مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 20)

سیاسی حال

نیشنل پارٹی بلوچ نسل کشی میں ملوث ہے، حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

نیوز ڈیسک کوئٹہ: میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ آج سرمچاروں نے تربت بازار میں بلوچ نسل کشی میں ملوث ریاستی جماعت نیشنل پارٹی کے دفتر پر بم حملہ کیا ہے۔ نیشنل پارٹی بہت پہلے قوم پرستی کے دائرے سے نکل …

Read More »

تربت: نیشنل پارٹی دفتر پر حملے کی تفصیلات، سیاسی جماعتوں کی مذمت

اسد بلوچ تربت: نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر حملے کے بعد شہر میں سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔ قانون نافذکرنے والے اداروں نے پارٹی آفس کے قریب تمام ایریا کا محاصرہ کر کے شام گئے تک ٹریفک کی روانی معطل کردی تھی۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے نیشنل پارٹی …

Read More »

تربت: نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ، سات افراد زخمی

اسد بلوچ بلوچستان کی اتحادی حکمران جماعت نیشنل پارٹی کے مرکز تربت میں واقع دفتر پر دستہ بم حملے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے. ذرائع کے مطابق عدالت روڈ تربت میں واقع نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکریٹریٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار منگل کی صبح دستہ …

Read More »

نوشکی: قانون سازی کے بغیر سی پیک قبول نہیں، جہانزیب جمالدینی کا ورکرز کنونشن میں خطاب

برکت زیب گوادر بلوچستان کی شہ رگ ہے ،گوادر اور بلوچستان کے عوام کے سیاسی، سماجی، اقتصادی ، جغرافیائی حقوق کی تحفظ کی خاطر قانون سازی کے بغیر سی پیک بی این پی کو قبول نہیں، ہمیں اعتراض نہیں اگر دس سی پیک بلوچستان میں لائے جائیں مگر قانون سازی …

Read More »

این پی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق سینیٹر کی پارٹی رکنیت معطل

نیوز ڈیسک نیشنل پارٹی کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی فتح محمد بلیدی اور مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سابق سینیٹر اسلم بلیدی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے. اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ اراکین کی رکنیت، پارٹی کے بنیادی قواعد …

Read More »

فیڈ ل کاسترو کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

ویب ڈیسک کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی ،فیڈ ل کاسترو کی خواہش کے مطابق ملک میں ان کی کوئی یادگار نہیں بنائی جائے گی، نہ ہی ان کا کوئی مجسمہ لگایا جائے گا۔ کیوبا میں انقلابی رہنما فیڈ ل کاسترو …

Read More »

پشتونوں کا متحدہ پشتون صوبہ چاہتے ہیں، محمود خان اچکزئی

نیوز ڈیسک پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ڈیورنڈ لائن ٹھیکے سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے و الے سن لیں کہ مجھ سمیت میرے خاندان اوردیگر پر ڈیورنڈ لائن کا ٹھیکہ لینے کا الزام ثابت ہوا تو اس کا پشتونخوامیپ …

Read More »

بلوچستان: عسکری کارروائیوں میں تیزی، مختلف علاقوں میں آپریشن جاری

نیوز ڈیسک بلوچستان میں جاری عسکری کارروائیوں میں گزشتہ چند روز کے دوران نہایت تیزی دیکھنے میں آئی ہے. مختلف علاقوں میں آپریشن تیز کر دیے گئے ہیں. دو سے تین روز کے دوران مختلف کارروائیوں میں ایک درجن سے زائد افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے. بلوچ نیشنل موومنٹ …

Read More »

نصیر آباد: کاسٹرو کو رول ماڈل کے طور پر یاد رکھا جائے گا، غریب پارٹی، ورکرز پارٹی

حال حوال غریب پارٹی پاکستان کے مرکزی چیئرمین کامریڈ قادر پیچوہو اور عوامی ورکرز پار ٹی کے صو با ئی نا ئب صدر کامر یڈ محمد ایوب پندرانی نے کامر یڈ فیڈرل کاسترو ں کی وفات پر اظہار ِ تعز یت کر تے ہو ئے کہا کہ فیڈرل کاسترو کیو …

Read More »

نصیرآباد: روایتی جاگیرداروں کا سیاسی اتحاد قائم، مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

نیوز ڈیسک ملک کے دیگر حصوں کی طرح آنے والے الیکشن کی تیاریاں نصیرآباد ڈویژن میں بھی ابھی سے شروع، علاقہ کے کھوسہ، جمالی، بروہی، بلیدی، قبائل پر مشتمل سیاسی اتحاد قائم، آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے نصیرآباد، جعفرآباد اور صحبت پور میں مشترکہ …

Read More »