مرکزی صفحہ / سماجی حال (صفحہ 2)

سماجی حال

جھل مگسی میں بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کی سرگرمیاں

سکندر علی مگسی بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ضلع جھل مگسی میں بلوچستان رورل ڈویلپمنٹ کمیونٹی ایمپاورمنٹ پروگرام (BRDCEP) جاری ہے۔ جس کے تحت غربت سروے کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ اس سروے سے نہ صرف غربت بلکہ پینے کا صاف پانی، تعلیم، صحت، روزگار، معذور افراد …

Read More »

کوئٹہ: دھماکے میں‌ 5 پولیس اہلکار جاں بحق، 18 افراد زخمی

نیوز ڈیسک کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب جی پی او چوک پر دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ختم ہوتے ہی اسمبلی سے تھوڑے فاصلے پر ریڈ زون کے قریب جی پی …

Read More »

سیندک معاہدہ صرف کاپر کے لیے چینی کمپنی نے 16 ہزار کلو سونا نکالا. ثنا بلوچ

نیوز ڈیسک  کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے سیندک پررجیکٹ لیز توسیع معائدے کی معطلی سے متعلق آئینی درخواست پر سماعت کے موقع پر عدالت کا محکمہ معدنیات کے حکام کی عدم حاضری پر اظہاربرہمی آیندہ سماعت پرسیکرٹری اورڈی جی مائنزاینڈمنرلزک​و طلب کرلیا۔ چینی کمپنی ایم سی سی سے علاقے میں سماجی …

Read More »

بلوچ گوریلا رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی والدہ انتقال کرگئیں

نیوز ڈیسک پاکستان کے خلاف مسلح مزاحمتی تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی والدہ نور خاتون گزشتہ دنوں کراچی میں‌انتقال کر گئیںـ مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے کراچی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں ـ ذرائع کے مطابق انہوں نے چھ جنوری کو دنیا …

Read More »

اسلام آباد: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد

نیوز ڈیسک اسلام آباد: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد. انگریزی اخبار "دی نیشن” کے مطابق وزیر اطلاعات نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ ڈاکٹر فوزیہ سعید کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست …

Read More »

کراچی: لاپتہ تینوں‌ بلوچ طالبعلم بازیاب ہو کر گھر واپس پہنچ گئے

نیوز ڈیسک لاپتہ تینوں‌ طالبعلم بازیاب ہو کر گھر واپس پہنچ گئے. اہل خانہ کے مطابق تینوں‌ کی حالت نارمل ہے. ممتاز ساجدی کو بھائی کامران ساجدی اور سیف اللہ درزادہ سمیت تین روز قبل ان کے گھروں‌سے اٹھا کر اغوا کیا گیا تھا. جس کے بعد سوشل میڈیا پر …

Read More »

کراچی میں دو بھائیوں سمیت مزید تین بلوچ طالب علم لاپتہ

ریاض سہیل بی بی سی اردو، کراچی کراچی میں رواں سال گمشدگی کے پہلے واقعے میں دو بھائیوں سمیت مزید تین بلوچ طالب علم لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ممتاز ساجدی اور کامران ساجدی یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب واقع مدو گوٹھ کے رہائشی ہیں۔ ’دو پولیس موبائل اور دو …

Read More »

کوئٹہ: فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

ویب ڈیسک کوئٹہ: سریاب روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس …

Read More »

مکران میں‌ ایس پی او کی تعلیمی خدمات

ظریف بلوچ معاشرے کی ترقی کے لیے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری ادارے بھی اہم رول ادا کرتے ہیں۔ مکران بھی بلوچستان کے دوسرے علاقوں کی طرح بعض معاملات میں سماجی پسماندگی کا شکار ہے۔ یہاں کے خاص کر دیہی علاقوں میں گرلز ایجوکیشن کا ریشو بہت کم …

Read More »

لیاری: نامور کامیڈین درمحمد افریقی کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی جلسہ کا اھتمام

شبیر حسین بلوچ سنگت فلمز ایسوسیشن نے بلوچی دنیا کے نامور کامیڈین مرحوم درمحمد افریقی کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی جلسہ کا اھتمام کیا۔ یہ تعزیتی تقریب بلوچ اتحاد تحریک کے صدر دفتر کے احاطے تحریک کے چیئرمین محترم جناب عابد بروہی کی سرپرستی میں منعقد ہوئی ۔ …

Read More »