مرکزی صفحہ / فنی و ادبی حال

فنی و ادبی حال

حلقہء دانش؛ سر سیّد احمد خاں ادبی خدمات

زاہد حسن حلقہ دانش لمز کے زیرِ اہتمام اس بار موضوعِ گفتگو ’’سرسیّد احمد خاں؛ ادبی خدمات ‘‘ تھا۔ متعلقہ موضوع پر پروفیسر معین نظامی نے بھرپور گفتگو کی۔ انھوں نے نہ صرف یہ کہ ان کی ذاتی زندگی پر بات چیت کی بلکہ ان کی مسلمانانِ برصغیّر کے لیے …

Read More »

گوادر: ہاشمی اکیڈمی کا سید ہاشمی کے نام پر تحقیقی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

عبدالحلیم سید ہاشمی اکیڈمی نے سید ہاشمی کے نام پر تحقیقی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابقہ ضلع ناظم میر عبدالغفور کلمتی کی سید ہاشمی اکیڈمی کے اجلاس میں شر کت۔ تحقیقی مرکز قائم کر نے کے لیے تعاون کا یقین دلایا۔ سید ہاشمی اکیڈمی گوادر کا اجلا …

Read More »

بلوچستان سنڈے پارٹی کا دیوان

شکور نورزئی بلوچستان سنڈے پارٹی کا ہفتہ واراجلاس پروفیشنل اکیڈمی میں ہوا ۔جس کی صدارت ڈاکٹر شاہ محمد مری کررہے تھے۔ شرکامیں جیئند خان جمالدینی ،پروفیسرڈاکٹر شاہ محمود سنجرانی ،پروفیسر اکبرعلی ساسولی، وحید زہیر، سرور آغا،شیام کمار ،پروفیسر جاوید اختر، پروفیسرفیصل ندیم ، عابد میر، زرک بگٹی،جونیئر آزاد جمالدینی اور …

Read More »

ذخیرۂ انتظار حسین: تعارف و رونمائی

زاہد حسن اگر یہ کہا جائے کہ پچھلے ہفتے لاہور میں ادبی سر گرمیاں اپنے عروج پر رہیں تو کچھ غلط نہیں ہو گا۔ ایک سے بڑھ کر ایک ادبی تقریب کا اہتمام رہا۔ جمعہ 6 اکتوبر کو ایک طرف حلقہء دانش کی جانب سے نام ور افسانہ نگار، ناول …

Read More »

گوادر: سید ہاشمی اکیڈمی کے انتخابات، علی عیسیٰ پینل کامیاب

عبدالحلیم سید ہاشمی اکیڈ می گوادر کے سالانہ انتخابات 8 اکتوبر کو اکیڈمی میں منعقد کرائے گئے۔ انتخابات الیکشن کمیٹی کے چیئرمین خدابخش ہاشم، ارکان بہرام بلوچ اور سلیمان ہاشم کی زیر نگرانی منعقد کیے گئے۔ اکیڈمی کے انتخابا ت میں دو پینل نے شر کت کی جس میں ایک …

Read More »

ناول کا فن

ڈاکٹر تہمینہ عباس مصنف: میلان کنڈیرا مترجم: ارشد وحید صفحات: 136 قیمت: 200 روپے ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان، پطرس بخاری روڈ، اسلام آباد اکادبی ادبیات پاکستان کا ایک سلسلہ ہے، جس کے تحت بین الاقوامی زبانوں سے پاکستانی زبانوں اور پاکستانی زبانوں سے انگریزی اور دیگر زبانوں میں تراجم کا …

Read More »

’’پیلوں‘‘ اور ’’سرائیکی لغت‘‘

زاہد حسن پیلوں ماہرِ تعلیم ، دانشور اور نقاد ڈاکٹر انوار احمد کی زیرِ ادارت ’’پیلوں‘‘ کا نیا شمارہ شائع ہو گیا ہے۔ ’’پیلوں‘‘ کو یہ تخصیص حاصل ہے کہ اس کے انیس شمارے نہایت تواتر اور تسلسل کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ بعض اوقات یہ تواتر اور تسلسل بھی …

Read More »

کتاب ’’رموزِ شعر‘‘ پر تبصرہ‎

مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس کتاب: رموزِ شہر مصنف: احمد حسین مجاہد صفحات: ۲۴۵ قیمت: ۳۰۰ روپے ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان، پطرس بخاری روڈ، اسلام آباد. ’’رموزِ شعر‘‘ کے مصنف اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر، نثر نگار اور ماہر عروض جناب احمد حسین مجاہد ہیں۔ یہ کتاب نو آموز شعرا …

Read More »

خوابوں کی دنیا سے جب ہم لوٹ آئے!!!

عبدالحلیم ہونٹوں نے میٹھے پانی کی چسکی لی نظروں کو سبزہ نے تاثیر بخشی جھیل کنارے پھولوں کی بہار آئی تھی تتھلیاں رس چوس رہی تھیں جانور سارے سبزہ کو پیار کر رہے تھے پھر تھوڑی دور جانے کا من ہوا جاکے دیکھا شہد کی مکھیاں بھنبھنا رہی تھیں شہد …

Read More »

یادِ منیر اور نثرِ منیر

زاہد حسن دو دن ہوئے سرگودھا سے ڈاکٹر سمیرا اعجاز کی ترتیب و تہذیب کی ہوئی کتاب ’’کلیات نثر‘‘ منیر نیازی ملی، ساتھ ہی ۲۰۰۶ء میں ستمبر، اکتوبر کی وہ شامیں بھی یاد آئیں جو لاہور کی سڑکوں منیر نیازی کے اپنے اور بعض احباب کے گھر گُزریں۔ انور سن …

Read More »