مرکزی صفحہ / منتخب حال (صفحہ 20)

منتخب حال

سائبر کرائم بل – آن لائن مدیروں کے نام ایک کھلا خط

اس ورچوئل دنیا کو دیکھنا، جاننا اور اس کا حصہ ہونا دلچسپ ہے، خوفناک بھی اور بے حد پرجوش بھی کہ ہم ایک ایسے احتجاج، ایک ایسے مظاہرے، ایک ایسی بحث، ایک ایسے مکالمے، ایک ایسے منظر نامے اور ایک ایسی دنیا کا حصہ ہیں جہاں کوئی بھی، کہیں بھی، …

Read More »

صحافیوں میں ذہنی امراض پر سروے کا آغاز

خدائے نور ناصر اسلام آباد کا نیشنل انسٹیٹوٹ آف سائیکالوجی پاکستان میں صحافیوں پر ایک سروے کر رہا ہے جس میں یہ معلوم کیا جائے گا کہ پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے کے باعث کتنے پاکستانی صحافی ذہنی امراض میں مبتلا ہیں۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف سائیکالوجی یہ سروے پشاور یونیورسٹی …

Read More »

محکمہ تعلیم کوئٹہ میں 100 سے زائد سرکاری اسکولوں کا سراغ لگانے میں‌ناکام

سید علی شاہ محکمہ تعلیم بلوچستان دو برس گزرنے کے باوجود 100 سے زائد سرکاری اسکولوں کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔ بلوچستان کے سیکریٹری تعلیم ڈاکٹرعمر بابر نے بتایا کہ انہیں کوئٹہ شہر میں 100 سے زائد سرکاری اسکولوں کی تصدیق میں ناکامی کا سامنا ہے تاہم محکمہ تعلیم …

Read More »

زندہ دلانِ لیاری

ڈاکومنٹری ٹرانس کرائب کراچی لیاری کے بغیر ادھورا ہے۔ لیاری شہر کراچی کا قدیم علاقہ ہے۔ غربت، تنگ دستی اور غیرموافق حالات کے باوجود لیاری والوں کا ہر دن فٹ بال سے شروع ہو کر فٹ بال ہی پر ختم ہوتا ہے۔ یہ ایک مختلف دنیا ہے لیکن تمام تر …

Read More »

کوئٹہ میں دیواروں پر معاشرتی مسائل کی عکاسی

محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ آرٹس فورم کے زیر اہتمام معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے اور لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے شہر کی دیواروں پر پینٹنگز بنائی گئیں۔ کوئٹہ کی گلستان روڈ پر ہونے والے …

Read More »

گوادر سے بھی کوئی پوچھ لے: ’بتا تیری رضا کیا ہے!‘

ڈاکٹرشاہ محمد مری اسے گوادر(Gawadar) کی بجائے گو آدر (Guadar) پڑھنا چاہیے ۔ اس کی شکل کیا ہے؟۔ جیسے پانی کے بڑے تالاب کے کنارے یعنی خشکی سے ایک دیوہیکل پیرپانی میں رکھا ہوا ہو۔ اس کی ایڑی کی طرف بھی خشکی ،خود ساراپاﺅںبھی خشکی ہے البتہ اس کے پنجے …

Read More »

بلوچستان اور بجلی بحران

تحریر: ایاز احمد ترجمہ: عبدالرزاق ( پیشکان، گوادر) توانائی عصرِ حاضر میں کسی بھی ریاست کی ایک اہم ضرورت ہے۔معدنیات سے مالا مال بلوچستان اور اہمیت کا حامل پورٹ سٹی ، مستقبل کا تجارتی مرکز گوادر صاف ، موثر ، سستی توانائی نہ ملنے کی وجہ سے مسلسل توانائی بحران …

Read More »

بلوچ کی اسمگلنگ، رینجرز کا کاروبار

سنگت رفیق بلوچ عائشہ صدیقہ کے انگشت بدنداں کر دینے والے انکشافات کے بعد سپریم کورٹ کی طرف سے کراچی میں رینجرز کے تیل کے کاروبار میں ملوث ہونے اور باضابطہ پیٹرول پمپ چلانے کی خبریں کم حیرت کن نہیں ہیں ۔ یہ امر تحقیق طلب ہے کہ ضلع اور …

Read More »

ایدھی ہوم کوئٹہ غمزدہ

محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ عبدالستار ایدھی کی وفات پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قائم ایدھی ہوم میں موجود خواتین، یتیم بچے اور ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکار انتہائی افسردہ دکھائی دیے۔ ایدھی ہوم کوئٹہ میں زیر کفالت بچے مولانا عبدالستار ایدھی کو مولانا ابو کا …

Read More »

تمام انسانیت کے لیے کام کرنے والا

ظفر سید، حمیرا کنول بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد کانوں کو پھاڑ دینے والا دھماکہ۔ دھواں، گرد، ہوا میں اڑتا ملبہ، انسانی اعضا۔ تھوڑی دیر کے لیے خاموشی، جیسے جہاز ڈوب جانے کے بعد سکوت چھا جاتا ہے۔ پھر چند سیکنڈ بعد جیسے کسی نے ٹی وی …

Read More »