مرکزی صفحہ / سماجی حال (صفحہ 105)

سماجی حال

مستونگ میں مفلسی اور بے روزگاری کا راج

دیدگ بلوچ مستونگ کی اکثریت غریب ہے۔ غربت اور مہنگائی کے باعث زندگی کی دوسری سہولتوں سے پہلے ہی محروم ہیں۔ بےروزگار افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ علاقہ میں باصلاحیت افراد کی کوئی کمی نہیں ہے، اٹھارہ اٹھارہ سال تعلیم کے حصول میں صرف کرنے کے …

Read More »

کم عمری کی شادی سے متعلق رپورٹنگ میں میڈیا کے کردار پر ورکشاپ

نیوز ڈیسک: سماجی تنظیم کالج آف یوتھ ایکٹیوزم اینڈ ڈولپمنٹ (سیاد) کے زیراہتمام بلوچی اکیڈمی کوئٹہ میں‌مقامی صحافیوں‌ کے ساتھ کم عمری کی شادیوں اور صنفی لحاظ سے حساس روپورٹنگ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں‌مختلف شعبوں‌سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی. کم …

Read More »

مستونگ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

دیدگ بلوچ عزیزآباد میں قلب آب کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ لوگ 1200 روپے فی رٹینک پانی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مستونگ کے قریبی علاقہ کلی عزیز آباد ون میں گذشتہ کئی ماہ سے پینے کے پانی کا سسلہ شدت اختیار کرچکا ہے. کچھ ہفتوں …

Read More »

ٹرانسپوٹرز اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب، اٹھارہ گھنٹے بعد شاہراہیں‌کھول دی گئیں

بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں دس سے زائد مقامات پر اہم بین الاقوامی اور قومی شاہراہوں کو منگل کی شب احتجاجا بند کردیا، جس کے باعث قومی شاہراہوں کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہزاروں مسافر، خواتین، بچے اور مریض پھنس گئے۔ ٹرانسپورٹرز …

Read More »

چار سالہ بچی خطرناک جلدی مرض میں مبتلا، باپ پریس کلب لے آیا

کوئٹہ کے سرکی روڈ کا رہائشی سلطان اپنی چار سالہ بیمار بچی کو لے کر کوئٹہ پریس کلب پہنچ گیا. مریم گزشتہ تین سال سے جلدی مرض کا شکار ہے. سلطان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہسپتالوں کے چکر کاٹے ہیں لیکن کہیں بھی مریم کی بیماری کا علاج …

Read More »

نوشکی قلتِ آب اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا شکار

حال حوال نوشکی میں قلت آب اور بجلی کی بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج، شدید گرمی، عوام تکالیف کا شکار، مریضوں کی چیخ وپکار، ضعیف العمر افراد کی آہ و بقا کیسکو کے سامنے بے معنی ہو کر رہ گئے. گزشتہ 9 برس سے ضلع نوشکی میں14 سے 16 …

Read More »

’آزادی صحافت، ذمہ داری سے مشروط ہے‘

حال حوال آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب میں ، بلوچستان سے اولین آن لائن اردو جریدہ ’حال حوال‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سینئر اور نوجوان صحافی، اہلِ قلم اور مختلف شعبوں کے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز ویب سائٹ …

Read More »

عالمی یوم آزادی صحافت کا پس منظر

نیوز ڈیسک 3 مئی کو دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1991ء کی اپنی 26ویں اجلاس میں منظور قرارداد کو نافذ کرتے ہوئے 1993ء سے ہر سال 3 مئی کو عالمی سطح پر یوم آزادئ صحافت کے انعقاد کا …

Read More »

’دیوارِ مہربانی ‘ سے ’اوپن لائبریری‘ تک

حال حوال ایران سے شروع ہونے والا’دیوارِ مہربانی‘ کا سلسلہ چند ماہ قبل ہی پاکستان کے دیگر شہروں سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچا۔ جہاں سول سوسائٹی سے وابستہ چند نوجوانوں نے لیاقت پارک کے عقب میں سینٹ جانز سکول کی دیوار کو ’دیوارِ مہربانی‘ کا نام دے ڈالا۔ اس دیوار …

Read More »

بلوچستان سے پہلی خاتون لیفٹیننٹ: ذکیہ جمالی

نیوز ڈیسک جس وقت انہوں نے پاکستان نیوی میں شمولیت اختیار کی تو لیفٹننٹ ذکیہ جمالی کو اپنے کیرئیر کی سمت کے حوالے سے کچھ زیادہ اندازہ نہیں ہوا تھا، صوبہ بلوچستان کی واحد خاتون کمیشن نیول آفیسر کی حیثیت سے پاکستانی بحریہ کے اعلیٰ طبقے میں شمولیت کے امکانات …

Read More »