مرکزی صفحہ / منتخب حال (صفحہ 4)

منتخب حال

کنفلکٹ زون، ٹافی اور مستونگ کیک

علی ارقم یہ چند برس قبل کی بات ہے، کراچی پریس کلب کے باہر، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لگائے گئے ماما قدیر بلوچ کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے ایک نوجوان نے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے ساتھ بیٹھے میرے چھوٹے بھائی سے پوچھا، ’ہم بلوچ تو …

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں حالات کشیدہ

بی بی سی اردو پاکستان کی وزارت داخلہ کے اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فوج کی تعیناتی صرف حساس عمارتوں کی حفاظت کے لیے کی جائے …

Read More »

بلوچستان کا بحران

ڈاکٹر توصیف احمد خان صدی کا سترہواں سال اگلے ماہ اختتام پذیر ہوجائے گا، مگر رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان کا بحران مسلسل برقرار ہے۔ ایرانی سرحد سے متصل علاقوں میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 20 افراد کی ہلاکت، کوئٹہ میں صرف نومبر کے مہینے …

Read More »

گوادر پورٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 91 فیصد حصہ چین لے گا

ویب ڈیسک سینیٹ اجلاس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ آئندہ 40 سال تک پاک چین اقتصادری راہداری (سی پیک) کے تحت بننے والے گوادر پورٹ کی آمدن کا 91 فیصد حصہ چین اپنے پاس رکھے گا جبکہ گوادر پورٹ اتھارٹے کو صرف 9 فیصد حصہ دیا جائے گا۔ ڈان …

Read More »

ہائی اسکول نذر آباد تمپ نظرانداز

یلان زامُـرانی تحصیل تمپ ضلع کیچ میں‌واقع گورنمنٹ بوائزہائی اسکول نزرآباد بنیاد 1952ء کو رکھی گئی. دس سال گزرنے کے بعد 1962ء کو مڈل کا درجہ دیا گیا. 1986ء کو ہائی بن گیا. اسکول اُس وقت سے لیکر آج تک مختلف مسائل کاشکارہے. اس حوالے ہیڈماسٹر ہائی اسکول نزرآباد محمداسماعیل …

Read More »

بلوچستان کے تین اخباروں کے سرکاری اشتہارات بند

بی بی سی، اردو سروس پاکستان کے صوبے بلوچستان میں اخبارات کے اشتہارات پر پابندی لگائے جانے کے حوالے سے حکومت اور اخبار مالکان کے درمیان تنازع ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ اخباری مالکان کے مطابق اشتہارات پر پابندی لگانا اخباروں کا گلہ گھوٹنے کے مترادف ہے جبکہ حکومت …

Read More »

چورن پنجاب میں نہیں، بلوچستان میں بیچا جا رہا ہے

ظفر اللہ خان کالم کا دامن بہت تنگ ہے ، زلف یار کی داستان پیچ دار ہے اور نومبر کی رات طویل ۔ ادھر مشکل یہ ہے کہ ہونٹوں پر پپڑیاں جمع ہیں۔ غالباَ محسن بھوپالی نے کہا تھا، ’ اے مسیحاﺅ اگر چارہ گری ہے دشوار۔ ۔ ہو سکے …

Read More »

قافلے کی گھنٹی

عابدہ رحمان: کتاب کا نام: سائیں کمال خان شیرانی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : ۱۵۲ قیمت : ۳۰۰ روپے مبصر : عابدہ رحمان سرسبز وشاداب، چشموں کی جھنکار اور بارش کی رم جھم برستے بادلوں کے شین مرغزارٹھنڈے میٹھے علاقے، شنہ پونگہ، میں دنیائے فکرو فلسفہ اور …

Read More »

سائیں کمال خان شیرانی کی یاد میں

ہمایوں کاسی پانچ نومبر 2010ء سائیں کمال شیرانی کا یوم وفات ہے۔ یہ مضمون ان کی برسی کے سلسلے میں لکھا گیا ہے۔کوئٹہ میں سیاسی کارکنوں، علم و ادب کے متوالوں اور تاریخ شناسی کے دلدادوں کے لئے دو مراکز ویسی ہی حیثیت رکھتے ہیں جیسے صوفیانہ روایت میں خانقاہوں …

Read More »

اسامہ بن لادن کا ڈرائیور، عافیہ صدیقی کا بیٹا اور اللہ نذر کے بال بچے

فرنود عالم اسامہ بن لادن کا ایک سایہ تھا۔ اس کو سلیم ہمدان کہتے ہیں۔ اسامہ بن لادن نے کیا کھایا ہے، کیا کھائیں گے، کیا پہنا تھا، کیا پہنیں گے، کہاں سے آ رہے ہیں، کہاں جانا ہے، اگلا ٹھکانہ کہاں ہے، پچھلا ٹھکانہ کون سا تھا، کس نے …

Read More »