مرکزی صفحہ / سماجی حال (صفحہ 10)

سماجی حال

بلوچستان صوبائی مالیاتی کمیشن کے قیام میں تاخیر پر سول سوسائٹی کا اظہارِ تشویش

کوئٹہ: سینٹر فا پیس این ڈولیپمنٹ انی شیٹیو (سی پی ڈی آئی) اور سیٹیزن نیٹ ورک فا بجٹ اکائونٹبلٹی (سی این بی اے) نے بلوچستان مالیاتی کمیشن کے قیام میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے لوکل …

Read More »

گوادر میں ایک بار پھر پانی بحران شدت اختیار کر گیا، ٹینکروں کی سپلائی بھی بند

سلیمان ہاشم گوادرمیں پانی کا شدید بحران ٹینکروں کے چار ماہ کے لاکھوں روپے ڈوب گئے، پانی کی سپلائی روک دی، محکمہ پبلک ہیلتھ ٹینکر مالکان کے ایک ارب روپے کے قریب مقروض۔ محکمہ پبلک ہیلتھ نے اس بار بھی ہرٹینکر مالکان کوکچھ روپے دینے کی پیشکش ضرور کی ہے …

Read More »

جھل مگسی: بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کی طرف سے معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم کی گئیں

نیوز ڈیسک بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کی طرف سے جھل مگسی میں معذور افراد میں ویل چیئر، ڈائی سائیکل اور چھڑیاں تقسیم کی گئیں۔ یہ پروگرام لوکل سپورٹ آرگنائزیشن فاران جھل مگسی اور بی آر ایس پی کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا گیا. یہ پروگرام جھل مگسی یونٹ آفس …

Read More »

نیشنل پریس کلب پنجگور کی جانب سے صحافتی سرگرمیوں کو غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا فیصلہ

برکت مری بلوچستان میں میڈیا کے بائیکاٹ کے حوالے سے نیشنل پریس کلب پنجگور رجسٹرڈ کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت برکت مری منعقد ہوا جس میں ادارے کے تمام ممبران صحافیوں نے شرکت کی اور اپنی اپنی تجاویز اور آرا دیں. اس موقع پر سیکرٹری جنرل یاسین بلیدی نے …

Read More »

ڈاکٹر اللہ نذر کی فیملی کو رہا کردیا گیا

نیوز ڈیسک کالعدم تنظیم کے کمانڈر کی فیملی کو بلوچی روایات کے تحت چادر پہنچایا گیا. وزیر داخلہ بلوچستان کے مطابق رہا ہونے والوں میں ڈاکٹر اللہ نذر کی اہلیہ سمیت 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں. یاد رہے ان کو 30 اکتوبر کو کوئٹہ سے اغوا کیا گیا …

Read More »

سانحہ گڈانی شپ بریکنگ کی پہلی برسی پر احتجاجی ریلی

مشتاق علی شان یکم نومبر کے سانحہ گڈانی میں 29 محنت کشوں کی شہادت اور درجنوں کے جھلس کر شدید زخمی ہوجانے سے بھی شپ بریکنگ مالکان، لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومت نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ گڈانی شپ بریکنگ کے محنت کش آج انہی بدترین حالاتِ کار میں …

Read More »

بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی بیوی اور بچے اغوا

نیوز ڈیسک ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ جو کئی سالوں سے ریاستی جبر کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں کی بیوی اور بچیوں کو کوئٹہ سے اغوا کر لیا گیا ہے. بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے مرکزی ترجمان کے مطابق کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والوں …

Read More »

پنجگور: اخبارات کی ترسیل بند، انٹرنیٹ سروس معطل، عوام پریشان

برکت مری پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک ہفتے سے نیوز ایجنسیاں اور اخبارات کی ترسیل بند ہے. پنجگور کے دس ہاکر نیوز ایجنٹ بے روزگار ہونے کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں. ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی کوئی پیش رفت …

Read More »

کریئیٹو انجینئرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں انجینئرز کے حقوق کے لیے مظاہرے

نیوز ڈیسک کریئیٹو انجینئرز ایسوسی ایشن (CEA) کی جانب سے انجینئروں کے حقوق کے لیے آج کوئٹہ، کراچی، پشاور، اسلام آباد اور لاہور کے پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے گئے. کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرین سے انجینئر ہمایوں کاکڑ، انجینئر اجمل خان، انجینئر ڈاکٹر احسان کاکڑ، انجینئر …

Read More »

چھتر میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے، 2 جاں بحق، ایک زخمی

قادر نصیب نصیرآباد علاقہ چھتر دھماکوں سے گونج اٹھا ایک ہی دن میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے۔ پہلا دھماکہ صبح کاذب کے وقت بیل گاڑی پر سوار دو مقامی افراد کے ساتھ سرنگ کے سبب پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا جبکہ …

Read More »