مرکزی صفحہ / بیادِ لالہ صدیق بلوچ

بیادِ لالہ صدیق بلوچ

تربت پریس کلب کے زیراہتمام نامور صحافی ودانشور لالہ صدیق بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد

اسد بلوچ تربت پریس کلب کے زیراہتمام نامور صحافی ودانشور لالہ صدیق بلوچ کی یادمیں تعزیتی ریفرنس تربت پریس کلب میں منعقد ہوئی جس کی صدارت تربت پریس کلب کے صدر حافظ صلاح الدین سلفی نے کی جب کہ مہمان خاص سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ تھے. تعزیتی ریفرنس میں میونسپل …

Read More »

صدیق بلوچ کی یاد میں کوئٹہ پریس کلب کی تعزیتی ریفرنس

نیوز ڈیسک کوئٹہ پریس کلب، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس، ادباء، دانشوروں، ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاکستان کے سئینر صحافی صدیق بلوچ کی صحافتی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے نام سے …

Read More »

بلوچستان کی روشن فکر صحافت کا تسلسل، لالا صدیق بلوچ

عابدمیر ایک ایسے خطے میں جہاں تقریر و تحریر کی عمر ابھی سو برس بھی نہ ہوئی ہو، مگر یہ سفر روشن فکری کی ایک زبردست کہکشاں قافلہ در قافلہ ساتھ رکھتا ہو، تو اس پہ جہاں ناز کرنا بنتا ہے، وہیں اُس روایت کو نبھانے کی ذمہ داری بھی …

Read More »

لالا صدیق بلوچ کی یادیں

ظریف بلوچ یہ چھ فروری کی صبح تھی کہ میں آج معمول سے پہلے نیند کی آغوش سے بیدار ہو چکا تھا۔ حسبِ معمول میں موبائل کو آن کرنے کے بعد ایک درجن کے قریب وٹس ایپ گروپ سے آنے والے میسجز پر سرسری نگاہ دوڑاتا رہا۔ پہلی نظر ”ساربان“ …

Read More »

بیادِ لالہ صدیق بلوچ

ندیم فیروزئی یہ 1994 کی بات ہے، جب میں نے بلوچستان یونیورسٹی میں ایم اے صحافت میں داخلہ لیا۔ میرے کزن اور یونیورسٹی میں میرے کلاس فیلو محمد پناہ بلوچ کے توسط سےمیری پہلی ملاقات جناب صدیق بلوچ صاحب سے ان کے اخبار بلوچستان ایکسپریس اس وقت واقع فیض محمد …

Read More »

صدیق بلوچ: کچھ یادیں، کچھ باتیں

رمضان بلوچ صدیق بلوچ اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن جب تک رہے ایک مثالی اور اچھے انسان کی حیثیت سے زندگی گزاری۔ وہ ایک تعلیم یافتہ اور باشعور آدمی تھے جنہوں نے علم اور شعور کو آنے والی نسل کی جانب بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ …

Read More »

صدیق بلوچ: بلوچستان کے عہدساز صحافی اور استاد

ملک سراج اکبر لالہ صدیق بلوچ بلاشبہ ہمارے عہد کے عظیم ترین بلوچ صحافی تھے۔ جب پیر 6 فروری کو وہ 78 سال کی عمر میں کراچی میں سرطان سے چار سالہ جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئے تو انھوں نے بلوچستان میں اپنے پیچھے سیکڑوں ایسے سوگوار صحافی چھوڑے …

Read More »

بلوچ صحافت کا گلِ لالہ، الوداع!

محمد اسلم خان بلوچ سیاست و صحافت کا لالہ! لالہ صدیق بلوچ سفرِ آخرت پر روانہ ہوگئے۔ خبریں شائع کرنے والا خود خبر بن کر لحد میں اتر گیا، دل اداس کرگیا۔ آخری ملاقات، نہیں جناب ایک ہفتے پر محیط دورہ چین میں دن رات کا ساتھ رہا۔ اس کی …

Read More »

ماما صدیق بلوچ نے مجھے نامہ نگار سے کالم نگار بنا دیا

ببرک کارمل جمالی ماما صدیق بلوچ آج ہم میں نہیں ہیں مگر ان کی یادیں باتیں ہم سے دور نہیں ہیں۔ ماما صدیق بلوچ اپنے زمانے کے مشہور فٹ بالر تھے۔ کوئی یہ نہیں جانتا تھا کہ انگریزی نیوز پیپر میں کام کرنے والا یہ فٹ بالر پاکستان کے عظیم …

Read More »

صدیق بلوچ: اک عہد جو تمام ہوا

تنویر احمد یہ تو قطعیت سے یاد نہیں کہ وہ کون سا دن یا تاریخ تھی لیکن یہ دس برس پہلے کا ہی کوئی دن تھا جب کراچی پریس کلب میں اس بزرگ شخص سے ملاقات ہوئی، جس کے چہرے پر ایک ہلکی سی مسکراہٹ ہمیشہ موجود رہتی۔ اپنے دوست …

Read More »