مرکزی صفحہ / فنی و ادبی حال (صفحہ 5)

فنی و ادبی حال

لاہورگریژن یونیورسٹی میں بین الاقوامی اقبال کانفرنس

ڈاکٹر اصغر علی بلوچ اپنے مشاہیر کو یاد کرنے اور ان کے فکر و فلسفہ پر با مقصد مکالمے کے لیے تقاریب کا انعقاد نہایت مستحسن عمل ہے لیکن اس سے مستحسن تر ان کے فکر و کردار کو اپنانا ہے جو نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ ایک …

Read More »

’’اوراق‘‘ کا اشاریہ (آغاز سے اختتام)

ڈاکٹر تہمینہ عباس مصنف: ڈاکٹر محمود احمد اسیر صفحات: ۲۵۴، قیمت: ۵۰۰ روپے ناشر: مثال پبلشرز، رحیم سینٹر مارکیٹ، امین پور، فیصل آباد اشاریہ سازی ایک علمی اور تحقیقی کام ہے۔ علمی کتابوں، جرائد اور مقالات کی اشاریہ سازی کا مقصد محققین کو سہولت بہم پہنچانا بھی ہوتا ہے۔ علمی …

Read More »

حارث خلیق کی تخلیق اور مشتاق صوفی کے تراجم

زاہد حسن نامور شاعر ، ادیب اور سماجی کارکن حارث خلیق کے مجموعہ مضامین ’’کرمسن پیپرز‘‘ کے حوالے سے گفتگو اکیڈمک بلاک لمز، میں ہوئی، گفتگو کو آگے بڑھانے کا کام علی عثمان قاسمی نے سر انجام دیا۔ حارث خلیق نامور ترقی پسند ادیب خلیق ابراہیم خلیق اور مترجم اور …

Read More »

منفرد لب و لہجے کا شاعر انیس الرحمٰن پانیزئی

شاد پندرانی بارشوں کا موسم ہے. ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہے. بادلوں کو چھو لینے والے پہاڑ، کونپلوں سے نکل کر ٹہنی پہ سجے پھول، ہلکی ہلکی بوندا باندی اور دلوں کو چھو لینے والا منظر ادبی ماحول میں مزید رعنائی پیدا کر رہا ہے. بلوچستان پاکستان کا کثیراللسانی …

Read More »

گوادر: جیوز لبزانکی گل کی جانب سے بلوچی ادبی دیوان کا انعقاد

سلیمان ہاشم گوادر جیوز لبزانکی گل کی جانب سے ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو حسب روایات بلوچی شعر و شاعری اور ادبی دیوان کا انعقاد ہوا کرتا ہے، اس بار بھی جیوز لبز انکی گل نے ایک بہترین اور خوبصورت شام کو دیوان کا انعقاد کیا جس میں سیاسی …

Read More »

خواجہ خورشید انور کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 33 بیت گئے

فتح شاکر چلی رہے چلی رہے چلی رہے، میں تو دیس پیا کے چلی رہے نی پیار نال جدوں پڑے باں، ڈولنا زلفاں دی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاں، ڈولنا فلم کوئل کا گیت تیرے بنا سونی سونی لاگے رہے. چاندنی رات بھی اسی موسیقار کا مرہون منت ہے. ان جسے کئی …

Read More »

علمِ لغت، اصولِ لغت اور لغات

ڈاکٹر تہمینہ عباس مصنف: ڈاکٹر رؤف پاریکھ صفحات: ۱۹۴، قیمت درج نہیں ناشر: فضلی سنز، اردو بازار، کراچی ’’علمِ لغت، اصولِ لغت اور لغات‘‘ ڈاکٹر رؤف پاریکھ کے لغت نویسی اور لغات کے موضوع پر لکھے گئے مقالات پر مبنی کتاب ہے۔ ڈاکٹر رؤف پاریکھ کا شمار پاکستان کے نامور …

Read More »

محمد سلیم اختر کا افسانوی مجموعہ "یہ دیا بجھنے نہ پائے”

شاد پندرانی اس کائنات میں اللہ تعالی نے بہت سی ایسی خوبصورت چیزیں پیدا کی ہیں جو ایک دوسرے کے بغیر نا مکمل ہیں جیسے پھول خوشبو کے بغیر، آسمان سورج، چاند، ستاروں کے بغیر، پھل دار درخت پھل کے بغیر اور چاند اپنی چاندنی کے بغیر ادھورا لگتا ہے. …

Read More »

سہ ماہی غنیمت اور ادارہ نعت ریسرچ سینٹر کا ادبی دورہ

ڈاکٹر اصغر علی بلوچ شعبہ اردو جامعه کراچی نے سر سید احمد خان کانفرنس میں شرکت کا موقع دیا تو ہم نے اس موقع سے خوب فائدہ اٹھایا۔ ڈاکٹر طارق ہاشمی کے ساتھ بذريعہ ریل گاڑی کا یادگار سفر کرنے کے بعد کراچی پہنچے تو ڈاکٹر تنظیم الفردوس نے جامعہ …

Read More »

کلیات اختر؛ ایک نایاب شعری مجموعہ

زاہد حسن مرزا محمد نذیر اختر نوشاہی (۱۹۲۹۔۱۹۹۴) پنجابی کے ایک اہم شاعر ہیں۔ عام طور پر تذکروں اور حوالوں میں ان کا نام سُننے اور پڑھنے میں کم آتا ہے۔ تاہم حال ہی میں ’’کلیات اختر‘‘ کے نام سے ان کے شعری کلام کی جلد اوّل سامنے آئی ہے۔ …

Read More »