مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 4)

سیاسی حال

"بلوچ پشتون رشتے کو عظیم تر بنائیں گے:” پشتونخوا کا کوئٹہ میں جلسہ عام

میاں نوازشریف پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود اچکزئی کی خصوصی دعوت پر جلسے سے خطاب کے لیے لاہور سے کوئٹہ پہنچے جہاں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور محمود اچکزئی سمیت دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں‌ نے کہا کہ محمود اچکزئی سے نظریاتی …

Read More »

گوادر: بلوچستان کے مفادات پر سودے بازی نہیں کی، حاصل بزنجو

نیوز ڈیسک نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی ایک نظریاتی، فکری اور جمہوری جماعت ہے اور کارکنان ہمارا بنیادی اثاثہ ہیں جہنوں ہردور میں ثابت قدم رہ کر پارٹی کی جدوجہد کو تحریک بخشی اس راہ میں ہمیں بھاری …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارتی اہداف حاصل کیے جائیں، جنرل آغا رفیعی

کوئٹہ (رپورٹ) کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل آغارفیعی نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے حکومت اور تجارت سے وابستہ افراد کے ساتھ مل کر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے …

Read More »

کراچی: بی ایس او آزاد کے جنرل سیکریٹری 3 مرکزی اراکین سمیت مبینہ طور پر جبری لاپتہ، ورثا کا احتجاج

نیوز ڈیسک کالعدم بلوچ طلبا تنظیم بی ایس او آزاد کے اراکین نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کل رات کراچی سے بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل ثنااللہ ولد محمد اسماعیل سمیت چار افراد کو ریاستی اداروں کے اہلکار اغوا …

Read More »

پسنی: فش ہاربر بحالی کیس، نیشنل پارٹی کا چوتھے روز بھی احتجاج جاری

ظریف بلوچ پسنی فش ہاربر کی بحالی کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں۔ کرپٹ افسران کے خلاف نیب سے تحقیقات کا مطالبہ۔ نیشنل پارٹی کا اجتجاجی دھرنا ہاربر کی بحالی تک جاری رہے گا۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر اشرف حسین …

Read More »

پسنی: نیشنل پارٹی کی جانب سے فش ہاربر کی عدم بحالی، جاپانی گرانٹ میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج

ظریف بلوچ پسنی فش ہاربر سے لاکھوں افراد کا ذریعہ معاش منسلک ہے اور پسنی فش ہاربر کی عدم بحالی ماہی گیروں کا معاشی قتل ہے۔ جاپانی گرانٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کیا جائے۔ نیشنل پارٹی پسنی کے رہنماؤں کا اجتجاجی دھرنے میں مطالبہ۔ بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت …

Read More »

پنجگور: بی این پی عوامی کی جانب سے منعقدہ مرکزی جلسہ عام کی روداد

رپورٹ: رفیق چاکر تمام اقوام کو ان کے حقوق دینا چاہییں. نواز شریف جو کہے وہ ٹھیک اور بلوچستان کی مخلص قیادت کو سچ بولنے کے پاداش میں باغی کہا جاتا ہے. بلوچستان کے بنک اور سرمایہ داروں کے پیسوں کو اگر جمع کیا جائے تو شہباز شریف کے بنک …

Read More »

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی جانب سے بابائے بلوچستان غوث بخش بزنجو کی برسی پر جلسہ عام کا انعقاد

نیوز ڈیسک کوئٹہ: بابائے بلوچستان میر عوث بخش بزنجو کی اٹھائیسویں برسی کے سلسلے میں نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شاہوانی اسٹیڈیم سریاب میں جلسہ عام منعقد ہوا. نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل بزنجو نے کہا کہ کچھ قوتیں جمہوریت کو ڈی …

Read More »

پسنی: فش ہاربر جیٹی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، نیشنل پارٹی کی پریس کانفرنس

غلام یاسین بزنجو بلوچستان کا ساحلی شہر پسنی میں نوے فیصد افراد کا ذریعہ معاش ماہی گیری ہے۔ جہاں 1989 میں حکومتِ پاکستان اور جرمنی کے تعاون سے مقامی ماہی گیروں کے لیے ایک جیٹی بنائی گئی تھی۔ جس کا افتتاح اس وقت کے وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو اور گورنر …

Read More »

بی ایل ایف کا میڈیا بائیکاٹ مہم کے حوالے سے عوام میں پمفلٹ تقسیم

نیوز ڈیسک بلوچستان لبریشن فرنٹ نے میڈیا حوالے جاری کردہ بیس روز کے الٹی میٹم پر بلوچستان بھر میں بہ عنوان ’’ بلوچ عوام میڈیا بائیکاٹ کے لیے تیار رہے‘‘ پمفلٹ تقسیم کیا، تاحال پمفلٹ تقسیم کا سلسلہ جاری ہے جس میں میڈیا بائیکاٹ اور میڈیا کی یک طرفہ رویہ …

Read More »