مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 3)

سیاسی حال

گوادر: حاصل بزنجو نے میٹھے پانی کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا

عبدالحلیم گوادر میں سمندری پانی کو میٹھا بنانے کا پلانٹ قائم کر دیا گیا ہے۔یہ پلانٹ گوادر بندرگاہ پر بندرگاہ کو چلانے والی کمپنی چائنا اوورسیز پورٹ اینڈ ہولڈنگ کمپنی کے زیر انتظام تعمیر کیا گیا ہے۔ پلانٹ کا افتتاح وفاقی وزیر برائے میرین افیئیرز میر حاصل خان بزنجو نے …

Read More »

چین اور پاکستان کا سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور

ویب ڈیسک بیجنگ: چین اور پاکستان نے اقتصادی راہداری میں افغانستان کو بھی شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس ہوا جس میں سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور کرتے ہوئے افغان حکومت و طالبان کے …

Read More »

سیکریٹری وزارت بین الصوبائی پسند خان بلیدی کی سی پیک پر چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی بات چیت

نیوز ڈیسک پاکستان کی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری پسند خان بلیدی نے صوبہ بلوچستان کے ایک وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بیجنگ میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین …

Read More »

گوادر: نیشنل پارٹی کے بلدیاتی ممبران نے چیرمین میونسپل کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا.

نیوز ڈیسک نیشنل پارٹی میونسپل کمیٹی گوادر کے بلدیاتی ممبران نے چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر عابد رحیم سہرابی سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان نیشنل پارٹی تحصیل گوادر کے صدر و میونسپل کمیٹی گوادر کے پارلیمانی لیڈر ناگمان عبدل نے اپنے اکثریتی کونسلروں سمیت پارٹی …

Read More »

تربت : نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر بم حملہ

نیوز ڈیسک تربت۔ نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر بم حملہ۔ جانی نقصان کی اطلاع نہیں. مسلح افراد کا پھینکا گیا دستی بم پارٹی آفس کے باہر گرا. جس سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ کے بعد پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے جائے …

Read More »

تونسہ: شہداء کوہ سلیمان کے فکر کو لے کر آگے بڑھیں‌ گے. جلسہ عام سے بی این پی کے رہنماؤں‌کا خطاب

نیوز ڈیسک تونسہ: بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تونسہ شریف میں شہدائے کوہ سلیمان کی یاد میں جلسہ عام منعقد ہوا جس میں علاقے کے عوام نے کثیر تعداد نے شرکت کی. جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی این پی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری …

Read More »

آگاہی ایواٍرڈ 2017: بلوچستان سے تین صحافیوں نے جیت لیا

نیوز ڈیسک آگاہی ایوارڈ ہر سال پاکستان میں صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے صحافیوں‌کو دیا جاتا ہے. آگاہی کے نام سے کام کرنے والی ایک سماجی تنظیم اس ایوارڈ کا اہتمام کرتی ہے. اس سال یہ ایوارڈ 9 دسمبر کی شام اسلام آباد میں مختلف کیٹیگریز …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کی اطلاعات، اللہ نذر کی بہن اور کمسن بھانجے گرفتار

نیوز ڈیسک بلوچستان کے علاقہ آواران و مشکے میں عسکری آپریشن کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ مختلف ذرائع سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق مشکے میں گزشتہ ایک ہفتے سے عسکری کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت درجنوں عورتوں اور بچوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ کہا جا …

Read More »

ایران: چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا گیا

ویب ڈییسک تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں افغانستان اور بھارت سمیت 60 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ …

Read More »

"بلوچ و پشتون تعلقات تاریخ‌ کے تناظر میں‌” پر ایک روزہ سیمینار

نیوز ڈیسک بی ایم سی یونٹ کی جانب سے ایک سیمینار بعنوان "بلوچ و پشتون کے درمیان تعلقات تاریخ کے تناظر میں” منعقد کیا گیا سیمینار سے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ ، تنظیم کے مرکزی سیکرٹری غنی بلوچ، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کاکڑ، ڈاکٹر …

Read More »