مرکزی صفحہ / منتخب حال

منتخب حال

دیکھو میری تعلیم یافتہ بیٹی

رضا علی عابدی ویسے تو میرے دوست کہاں نہیں رہتے۔ لیکن آج جس دوست کا ذکر ہے وہ پاکستان کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں رہتا ہے۔ وہاں کوئی نوکوٹ ہے، نقشے پر دور دراز چھوٹا سا قصبہ۔ میرا دوست ارشاد علی وہیں رہتا ہے۔ اس کے ساتھ اس کی بیوی، …

Read More »

سی پیک اور ترقی، ایک سراب یا حقیقت؟

عامر کاکازئی پاکستان میں جب بھی کوئی سول حکومت، پاکستان کی ترقی کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ کوئی منصوبہ شروع کرتی ہے تو نامعلوم ذریعے سے اس کی مخالفت شروع ہو جاتی ہے۔ کبھی کرپشن سے ڈرایا جاتا ہے، تو کبھی اوور کاسٹنگ سے اور کبھی اس …

Read More »

متحدہ پختون صوبہ بنائیں!

صدیق بلوچ صوبائی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے متحدہ پختون صوبے کا مطالبہ کیا ہے۔ چمن میں گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون چار صوبوں میں تقسیم ہیں، اس لیے ان کا ایک متحدہ صوبہ بنانا چاہیے۔ ہم …

Read More »

عقائد پر بحث ایک مناسب موضوع نہیں!

وجاہت مسعود ن م راشد اردو شعر کا ایک عظیم نام ہیں۔ جدید اردو شاعری ن م راشد کا نام لیے بغیر شروع نہیں ہوتی۔ 1910ء میں پیدا ہوئے۔ اکتوبر 1975ء میں وفات پائی۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں اعلی تعلیم حاصل کی۔ ابتدائی طور پر معاشی مشکلات کا سامنا بھی …

Read More »

بلوچستان کے شرمناک تعلیمی حقائق

ڈاکٹر مریم چغتائی بلوچستان پاکستان کا رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ جس کی آبادی (حالیہ مردہ شماری کے مطابق) ایک کروڑ اکتیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔ اِس صوبے کی اہم بات یہ ہے کہ یہ صوبہ …

Read More »

پاکستان کی ‘پروفیسر مافیا’ کس طرح تعلیم کو تباہ کر رہی ہے

پرویز ہود بھائی ان دنوں پاکستان کے پروفیسرز کے پاس کتب بینی کے لیے بالکل بھی وقت نہیں کیوں کہ وہ اپنا وقت، وہ چیزیں جنہیں وہ ‘تحقیقی’ مقالے پکارتے ہیں، چھپوانے میں اور اپنے طلبا کو پی ایچ ڈی ڈگریاں دلوانے میں صرف کر رہے ہیں۔ مثلاً گزشتہ ماہ …

Read More »

کوئٹہ: فیصل آباد کے 36 سالہ طالب علم کا داخلہ کیس، بی ایم سی کے 2 افسران معطل

امین اللہ فطرت کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں 36 سالہ سرکاری ملازم کو داخلہ دینے کے کیس میں بی ایم سی کے اسٹاف آفیسر اور ایڈمن آفیسر کو معطل کردیا گیا جبکہ جعلی داخلے کے معاملے میں مزید تین افسران کے خلاف تحقیقات جاری ہیں. یہ بات ذمہ دار ذرائع …

Read More »

گوادر میں 70 ارب روپے کی خورد برد ہوئی ہے، نیب

نیوز ڈیسک پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سرکاری اراضی میں 70 ارب روپے مالیت کی خورد برد ہوئی ہے۔ کوئٹہ میں نیب کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے …

Read More »

ریاستی اداروں نے بلوچستان میں دہشت گردی درآمد کی ہے: اختر مینگل

جاوید سومرو بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ، سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قوم پرست تحریک کو کچلنے کے لیے ریاستی اداروں نے دوسرے علاقوں سے دہشت گردی بلوچستان میں درآمد کی ہے۔ قیام پاکستان کے 70 برس مکمل ہونے کے تناظر …

Read More »

بلوچستان میں گردوں کی پیوند کاری کا پہلا کامیاب آپریشن

عبد الستار کاکڑ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار گردوں کے امراض میں مبتلا تین مریضوں کی مفت پیوند کاری کی گئی اور یہ عمل آئندہ بھی جاری رہے گا۔ کوئٹہ میں ’انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو اینڈ یورولوجی‘ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالکریم زرکون نے ’وائس …

Read More »