مرکزی صفحہ / سماجی حال (صفحہ 20)

سماجی حال

کوئٹہ: سانحہ 8 اگست کے شہدا کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے سینیٹر رضا ربانی اور چودھری اعتزاز احسن کا خطاب

نیوز ڈیسک شہید باز محمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سانحہ 8 اگست کے شہدا کی یاد میں منعقدہ قومی سیمینار ’’ کوئٹہ کو دوبارہ امن کیسے دیا جائے‘‘ سے خطاب کر تے ہوئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان کے استحکام اور ملک کی …

Read More »

یونیسف اور نیوٹریشن سیل کی جانب سے ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سےعالمی ہفتہ منانے کا اعلان

رپورٹ: فتح شاکر، فوٹو؛ ارسلان نصیر. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ناصر بگٹی نے کہا ہے کہ قومی غذائیت کے 2011 کے سروے کے مطابق بلوچستان میں 63 فی صد مائیں بچوں کو پیدائش کے آدھے گھنٹے کے اندر اپنا دودھ پلانا شروع …

Read More »

گوادر کے مقامی ہوٹل میں کھجوروں کے مختلف انواع واقسام کی نمائش کاانعقاد

گوادر، سلیمان ہاشم: مکران میں 114 اقسام کی کھجوریں پیدا ہوتی ہیں، مشینری اور ایکسپورٹ کی سہولتیں ہوں تو کاشتکاروں کے ساتھ حکومت کو بھی فائدہ ہوگا۔ کم وسائل اور بے شمار مشکلات کے باوجود مکران کے کاشتکار اور زمینداروں کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ مکران میں سالانہ 127میٹرک ٹن …

Read More »

کوئٹہ کے محمد وسیم نے پانامہ میں پاکسنگ فائٹ‌جیت لی

فتح شاکر: کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما میں ہونے والی فائٹ اپنے نام کرلی، تفصیلات کے مطابق محمد وسیم نے پاناما کے باکسر ایون ٹیرجوس کو تیسرے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا. جیت کے بعد محمد وسیم کی ڈبلیو بی سی رینکنگ میں پہلی …

Read More »

بلوچستان: میگا کرپشن کا ایک اورکیس، 3 کروڑ کی زمین سرکار کو 48 کروڑ میں پڑی

فتح شاکر، کوئٹہ محکمہ ریوینو میں زمینوں کی خریدو فروخت میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف، نیب کی کارروائی 4 ملزمان گرفتار. تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مشتاق رئیسانی میگا کرپشن کیس کے بعد اب ایک اور بڑا میگا کرپشن کا معاملہ سامنے آگیا ہے. قومی احتساب بیورو کے …

Read More »

مسلح تنظیم کی مبینہ دھمکیاں، خاران پریس کلب بند، سرگرمیاں معطل

نیوز ڈیسک خاران پریس کلب کی صحافتی سرگرمیاں معطل اور پریس کلب کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ۔ خاران پریس کلب کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت سفر خان راسکوئی صدر پریس کلب منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پریس کلب خاران …

Read More »

گوادر، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کھجور میلہ کا انعقاد

کوئٹہ (آن لائن): ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے گوادر میں کھجور میلہ اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں فارمرز، ٹریڈرز اور، تجارتی اداروں، زمینداروں اور علاقے کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کھجور میلہ میں مکران ڈویژن سے تعلق رکھنے والے لوگوں …

Read More »

گواردر میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ، فتح شاکر: بلوچستان کے علاقے گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.0 (چار اعشاریہ صفر) ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر گوادر کے قریب ہے. گوادر کے نواحی علاقے سر بندر. پشکان کے …

Read More »

سبی، بلوچستان کے نوجوان نے انٹرنیٹ کے ذریعے کام کر کے ایک لاکھ روپے کما لیے

سبی، بلوچستان کے نوجوان نے انٹرنیٹ کے ذریعے کام کر کے ایک لاکھ روپے کما لیےسبی، ویب ڈیسک: بلوچستان کے شہر سبی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران خان ہاڑا نے کچھ ہی عرصہ میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے سے زیادہ کما لئے ہیں. نیوزروم …

Read More »

حب میں کیرئیر کونسلنگ کی تقریب کا انعقاد

حب، خلیل رونجھو: ہر معاشرے میں ہر شخص کی کوشش ہوتی ہے کہ ایک ایسا پیشہ اختیار کیا جائے جو بامقصد ہو، اور اس کے مزاج کے معین مطابق بھی ہو۔ تاکہ ہر کوئی اپنے معاش کے حصول کے ساتھ ساتھ معاشرے کی ترقی میں اپنی صلاحیتوں سے بھرپور حصہ …

Read More »