مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 5)

سیاسی حال

شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کا ایک سال: بی ایس او کا احتجاج، اہلِ خانہ کی پریس کانفرنس

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے تنظیم کے مرکزی انفارمیشن شبیر بلوچ کی گمشدگی کو ایک سال کا عرصہ مکمل ہونے اور تاحال عدم بازیابی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی انصاف کے ادارے ریاستی بربریت اور سیاسی کارکنوں کے خلاف طاقت کے …

Read More »

کوئٹہ: سینٹ کمیٹی کا اجلاس، اٹھارویں ترمیم کے مطابق صوبوں کو اختیارات دینے کا مطالبہ

فتح شاکر کوئٹہ میں سینیٹ کی فکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کی طرف سے اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا جس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز، صوبائی اسمبلی کے اراکین اور دیگر شخصیات نے شرکت کی. سیمینار کے …

Read More »

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما جان بلیدی کے قافلے پر حملہ، بیٹے سمیت 3 محافظ زخمی

فتح شاکر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات و نشریات جان بلیدی کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں بیٹے سمیت 3 محافظوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. میڈیا اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے قریب ان کے قافلے پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قاتلانہ حملہ …

Read More »

بی این ایم کا بلوچستان میں آپریشن کے خلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

نیوز ڈیسک بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ چار اکتوبر کو بی این ایم کی جانب سے جنوبی کوریا کے بوسان شہرمیں سیمیون مارکیٹ کے ہجوم کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا مقصد بلوچستان میں جاری آپریشن اور بربریت کو دنیا کے سامنے اجاگر …

Read More »

نوابزادہ گزین مری پانچ روزہ ریمانڈ‌ پر لیویز پولیس کوہلو کے حوالے

نیوز ڈیسک کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے نوابزادہ گزین مری کو پانچ روزہ ریمانڈ پر لیویز پولیس کوہلو کے حوالے کر دیا۔ نوابزادہ گزین مری پرسال 2004 میں کوہلو میں بم دھماکے اور بارودی مواد رکھنے کا مقدمہ درج تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوابزادہ …

Read More »

کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری ائیر پورٹ پہنچتے ہی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

نیوز ڈیسک نوابزادہ گزین مری کو ائیر پورٹ پہنچتے ہی پولیس نےگرفتار کر لیا. نوابزادہ گزین مری شارجہ سے پی کے جی 9 کے ذریعے کوئٹہ پہنچے تھے. ان کے استقبال کے لیے لوگوں‌کی بڑی تعداد موجود تھی. نوابزادہ گزین مری کے کے وکیل ارباب محمد طاہر نے میڈیا سےگفتگو …

Read More »

یورپ میں وسیع پیمانے پر آزاد بلوچستان کی تشہیری مہم، پاکستان کا اظہارِ تشویش

نیوز ڈیسک ایک طویل عرصے بعد یورپ کے مرکزی ممالک میں آزاد بلوچستان کی باتیں‌ ہونے لگی ہیں، جس سے پاکستانی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے. واضح رہے کہ اس سلسلے کا آغاز سوئٹزرلینڈ سے ہوا جہاں آزاد بلوچستان کی تشہیری مہم شروع کی گئی ہے. سوئٹزرلینڈ …

Read More »

بی این پی کو نوشکی میں دھچکا، چیف اعظم بادینی سیکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی

نیوز ڈیسک بی این پی کو نوشکی میں دھچکا، ممتاز قبائلی وسیاسی رہنما چیف محمد اعظم بادینی کی سربراہی میں سیکڑوں افراد بی این پی سے مستعفی ہوگئے۔ کلی شریف خان میں میر عرفان بادینی کی رہائش گاہ پر اجتماع ہوا، جس میں میر پسند خان بادینی، حاجی میر خدائیداد …

Read More »

پنجگور: نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ، فائرنگ

برکت مری پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد نیشنل پارٹی کے یونٹ آفیس پر شدید فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کرکے فرار ہو گئے، دفتر کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے دفتر پر …

Read More »

کوئٹہ: جمعیت اہلِ حدیث کے رہنما ابو تراب بیٹے سمیت اغوا

نیوز ڈیسک کوئٹہ: جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر علی محمد ابو تراب کو بیٹے اور محافظ سمیت اغوا کر لیا گیا. پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کی واردات ایئرپورٹ تھانے کے قریب ریلوے پھاٹک پر ہوئی. اغوا کار نے ابو تراب، بیٹے عبدالحمید اور محافظ یعقوب کو لینڈ کروزر گاڑی …

Read More »