مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 54)

سیاسی حال

مشیر خزانہ خالد لانگو نے استعفیٰ دے دیا

حال حوال تازہ ترین اطلاعات کے مطابو صوبائی مشیر خزانہ خالد لانگو مستعفی ہو گئے ہیں. انھوں نے یہ فیصلہ نیب کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں‌کیا ہے. جس کے تحت ریورینیو ڈپارٹمنٹ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نیب حکام نے سیکریٹری خزانہ کو گرفتار کر لیا …

Read More »

نیب کی کارروائی، سیکریٹری خزانہ گرفتار، بلوچستان میں‌کرپشن سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعرات کی صبح سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں ایک کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں روینیو ڈپارٹمنٹ کے بعض عہدیداروں‌کو گرفتار کر کے، ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا ہے. نیب کی ٹیم نے سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر …

Read More »

گوادر میں ماہی گیروں کا احتجاج، ترقیاتی کام بند

نیوز ڈیسک ماہی گیروں نے میرین ڈرائیو کا تعمیراتی کام روک کر احتجاجاً فش ہاربر روڈ بلاک کر دیا۔ گودی تعمیر کرنے تک سڑک کا تعمیراتی کام بند رہے گا۔ ماہی گیروں نے جی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کو دوٹوک الفاظ میں اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ میرین ڈرائیو …

Read More »

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، رات گئیں‌شاہراہیں بلاک، آج پہیہ جام کا اعلان

نیوز ڈیسک آل بلوچستان ٹرانسپورٹ الائنس کی جانب سے حکومت کے ناروا رویے کے خلاف ،رات گئے ٹرانسپورٹروں نے مختلف مقامات پر روڈ بلاک کر کے ٹریفک معطل کر دی ،کراچی اور تفتان جانے والی شاہراہوں پر ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی و مشکلات کا …

Read More »

عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈیرہ مراد میں ہڑتال، مرکزی شاہراہ بلاک

نیوز ڈیسک پیپلز پارٹی نصیرآباد سمیت جے یو پی ٹریڈ یونین بی این پی کے زیر اہتمام اوچ پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم فراہمی، الاٹمنٹ میں رکاوٹ، بنیادی سہولیات کے فقدان، لینڈ مافیا کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ بلاک، مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال، تمام کاروباری مراکز بند …

Read More »

بلوچستان ہائی کورٹ میں حبکو کو سستی زمین الاٹ کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

نیوز ڈیسک بلوچستان ہائی کورٹ نے گڈانی میں حبکو پاور کمپنی کو سستی زمین الاٹ کرنے کے خلاف سابق اسپیکر محمد اسلم بھوتانی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے بلوچستان بورڈ آف ریونیو اور حبکو کمپنی کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دے دیا. یہ حکم بدھ کوہائیکورٹ کے …

Read More »

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ، 5 اہلکار زخمی

نیوز ڈیسک کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر قاسم لائن کے قریب بلوچستان پولیس کے ریپڈ رسپانس گروپ (آر …

Read More »

حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے مذاکرات ناکام، او پی ڈیز غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان

نیوز ڈیسک ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ اللہ مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد آج بلوچستان کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مکمل طور پر او پی ڈی غیر معینہ مدت تک بند رہے گی اور اس دفعہ ہڑتال ختم کر …

Read More »

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ، مختلف منصوبوں کا افتتاح

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر بلوچستان میں مکمل ہونے والے بجلی ، گیس اور انفراسٹرکچر کے تین منصوبوں کا افتتاح کردیا جس پر تقریبا ساڑھے دس ارب روپے کی لاگت آئی جب کہ کوئٹہ میں زرغون روڈ اور گولیمار مارچوک پر دو انڈر پاسز …

Read More »

خضدار کو گیس فراہمی کی منظوری

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے خضدار کو گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پلانٹ لگانے کی منظوری دے دی ہے. وزیراعظم سے سوموار کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ خان زہری اور صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کے دوران خضدار …

Read More »