مرکزی صفحہ / منتخب حال (صفحہ 2)

منتخب حال

کیا بلوچستان کے بحران میں اصل کھیل کچھ اور ہے؟

ثقلین امام بی بی سی اردو سروس، لندن بلوچستان میں وزیر اعلیٰ ثنااللہ زہری کے خلاف جب تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کی بات ہوئی تھی تو اس وقت ایسی کچھ چہ مگوئیاں بھی ہوئیں جن سے یہ اشارے دینے کی کوشش کی گئی کہ یہ چال سینیٹ کے …

Read More »

بلوچستان اسمبلی میں سیاسی بھونچال

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ بلوچستان کے ساتھ بیک وقت کئی لاحقے لگتے رہے ہیں، مرکزی پنجاب کی اشرافیہ اسے چند نوابوں کی یرغمال سرزمین ٹہراتی ہے، میڈیا ان کی بولی بولتے یہ بتاتے نہیں تھکتا کہ سیاہ و سفید سے لدھے پندھے اس درخت کو معدودے چند وڈیروں نے نوچا …

Read More »

بلوچستان حکومت کو ‘اب’ گرا کر کیا حاصل کرنے کی کوشش ہے؟

عباس ناصر بلوچستان میں حکومت میں ایک تبدیلی لانے کے لیے ایک بھرپور کوشش جاری ہے جہاں گزشتہ چار سالوں سے اقتدار کی شراکت کا ایک سیاسی انتظام خطرے میں ہے۔ یہ کوشش صوبائی وزیر سرفراز بگٹی کے استعفے/برطرفی کے بعد عوام میں سامنے آئی۔ سرفراز بگٹی کو ایک عرصے …

Read More »

جعفرآباد سے نیشنل ہائی وے پرکوئٹہ تک سفر

ببرک کارمل جمالی ایک بار پھر ہم عظیم بلوچستان کے خاموش میدانوں سے ہوکر، خوبصورت پہاڑوں اور کھلی فضاؤں کی سمت چل پڑے۔ ہماری منزل صوبہ بلوچستان کا صدر مقام کوئٹہ تھا۔ بلوچستان کے حسن کے زیادہ تر جلوے نیشنل ہائی وے کوئٹہ روڑ پر جگہ جگہ دیکھنے کو ملتے …

Read More »

جلا وطن کی واپسی – درزبانِ کوئٹہ

عثمان قاضی زوئے علی جان، کیسا ہے؟ کیا حال کیا حوال ہے؟ اس واری تم کو نازوان بولنے کا حق ہمارا ہے۔ ہم کوئٹہ آیا، ایک ہفتہ رہا بھی لیکن تم سے ملاقات نہیں ہوا۔ آنے سے پہلے تم کو موبیل پر فون کا کوشش بھی کیا لیکن جواب میں …

Read More »

’’لیاری ‘‘اور نون میم دانش کی شاعری

گوہر تاج دانش کا تعلق پاکستان میں پروان چڑھنے والی اس نسل سے ہے، کہ جس نے شعور کی پختگی کو ضیا الحق کی آمریت کے دور میں عبور کیا۔ 1977ء میں نافذ ہونے والے مارشل لا کا زمانہ جبر، تشدد اور بندشوں کا تھا۔ جب سرِعام، حق گو صحافیوں …

Read More »

سماجی تبدیلی کے لیے کوشاں، ماہین بلوچ

ویب ڈیسک عظمت کی نشان ان ہستیوں سے مل کر دل کو جو خوشی میسر آئی وہ بیان سے باہر ہے۔ کل شام لیاری کے ایک ایسے ادبی گھرانے کے سربراہ جناب عبدالواحد بلوچ کامریڈ اور ان کی بیٹیوں سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ کامریڈ صاحب کی کتابوں سے …

Read More »

باتیں چند بلوچستانی باہمت خواتین کی

شبیر رخشانی ڈاکٹر شاہ محمد مری اپنی کتاب عورتوں کی تحریک میں لکھتے ہیں کہ مادر سری دور میں عورت معاشرے کی سب سے زیادہ متحرک اور فعال ذات تھی کہ جس نے تہذیب و تمدن کو آگے بڑھانے میں اپنی ذہانت اور صلاحیتوں کو استعمال کیا۔ عورت کے کارہائے …

Read More »

کراچی کا ’خُسرا دانشور‘

علی ارقم بس میں سوار ہوکر سیٹوں پر نظر دوڑائی تو کوئی سیٹ خالی نہیں تھی، آگے بڑھ کر لیڈیز کمپارٹمنٹ کے جنگلے کے ساتھ لگ کر کھڑا ہوگیا۔ کنڈکٹر لیڈیز سائیڈ کے دروازے سے آیا، تو ہم دونوں کی آنکھوں میں شناسائی جھلک آئی، اس نے ہلکی سی شیو …

Read More »

لیاری کی ان کہی کہانی

شبیر احمد ارمان اس وقت رمضان بلوچ کی دلچسپ اور تاریخی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’’لیاری کی ان کہی کہانی‘‘ کی اولین کاپی زیر مطالعہ ہے۔ جس میں 1960ء کی دہائی سے لے کر رواں سال تک کے ان خاص خاص واقعات کا ذکر ہے جس میں وہ خود شامل …

Read More »