مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 2)

سیاسی حال

وزیراعلی کا استعفیٰ، حال حوال کی خبر درست نکلی

نیوز ڈیسک وزیراعلی کا استعفیٰ، حال حوال کی خبر درست نکلی. حال حوال نے تین روز قبل وزیراعلیٰ‌ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کے استعفیٰ‌سے متعلق خبر چلائی تھی. خبر میں‌ کہا گیا تھا کہ وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری نے عدم اعتماد سے بچنے کے لیے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے …

Read More »

وزیر اعلیٰ‌بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے عہدے سے استعفی دے دیا

نیوز ڈیسک وزیر اعلیٰ‌بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے عہدے سے استعفی دے دیا. انہوں‌ نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کو پیش کیا جو انہوں‌ نے قبول کیا. واضح‌ رہے آج ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چلائی جانی تھی. ان کے استعفیٰ‌کے بعد یہ تحریک …

Read More »

وزیراعظم کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ویب ڈیسک اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ کے خلاف اسمبلی میں آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بحران پر قابو نہ …

Read More »

وزیراعظم کی ناکام اسلام آباد واپسی

نیوز ڈیسک کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا دورہ ناکام مایوس واپس اسلام آباد لوٹ گئے. مسلم لیگ(ن) کے منحرف اراکین نے وزیراعظم سے ملاقات کرنے سے انکا ر کر دیا اور تمام تر کوششیں ناکام رہیں . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء …

Read More »

وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

نیوز ڈسیک کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس آج شام چار بجے ہوگا اجلاس کی صدارت اسپیکر راحیلہ حمید درانی کریں گی. اجلاس میں وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے گی. اسمبلی رولز کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن اور منحرف ارکان پیش کریں …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس، سیکورٹی کے سخت انتظامات

نیوز ڈیسک بلوچستان اسمبلی کے اہم اجلاس کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں. اسمبلی کے اندر کی سیکورٹی پولیس اور سپیشل برانچ کے پاس ہوگی. اسمبلی کے باہر کی سیکورٹی پولیس اور ایف سی کے پاس ہوگی. اسپیکر راحیلہ درانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکریٹری رشوت کے الزام میں کراچی سے گرفتار

نیوز ڈیسک وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے سیکرٹری ایوب قریشی کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایوب قریشی کو تحقیقاتی اداروں نے حراست میں لیا ہے۔ سیکرٹری وزیراعلیٰ بلوچستان پرکروڑوں روپے رشوت لینے کاالزام ہے۔ رشوت کی رقم مبینہ طور پر وزیراعلیٰ بلوچستان کو دی جاتی تھی۔ نجی ٹی …

Read More »

کوئٹہ: تحریکِ عدم اعتماد، جوڑ توڑ عروج پر، وزیراعظم کی آمد، آج اہم فیصلے متوقع

نیوز ڈیسک بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی ماحول کی گرما گرمی میں تیزی دیکھی جا رہی ہے. جوڑتوڑ کے معاملات عروج پر ہیں. ن لیگ حکومت بچانے میں اور اپوزیشن اراکین اپنے ممبر بڑھانے میں مصروف ہیں. میڈیا اطلاعات …

Read More »

بلوچستان حکومت کا مستقبل، اشارے کیا مل رہے ہیں؟

برکت زیب سمالانی شطرنج کے اس گیم میں 24 گھنٹے کے دوران اہم سیاسی کھلاڑی سیاسی میدان میں اتریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلی گھر جائیں گے یا قسمت کی دیوی ان کا ساتھ دے گی ۔۔۔۔۔۔۔ اتحادی جماعتیں سرجوڈ کر بیٹھ گئی ہے۔ کہ سیاسی کارتوس کس سمت سے چلی اور …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی خبریں زیرِگردش

نیوز ڈیسک بلوچستان میں صوبائی وزیراعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی درجہ حرارت روز بروز بڑھتا چلا جا رہا ہے. تحریکِ عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے. حکومت عدم اعتماد کو جہاں ناکام بنانے کے …

Read More »