مرکزی صفحہ / سیاسی حال (صفحہ 10)

سیاسی حال

این اے 260، کوئٹہ چاغی ضمنی انتخاب: 32 امیدوار میدان میں

برکت زیب سمالانی نوشکی سے تعلق رکھنے والی دو اہم شخصیات اور الیکشن کے حوالے سے دو اہم چہرے، جن کا تعلق جمعیت اور بی این پی سے ہے۔ جب کہ این اے 260 کی نشست کے لیے مجموعی طور پر تیس سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔ جس میں …

Read More »

بلوچستان، 18-2017 کا بجٹ پیش، 7 ہزار نئی آسامیوں کا اعلان

نیوز ڈیسک بلوچستان اسمبلی میں نئے مالی سال کا 3 کھرب 28 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا جس میں ترقیاتی بجٹ 86 ارب روپے اور غیر ترقیاتی بجٹ 242 ارب روپے ہے جس میں ریونیو اخراجات 200 ارب روپے جب کہ کیپٹل اخراجات 42 ارب روپے شامل ہیں۔ …

Read More »

گزین مری کا 18 سالہ جلا وطنی ختم کرنے کا اعلان، بھائیوں کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں

اسٹاف رپورٹر روزنامہ آزادی، کوئٹہ کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری کا 18 سالہ جلاوطنی ختم کر کے عید کے بعد وطن واپسی کا اعلان، کہا کہ میرا کسی کالعدم تنظیم سے کوئی تعلق کبھی نہیں رہا، تشدد کی سیاست نہیں کی، قبائلی عمائدین کی مشاورت سے پاکستان آ رہا ہوں۔ 18 …

Read More »

گوادر: اورماڑہ کے ماہی گیروں پر نیوی کی فائزنگ کے خلاف بی این پی (عوامی) کی پریس کانفرنس

سلیمان ہاشم اورماڑہ کے ماہی گیروں پر نیوی کی اشتعال انگیز فائرنگ، کشتیوں کو تباہ کرنے اور نوجوانوں کو زخمی کرنے کی ہم اپنی پارٹی کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اورماڑہ کے ماہی گیر انتہائی پُر امن شہری ہیں، کسی ملک کے ایجنٹ نہیں ہیں، مچھلی …

Read More »

ایرانی پارلیمان اور آیت اللہ خمینی کے مزار پر حملوں میں 12 ہلاک، 42 زخمی

بی بی سی اردو ایران کے دارالحکومت تہران میں دو مختلف حملوں میں پارلیمان کی عمارت کے علاوہ آیت اللہ خمینی کے مزار کو نشانہ بنایا گیا ہے، جن میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے کچھ …

Read More »

مستونگ آپریشن مکمل، 12شدت پسند ہلاک، 16 اہلکار زخمی

اسٹاف رپورٹر روزنامہ آزادی کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاک فوج ، ایف سی اور حساس اداروں نے کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ چار آفیسران سمیت سولہ سیکورٹی اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں کے کمانڈ اینڈ …

Read More »

بلوچستان بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا، 6 ہزار آسامیوں کا اعلان کیا جائےگا

نیوز ڈیسک کوئٹہ : صوبائی وزیر زراعت ومشیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ کو ترتیب دینے کا کام آخری مراحل میں ہے اور امید ہے کہ بجٹ 13 جون تک کابینہ کو منظوری کے بعد پیش کیا جائے گا۔ یہ بات …

Read More »

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 80 افراد ہلاک، 350 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک کابل: افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے جب کہ 350 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغانی طالبان کے ترجمان …

Read More »

بلوچستان کا بجٹ 9 جون کو متوقع, سب سے زیادہ رقم تعلیم و امن و امان کے لیے رکھی جائے گی

ویب ڈیسک بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا، محکمہ خزانہ نے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی۔ 2017-18ء کے بجٹ کا مجموعی حجم 3 سو 20 ارب سے زائد ہوگا۔ بجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم، امن وامان اور صحت …

Read More »

ڈاکٹر حئی بلوچ کا نئی سیاسی جماعت، بلوچستان نیشنل موومنٹ کا اعلان

نیوز ڈیسک کوئٹہ : بلوچستان نیشنل موومنٹ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مختلف ادوار میں شہید ہونے والے بلوچستانی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بلوچستان کی تاریخ شہدا سے بھری پڑی ہیں مگر بلوچستان عوام نے کبھی کسی کے آگے سر …

Read More »