مرکزی صفحہ / منتخب حال (صفحہ 10)

منتخب حال

پاکستان کے اقتصادی اہداف کی راہ میں حائل بلوچ باغی رہنما

تحریر: کولن فری مین (بیرونی نامہ نگار) ترجمہ: لطیف بلیدی کوئٹہ، بلوچستان: ایک ایسا ملک جہاں مسلح انتہا پسندوں کی کوئی کمی نہیں، پروپیگنڈے کا نشریہ اس چہرے سے اچھی طرح واقف ہے۔ قومی سپاہ کا مفرور رہنما کسی خفیہ پہاڑی مقام سے ایک کیمرے کے سامنے حکومت کو جھڑکتے …

Read More »

سی پیک کا علاقہ غیر

تحریر: خرم حسین مترجم: محمد فیصل چند روز قبل اخبار میں شائع ہونے والی خبر میں ایک سطر نے میری توجہ کھینچ لی۔ یہ خبر منصوبہ بندی و ترقی کے حوالے سے سینٹ میں قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے متعلق تھی۔ اس اجلاس میں منصوبہ بندی کمشین کے اعلیٰ حکام …

Read More »

پاکستان میں عوامی تحریکوں کا جائزہ

ڈاکٹر توصیف احمد خان اسلم خواجہ نے پھر تہلکہ مچادیا۔ پاکستان میں چلنے والی عوامی تحریکوں پر انگریزی میں 648 صفحات پر مشتمل کتاب تحریرکر دی۔ اسلم جنہوں نے کالج جانے کے بجائے ایم آر ڈی کی تحریک میں جیل جانے کو اہمیت دی تھی۔ وہ سندھی اور اردو میں …

Read More »

پرولتاریہ عورت اور عورت کی آزادی

شاداب مرتضیٰ سائنسی کمیونزم کی رو سے صرف اور صرف پرولتاری طبقہ ہی سوشلسٹ انقلاب کو ممکن بنا سکتا ہے اور سرمایہ دارانہ طبقاتی استحصال کو ختم کر کے انسان کے ہاتھوں انسان پر ہر قسم کے ظلم کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ اس لیے سوشلسٹ انقلاب کے لیے کمیونسٹوں …

Read More »

فیسٹیول اہم کیوں؟!

تحریر: کہار زلمے ترجمہ: ذوالفقار قریشی زندگی خوشیاں پانے اور بانٹنے کا نام ہے۔ ہمارا آپس میں میل جول نہ صرف ہمارے درمیان پیارومحبت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ مختلف زبانیں سیکھنے، ثقافتوں کو جاننے، سمجھنے اور سوچنے کی استعداد کو پروان چڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ہماراسماجی …

Read More »

بلوچستان کی ڈیمو گرافی، سو سالہ مردم شماری کے تناظر میں

دین محمد بزدار بلوچ پشتون صدیوں کے ہمسایہ ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے اقدار، رسم و رواج اور نفسیات میں کافی یکسانیت ہے۔ وہ ایک دوسرے کے جذبات اور احساسات کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمسایہ ہونے اور کوئٹہ کی مشتر ک (Mix) …

Read More »

سی پیک منصوبہ: مخالفت اور سازش میں فرق کرنے کی ضرورت

سید مجاہد علی وزیر اعظم نواز شریف نے ترکی کے دورہ کے دوران پاکستانی صحافیوں سے ناشتہ کی میزپر غیر رسمی باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی دنیا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے خلاف نہیں تاہم بعض علاقائی ممالک اس منصوبے کو اچھا نہیں سمجھتے۔ انہوں …

Read More »

چاغی: اربوں ڈالر کے ریکوڈک پراجیکٹ کا معاملہ عدالت سے باہر نمٹانے کا فیصلہ

محمد کاظم ثالثی کے دو بین الاقوامی فورمز پر زیر سماعت پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک پراجیکٹ کے معاملے کو حکومت نے عدالت سے باہر نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے …

Read More »

پہلی بلوچی فلم کی 42 سال کے بعد نمائش کا قضیہ

ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی بلوچی زبان کی پہلی فلم حمل و ماہ گنج 42 سال کے بعد 28 فروری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فلم 1975 میں تیار کی گئی تھی لیکن بلوچ قوم پرستوں کے اعتراض اور احتجاج کی وجہ …

Read More »

قومی زبانیں اور قومی احساسِ کمتری

وسعت اللہ خان آج اقوامِ متحدہ کے تحت( اکیس فروری)مادری زبان کے عالمی دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔یہ تاریخ انیس سو باون کے ان لسانی مظاہروں سے لی گئی جو آج ہی کے دن ڈھاکا میں شروع ہوئے اور پولیس فائرنگ سے چار طلبا ہلاک ہو گئے۔مظاہرین …

Read More »