مرکزی صفحہ / منتخب حال (صفحہ 5)

منتخب حال

فضیلہ بلوچ کو کس نے اٹھایا ہے؟

محمد عامر حسینی فضیلہ، زرینہ، فرح، کریمہ، سکینہ، سلمیٰ جیسے نام چاروں صوبوں میں عام ہیں۔ تاہم کچھ ایسے نام بھی ہیں جو اردو، پنجابی بولنے والوں کی لغت میں تھوڑے اجنبی ہیں جیسے زھیرگ، گورجان، ایال، پوپل وغیرہ۔ ان سب ناموں کے ساتھ بلوچ لگائیں تو پھر تھوڑی سمجھ …

Read More »

بلوچستان سے خواتین کی گمشدگی، قوم پرستوں کے الزام سرکار کا ابہام

محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل …

Read More »

میں خود کو سندھی نہیں بلوچ مانتا ہوں

حمیرا کنول ‘تم کشمور سے تعلق رکھتے ہو اور کشمور سندھ کا حصہ ہے پلوچستان کا نہیں اس لیے بلوچ کونسل کے بجائے سندھ کونسل کے ممبر بنو۔ میں نے کہا نہیں میں خود کو سندھی نہیں بلوچ مانتا ہوں میرا رہن سہن، رسم و رواج بلوچوں والے ہیں۔’ امجد …

Read More »

بلوچستان میں اخبارات شائع مگر فروخت نہ ہو سکے

ریاض سہیل پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح تنظیموں کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کے بعد ٹرانسپورٹروں اور ہاکروں نے اخبارات کی ترسیل اور تقسیم سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد قارئین کی اکثریت گزشتہ دو روز سے اخبار پڑھنے سے محروم ہے۔ روزنامہ ‘انتخاب’ کراچی …

Read More »

کوئٹہ میں خواتین کے عملے پر مشتمل پہلا ریسٹورنٹ

حال حوال حمیدہ علی ہزارہ کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی سے ہے۔ حقوق نسواں کی علمبردار اس خاتون نے کوئٹہ شہر میں ایک ایسے ریسٹورنٹ کا آغاز کیا ہے، جس میں زیادہ تر عملہ خواتین پر مشتمل ہے۔ حمیدہ علی نے کوئٹہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

دیکھو میری تعلیم یافتہ بیٹی

رضا علی عابدی ویسے تو میرے دوست کہاں نہیں رہتے۔ لیکن آج جس دوست کا ذکر ہے وہ پاکستان کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں رہتا ہے۔ وہاں کوئی نوکوٹ ہے، نقشے پر دور دراز چھوٹا سا قصبہ۔ میرا دوست ارشاد علی وہیں رہتا ہے۔ اس کے ساتھ اس کی بیوی، …

Read More »

سی پیک اور ترقی، ایک سراب یا حقیقت؟

عامر کاکازئی پاکستان میں جب بھی کوئی سول حکومت، پاکستان کی ترقی کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ کوئی منصوبہ شروع کرتی ہے تو نامعلوم ذریعے سے اس کی مخالفت شروع ہو جاتی ہے۔ کبھی کرپشن سے ڈرایا جاتا ہے، تو کبھی اوور کاسٹنگ سے اور کبھی اس …

Read More »

متحدہ پختون صوبہ بنائیں!

صدیق بلوچ صوبائی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے متحدہ پختون صوبے کا مطالبہ کیا ہے۔ چمن میں گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون چار صوبوں میں تقسیم ہیں، اس لیے ان کا ایک متحدہ صوبہ بنانا چاہیے۔ ہم …

Read More »

عقائد پر بحث ایک مناسب موضوع نہیں!

وجاہت مسعود ن م راشد اردو شعر کا ایک عظیم نام ہیں۔ جدید اردو شاعری ن م راشد کا نام لیے بغیر شروع نہیں ہوتی۔ 1910ء میں پیدا ہوئے۔ اکتوبر 1975ء میں وفات پائی۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں اعلی تعلیم حاصل کی۔ ابتدائی طور پر معاشی مشکلات کا سامنا بھی …

Read More »

بلوچستان کے شرمناک تعلیمی حقائق

ڈاکٹر مریم چغتائی بلوچستان پاکستان کا رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ جس کی آبادی (حالیہ مردہ شماری کے مطابق) ایک کروڑ اکتیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔ اِس صوبے کی اہم بات یہ ہے کہ یہ صوبہ …

Read More »