مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 30)

سیاسی حال

انصاف نہ ملنے کے باوجود عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں، جمیل بگٹی

نیوز ڈیسک کوئٹہ: شہیدنواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزدہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ شہید نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت کے بعد سے لے کر آج تک مظالم ، نا انصافیوں کا سلسلہ جاری ہے انصاف کی توقع نہیں مگر اس کے باوجود بھی عدالتوں …

Read More »

جیونی میں‌ مسلح افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار سمیت چھ لیویز اہلکار جاں بحق، تین زخمی

نیوز ڈیسک جیونی میں لیویز گاڑی پر حملہ، تحصیلدار سمیت چھ لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی. زخمی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیے گئے. اطلاعات کے مطابق پاک ایران سرحدی پٹی کے قریب گل دان کے مقام پر لیویز چیک پوسٹ کے قریب کھڑی لیویز گاڑی …

Read More »

قیدی وسیم اختر کراچی کے میئر منتخب

ویب ڈیسک غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم کے نامزدہ کردہ امیدوار وسیم اختر کراچی کے میئر منتخب ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدواروں کو 214 ووٹ ملے جبکہ مجموعی طور پر 308 میں سے 294 ووٹ کاسٹ کیے گئے تھے۔ …

Read More »

نوشکی: پولیس تھانہ میں‌ حیربیار مری، براہمداغ بگٹی اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج

اسٹاف رپورٹر نوشکی پولیس تھانہ میں حیربیار مری ،براہمدغ بگٹی ، بانک کریمہ اور نائلہ قادری کے خلاف مقدمہ درج. تفصیلات کے مطابق نوشکی پولیس تھانہ میں بسم اللہ ولد خدائے نظر سکنہ نوشکی کے مدعیت میں ایف آئی آر نمبر 41.2016 جرم زیردفعہ 250B ٹیلی گراف ایکٹ A 121 …

Read More »

نوشکی کے عوام نے حب الوطنی کا مظاہرہ کیا ہے، جنرل عامر ریاض‌ کا دورہ نوشکی کے موقع پر خطاب

اسٹاف رپورٹر دہشت گردی کی نرسریاں ہمسایہ ملک میں ہیں پاکستان کی ترقی کی راہیں بلوچستان سے گزرتی ہیں بھٹکے ہوئے نوجوان واپس آکر قومی دہارے میں شامل ہوجائیں تو خوش آمدید کہیں گے پاکستانیوں کا خون سستا نہیں بے گناہوں کے خون بہانے والوں سے حساب لیاجائے گا افواج …

Read More »

مین بازار آواران میں‌ دھماکہ، 8 افراد زخمی

نیوز ڈیسک آواران کے مین بازار میں اس وقت دھماکہ کیا گیا جب لوگ سودا سلف خریدنے میں مصروف تھے. مقامی کے مطابق دھماکہ دستی بم سے کیا گیا تھا موٹر سائیکل سوار نے ہجوم کی جانب بم پھینکا اور فرار ہو گئے. دھماکے سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے. …

Read More »

کراچی میں‌ نجی چینل پر حملے کے خلاف بی یو جے کا مظاہرہ

نیوز ڈیسک کوئٹہ: کراچی میں اے آر وائی نیوز چینل کے دفتر پر حملے کے خلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے اور صحافتی برادری سے …

Read More »

ایم کیو ایم نے قائد تحریک سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک ایم کیوایم مائنس ون ہوگئی، ڈاکٹر فاروق ستار نے پارٹی قیادت سنبھال لی، فاروق ستار نے قائد تحریک کے بیان اور پالیسی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہو ئےکہا اب تمام فیصلے متحدہ پاکستان کرے گی۔ فاروق ستار نے کہا بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھنے کے دوران وہم …

Read More »

پاک افغان بارڈر چھٹے روز بھی بند

نیوز ڈیسک بارڈر کے دونوں‌ اطراف کشیدہ صورتحال کے باعث پاک افغان سرحد کا باب دوستی گیٹ بدستور چھٹے روز بند رہا باب دوستی بند ہونے سے پاک افغان تجارت نیٹو سپلائی سمیت ہر قسم کے کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی. آج باب دوستی گیٹ کے مقام پر ایف سی …

Read More »

حب: ایف سی کی کاروائی، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت دو ساتھیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

نیوز ڈیسک بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کالعدم تنظیم کے خلاف آپریشن کیا. فائرنگ کے تبادلے میں30 چائنیز اور9 پنجابی مزدوروں کے قتل میںملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈر اپنے2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا. جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں …

Read More »