والے ایم پی مجید اچکزئی کی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد آج انہیں رہا کر دیا گیا ہے. جیل ذرائع کے مطابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی کو ہدہ جیل کوئٹہ سے عدالتی …

Read More »

تفتان: ہسپتال کے نام پر ویران عمارت

آصف برہانزئی ملٹی نیشنل کمپنی سیندک سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود، قومی خزانے میں ہر مہینے تقریباً ایک ارب روپے کا حصہ ڈالنے والا 25000 کے لگ بھگ نفوس پر مشتمل تفتان گوناگوں مسائل سے دوچار ہے۔ پوری تحصیل میں ہسپتال نہ ہونے کے باعث لوگ شدید مشکلات …

Read More »

استاد عبدالمجید گوادری کی فوتگی سے متعلق خبریں‌ جھوٹی ہیں. اہل خانہ

نیوز ڈیسک استاد عبدالمجید گوادری کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں‌ کی اہل خانہ نے تردید کی ہے. استاد عبدالمجید گوادری بیمار ہیں اور کراچی میں ان کا علاج جاری ہے لیکن بقید حیات ہیں. ان کی وفات سے متعلق پھیلائی جانے والی خبر جھوٹی ہے. …

Read More »