مرکزی صفحہ / فنی و ادبی حال (صفحہ 4)

فنی و ادبی حال

گوادر: کلیاتِ جی آر ملا "مھلبیں آتار” کی تقریب رونمائی

عبدالحلیم حیاتان گوادر: جی آر ملا کی شعری مجموعوں پر مشتمل کلیات مھلبیں آتار کی تقریب رونمائی گزشتہ روز سید ہاشمی اکیڈمی گوادر کے زیر اہتمام سید ظہورشاہ ہاشمی آڈیٹوریم آر سی ڈی کونسل گوادر میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خاص گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان …

Read More »

افسانہ: گوادر کے ماہی گیر

سلیمان ہاشم ماہ جان ، ماہین اور ان کی والدہ حلیمہ کے گھردو دن سے ان کا چولہا نہ جل سکا۔ ناخدا علی داد دو دنوں سے گہرے سمندر تو دور کی بات ہے ساحل تک جانے کی بھی سوچ نہیں سکتا. ملّاموسٰی موڈ پر سخت سیکورٹی لگی ہوئی تھی …

Read More »

آخری سواریاں

مبصر :ڈاکٹر تہمینہ عباس کتاب: آخری سواریاں مصنف: سید محمد اشرف قیمت:250 ، صفحات: 183 ناشر: آج،سٹی پریس بک شاپ ، کراچی ’’آخری سواریاں ‘‘سید محمد اشرف کا ناول ہے۔ سید محمد اشرف 1970 کے بعد آنے والے فکشن نگاروں میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ان کی کہانیوں کا پہلا …

Read More »

حلقہء دانش اور مسعود اشعر کے افسانے

زاہد حسن گرمانی مرکزِ زبان و ادب کے تحت ’’حلقہء دانش‘‘ کے مستقل عنوان کے تحت ہماری ثقافت اور ادب: چند دریچے اور جہات کے زیرِ عنوان ہونے والی لیکچر سیریز میں اس بار ’’مسعود اشعر کے افسانے‘‘ زیرِ بحث آئے. خاص طور پر اُن کے افسانوں کا انتخاب جو …

Read More »

منظر بدلنا چاہیے

مبصر:ڈاکٹر تہمینہ عباس کتاب: منظر بدلنا چاہیے (شعری مجموعہ) شاعرہ: تنظیم الفردوس صفحات: ۲۲۴، قیمت ۳۸۰ ناشر: قرطاس، ادیبوں کا اشاعتی ادارہ، پوسٹ بکس نمبر ۲۵، فیصل آباد ’’منظر بدلنا چاہیے‘‘ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا شعری مجموعہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے …

Read More »

دار الترجمہ عثمانیہ، صد سالہ جشن تاسیس (۱۰ نومبر ۲۰۱۷)

زاہد حسن گرمانی مرکز زبان و ادب کے حلقۂ دانش کے مستقل عنوان کے تحت اس بار گفتگو کا موضوع ’’دار الترجمہ عثمانیہ، صد سالہ جشنِ تاسیس‘‘ تھا۔ متعلقہ موضوع پر ماہر محقق، نقاد اور افسانہ نگار ناصر عباس نیر نے روشنی ڈالی۔ دار الترجمہ عثمانیہ کا قیام ۱۴/ اگست …

Read More »

شرف آباد بیدل لائبریری (ٹرسٹ)

ڈاکٹر تہمینہ عباس کسی بھی قوم کی ترقی اور لوگوں کو بنانے میں کتب خانے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جس کی بے شمار مثالیں نہ صرف پاکستان میں بلکہ دوسرے ملکوں میں بھی موجود ہیں۔ کراچی شہر میں گو کہ بے شمار لائبریریاں موجود ہیں جن میں انجمنِ ترقی …

Read More »

دانیال طریر سے متعلق پہلی تحقیقی و تنقیدی کتاب کی اشاعت

حال حوال بلوچستان کے جواں مرگ شاعر اور نقاد دانیال طریر کی ادبی خدمات کے تحقیقی و تنقیدی جائزے پر مبنی پہلی کتاب مہردر کے زیراہتمام شائع ہو گئی ہے. کتاب کی مصنفہ اُردو کی نوجوان لکھاری اور استاد فائزہ افتخار ہیں. جو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ فار ویمن شیخورہ میں …

Read More »

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش

عبدالجبارخان دریشک ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے آباؤ اجداد عہد غازی اورنگزیب عالمگیر میں کشمیر سے ہجرت کر کے سیالکو ٹ میں آباد ہوئے. ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 بمطابق 3 ذیقعد 1298ھ کو شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے. آپ نے ابتدائی تعلیم قرآن پا ک …

Read More »