مرکزی صفحہ / فنی و ادبی حال (صفحہ 10)

فنی و ادبی حال

زراب، پہلی بلوچی 4K فلم

دولت شاہ پچھلے دنوں گوادر میں جان کلک میڈیا بحرین اور بام فلم پروڈکشن گوادر کے بینر تلے جان البلوشی کی پہلی بلوچی 4K فلم زراب کے ٹریلر کی تقریب رونمائی ہوئی جسے حاضرین نے بہت سراہا۔ فلم زراب کے بارے میں لکھنے سے پہلے کچھ ذکر جان البلوشی کا …

Read More »

ڈاکٹر اسلم فرّخی: (۱۹۲۳ء ۔۲۰۱۶ء)

زاہد حسن ڈاکٹر اسلم فرخّی، ایسی تہذیب کی شناخت تھے جواب رفتہ رفتہ معدوم ہوتی چلی جاتی ہے۔ اردو شعرو ادب میں وہ ایک اہم حوالہ تھے اور رہیں گے۔ وہ ۲۳ /اکتوبر ۱۹۲۳ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن فتح گڑھ ضلع فرّخ آباد تھا۔ اسی …

Read More »

بلوچستان میں بننے والی پہلی فلم اور فلم انڈسٹری کا حال

فتح شاکر فلم کا نام انتقام کی آگ، ڈائریکڑ و پیش کار رزاق خان کاکڑ، عطا شاد کے بول، موسیقی تھی خدائے رحیم پریشان کی اور گایا ناشناس نے، میوزک کابل میں تیار ہوا،گانے کے بول تھے غمِ محبت، غمِ زمانہ ہزار تھے، اک دل نشانہ یہ کہنا ہے بلوچستان …

Read More »

کوئٹہ: راسکوہ ادبی دیوان بلوچستان کا مرکزی کونسل سیشن بیاد ماما عبد اللہ جان جمالدینی اور کفایت کرار منعقد ہوا

رپورٹ: نجیب اللہ نوری نصیر خان کلچرل کمپلیکس کوئٹہ میں راسکوہ ادبی دیوان کا چودہواں مرکزی کونسل سیشن منعقد ہوا. اس سیشن کی خاص بات یہ تھی کہ یہ دیوان کے بانی کفایت کرار اور بلوچ دانشور ماما عبداللہ جان جمالدینی کے نام منسوب تھا. پہلے سیشن کا باقاعدہ آغاز …

Read More »

بلوچی اکیڈمی کا چیئرمین ممتاز یوسف کی زیر صدارت 57واں جنرل باڈی اجلاس

نیوز ڈیسک بلوچی اکیڈمی کوئٹہ کا 57 واں مجلس عاملہ کا اجلاس مورخہ 6 اگست2017 کو اکیڈمی کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوا. اجلاس کی صدارت چیئرمین ممتاز یوسف نے کی. جنرل سیکرٹری شکور زاہد نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ جس میں انہوں نے گزشتہ سال کے دوران منعقد کیےگئے …

Read More »

گوادر: جیوز کے زیراہتمام ادبی پروگرام کا احوال

رپورٹ: کے بی فراق جیوز نے نوجوانوں کی علمی و ادبی تربیت کے سلسلے میں جس طرح اپنی تسلسل کو برقرار رکھا وہ دیکھنے لائق ہے۔ اس سلسلے میں یکم اگست کو ایک بصیرت افروز علمی و ادبی مجلس کا انعقاد جیوز کے ایک اہم فکر پرور رُکن ،اور حال …

Read More »

پنجابی ناول کے ایک سو پینتیس (۱۳۵) برس

زاہد حسن دیگر اصناف سُخن کی طرح ناقدینِ فن نے ناول کے حوالے سے بھی کچھ اصول و ضوابط طے کر رکھے ہیں، تاہم یہ ترکیب یعنی اصنافِ سخن، یا صنفِ سُخن بذاتِ خود ایسی ترکیب ہے کہ فی الفور دھیان شعر و سخن کی طرف جاتا ہے. ایسے میں …

Read More »

ایک مبسُوط علمی، ادبی و تحقیقی جریدہ : بُنیاد

زاہد حسن پڑھنے لکھنے سے تعلق رکھنے والے احباب اکثر شکوہ کناں رہتے ہیں کہ موجودہ دور میں ڈھنگ سے کیا ہوا کام سامنے نہیں آتا، اگر کہیں سے چھپ کر کچھ سامنے آئے بھی تو مقدار میں اس قدر کم ہوتا ہے کہ تشویش ہونے لگتی ہے اور ہمارے …

Read More »

ملیر: نوساچ فلمز کے زیر اہتمام آٹھ شارٹ فلموں کی نمائش

شبیر رخشانی نوساچ فلمز کے زیر اہتمام مختصر دورانیے پر مبنی آٹھ فلموں کی نمائش سالار گوٹھ ملیر ہال میں کی گئی۔ لیاری اور ملیر کے سماجی موضوعات انہی فلموں کا حصہ بنے۔ شارٹ فلموں میں اک نظر یہاں بھی، جذبہ، ناگمان، دھوبی گھاٹ، پوائنٹ، ہم سب ایک ہیں، روشنائی …

Read More »

راسکوہ ادبی دیوان بلوچستان کا کونسل سیشن 6 اگست کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا

کوئٹہ، دوستین بلوچ: راسکوہ ادبی دیوان بلوچستان جو کہ 1989 قائم ہوا۔ کفایت کرار، نسیم سحر، ناشادروف، لالاطاہرخان مینگل اور چند دیگرشخصیات اس تنظیم کے بانی ممبران ہے، راسکوہ ادبی دیوان اس وقت چارزونز کوئٹہ ، نوشکی ، کردگاپ اور دالبندین پرمشتمل ہے ۔ دوسو کے قریب ادیب، شعراءاور آرٹسٹ …

Read More »