مرکزی صفحہ / سماجی حال

سماجی حال

مستونگ اورگوادر میں دستی بم حملے، خاران میں سیاسی رہنما کے گھر پر فائرنگ، 40 سے زائد افراد زخمی

نیوز ڈیسک مستونگ کے مرکزی بازار میں دستی بم حملہ میں 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں. یہ واقعہ سلطان چوک پہ پیش آیا. 4 شدید زخمیوں کوئٹہ منتقل کیا گیا. دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی شہرگوادر میں ایئر پورٹ روڈ پہ واقع بلال مسجد کے قریب سید ہاشمی ایوینو پر …

Read More »

کوئٹہ: پولیس ٹرک پر بم حملہ, 7 اہلکار شہید, 20 زخمی

نیوز ڈیسک کوئٹہ کے علاقہ نیو کسٹم کے قریب ایک پولیس ٹرک پر بم حملے کے نتیجے میں 7 اہلکاروں کی شہادت اور 20 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے. میڈیا اطلاعات کے مطابق سبی سے آنے والے پولیس ٹرک کو نیو کسٹم کے قریب نشانہ بنایا گیا. …

Read More »

گوادر: حقِ روزگار کے حصول کے لیے ایسوسی ایشن آف پروفیشنلز کا قیام

سلیمان ہاشم ظلم کے خلاف آواز نہ اُٹھانا بھی ظلم ہے، مقامی پروفیشنل ڈگری اولڈرزکب تک ناانصافی برداشت کرتے رہیں گے، مایوسی کے خاتمے کے لیے ہمیں گوادر ایسوسی ایشن آف پروفیشنلز کا پلیٹ فارم بنانے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے، گوادر سی پیک اور میگا سٹی کے فرزند بے …

Read More »

نوشکی: عوامی مسائل کے حل کے لیے ریلی، دھرنا، مارچ، شاہراہ بلاک

برکت زیب کیڈٹ کالج کی عدم بحالی اور محکمہ صحت و محکمہ ایجوکیشن کے شعبوں میں مسائل کے خلاف مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر چیف آف رخشان سردار پرنس عبدالقادر بلوچ کی قیادت میں احتجاجی ریلی، دھرنا، مارچ، قومی شاہراہ بلاک، ٹریفک معطل. تفصیلات کے مطابق چیف آف رخشان …

Read More »

گوادر میں کرپشن کے خلاف جماعتِ اسلامی کی پریس کانفرنس

سلیمان ہاشم گوادر کرپشن میں پورے بلوچستان میں سرفہرست ہے، گوادر میں اور بلوچستان میں نیب کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر ان لوگوں کے خلاف کرپشن کا آغاز کرے جنہوں نے اربوں روپے کے غبن کیے ہیں، ہم محترم جسٹس (ر) جاوید اقبال صاحب، چیرمین نیشنل اکاؤنٹ ایبلٹی …

Read More »

کوئٹہ: کاسی روڈ پر فائرنگ، 3 ہزارہ سمیت 5 ہلاک، 1 زخمی

فتح شاکر کاسی روڈ فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 1 زخمی. ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ہزارہ قبیلے کے تین افراد شامل ہیں. زخمی ہونے والا بھی ہزارہ بتایا جاتا ہے. جاں بحق ہونے والوں کی میتیں ہسپتال سے ورثا کے حوالے کر دی گئی …

Read More »

آزات فاونڈیشن اور اسلامک ریلیف کے زیراہتمام قدرتی آفات کے قومی دن کے موقع پرتقریب کا انعقاد

رپورٹ: شکیل مینگل نوشکی،آزات فاونڈیشن اور اسلامک ریلیف کے زیراہتمام پی ڈی ایم اے کی معاونت سے قدرتی آفات کے قومی دن کے موقع پرتقریب کا انعقادکیاگیا: اس موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی آرگنائزر وسی سی ممبر میر خورشید جمالدینی ، جمعیت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری …

Read More »

گوادر: رہنما انسانی حقوق حسین نقی کے اعزاز میں‌ گوادر پریس کلب کا پروگرام

سلیمان ہاشم گزشتہ روز انسانی حقوق آف پاکستان کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اورپاکستان کے معمر صحافی حسین نقی، جیوز کے سابق صحافی اور فوٹو گرافرقاضی خضر نے گوادر پریس کلب کے پروگرام حال احوال میں مہمان کی حیثیت سے شرکت کی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں‌نے کہا کہ1963سے لیکر …

Read More »

کوئٹہ: دشت میں روڈ حادثہ, 15 افراد جاں بحق

نیوز ڈیسک کوئٹہ کے قریب دشت کے علاقہ میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں 15 افراد کے جاں بحق اور 20 کے قریب زخمی ہونے کی اطلاع ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ سے سبی جانے والی تیز رفتار وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی, جس …

Read More »

پنجگور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

الیاس رئیس ۔ ایک زمانہ تھا لوگ اونٹوں اورگدھوں پر سفر کیا کرتے تھے تو اس وقت نا سڑکوں کی ضرورت ہوتی تھی نا پارکنگ کی۔ لیکن اب زمانہ بدل گیا ہے. اب جانورں کی جگہ انسان نے اپنے لیے مشینیں بنا لی ہیں۔ اب ان مشینوں یعنی گاڑیوں کو …

Read More »