مرکزی صفحہ / فنی و ادبی حال (صفحہ 3)

فنی و ادبی حال

باتیں کچھ کتابوں کی

اسرار احمد شاکر یہ جو عشق آمیز مسکراہٹ پچھلے کچھ دنوں سے میرے ہونٹوں پرپھیلی ہوئی ہے، اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ میں کسی خندہ لب دوشیزہ کی زلفوں کا اسیرہو گیا ہوں۔ایسا بالکل نہیں ہے۔و یسے بھی ازدواجی بندھن میں بندھے ہوئے کسی شریف مرد …

Read More »

بلوچستان کے معروف فنکار عبدالقادر حارث انتقال کر گئے

نیوز ڈیسک بلوچستان کے مشہور و معروف فن کار عبدالقادر حارث طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے. وہ گزشتہ کافی عرصے سے بیمار تھے. جنہیں‌گزشتہ روز کراچی علاج کے لیے لے لے جایا گیا. جہاں ہفتے کے روز ان کا انتقال ہو گیا. عبدالقادر حارث نے تن دہائیوں سے زیادہ …

Read More »

صوبائی ادبی ایوارڈ کی تقریب: 5 زبانوں کے 50 سے زائد ادیبوں‌ کو انعامات دیے گئے

حال حوال بلوچستان کے محکمہ کلچر اینڈ ٹورازم ڈپارٹمنٹ کے زیراہتمام صوبائی ادبی ایوارڈ کی تقریب کوئٹہ کے نوری نصیر خان کلچرل کمپلیکس میں‌ منعقد ہوئی. چار برس کی تاخیر سے ہونے والی تقریب میں 2013 تا 2016 کے دوران تخلیق کی گئی پانچ زبانوں کی مختلف کتب کے پچاس …

Read More »

حرفِ تابان کا مصنف

تبصرہ: شاد پندرانی صبح صبح جب سورج کی کرنیں پہاڑوں پر پڑتی ہیں. تو ان کی خوبصورتی میں مزید نکھار آجاتا ہے. کوئٹہ میں سرمئی بادلوں کی آمد ہے. درختوں کے پتے سردی کی شدت سے جھڑرہے ہیں. پہاڑوں پہ برفباری کا امکاں بھی ہے. نیز پورا کوئٹہ اس وقت …

Read More »

پسنی:‌ معروف فنکار و ادیب اکرم صاحب خان انتقال کر گئے.

ظریف بلوچ پسنی میں صحافت کے بانی، مکران کے سئینر صحافی اور بلوچی زبان کے مزاحیہ شاعر و ادیب واجہ اکرم صاحب خان انتقال کرگئے۔ اکرم صاحب خان گزشتہ چند عرصے سے شدید علیل تھے۔ اکرم صاحب خان نے آج سے 28سال قبل صحافت کا آغاز مقامی اخبار روزنامہ انتخاب …

Read More »

گوپال کی بکری

جاوید حیات کوہِ میدی کے دامن سے قطار میں اُڑتے آبی پرندے میرے سر پر سے گُزر رہے تھے۔ سردیوں کی صبح میں روز چائے کی پیالی میں کئی خوبصورت نظارے گھول کے پی جاتا ہوں۔ابھی میری پلکوں سے کچھ تتلی جیسے خواب اُلجھے ہوئے تھے کہ اچانک نیچے تیز …

Read More »

اک روشن ستارہ معدوم ہوا

شاد پندرانی بیتے لمحات بہت یاد آتے ہیں. کبھی کبھی بیتے لمحے تاریخ کا حصہ بن کر عظیم داستانیں بھی چھوڑجاتے ہیں.. یہ دینا عظیم داستانوں سے بھری پڑی ہےجنکی مثالیں آج تک دی جاتی ہیں. اس معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی پیدا ہوتے ہیں جو عظیم داستانوں کے …

Read More »

تحریمِ حرف اوستہ محمد کے زیرِاہتمام نعتیہ مشاعرہ

رپورٹ : اسرار احمد شاکر زیرِصدارت: استاد عاشق علی بلوچ مہمانِ خاص: پروفیسر منظور وفا عمرانی نظامت : عبدالوحید تبسم منتظمین: اسرار احمد شاکر (صدر تحریمِ حرف) صاحب خان صاحب ( نائب صدر ) عبد اللہ بلوچ (جنرل سیکریٹری ) ذوالفقار علی ابڑو (سیکریٹری فنانس) و اراکینِ کابینہ تحریم حرف …

Read More »

نابغہِ روزگار فنکار : ششی کپور

ذوالفقار علی زلفی 1965 کے ہنگامہ خیز ماہ و سال تھے ـ کپور خاندان کے تینوں اہم اراکین پرتھوی راج کپور  ،  راج کپور اور شمی کپور اپنے منفرد فن کے باعث اپنا آپ منوا چکے تھے ـ پرتھوی راج کپور "مغلِ اعظم” کے شہنشاہ اکبر کی صورت خود کو …

Read More »

ڈاکٹر شاہ محمد مری کے نام!

محمد خان داؤد وہ تحریر جو اس کے دل پر لکھی ہوئی ہے میں چاہتا ہوں کہ وہ تحریر اُس ادبی بیٹھک نماں کلینک کے در پر بھی لکھ دی جائے کہ ،،دَرِ درویشاں دربان نا باشہ!،، ،،در ویش کے در پر پہریدار نہیں ہوتے!،، وہ درویش جو ایک سیاسی …

Read More »