مرکزی صفحہ / حال حوال (صفحہ 2)

حال حوال

حال حوال: انٹرویوز

اسٹیج ڈرامہ آرٹسٹ قاضی وحید سے مکالمہ

غلام یاسین بزنجو پسنی کو بلوچستان کا لکھنئو اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہاں کے لوگ ادیب ، شاعر اور لسانیت پسند ہیں۔ اس شہر کی ایک اور پہچان یہاں آباد فنکاروں‌کی اس قبیل سے ہے جو وقتا فوقتا تھیٹر ڈرامے منعقد کرتے رہتے ہیں. فنکاروں‌ میں قاضی وحید …

Read More »

تلور کی نایابی اور ہماری لاپرواہی.‎

خواجہ نسیم مصطفی: چاﻏﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺿﻠﻊ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﺭﻗﺒﮯ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ سےپاکستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻏﯽ,دالبندینﺍﻭﺭ ﺗﻔﺘﺎﻥ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﮑﺎﺭﮔﺎﮨﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮﮐﮧ ﺑﺪﻗﺴﻤﺘﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺎﺭﺍﺗﯽ ﺷﮩﺰﺍﺩﻭﮞ ﮐﻮ …

Read More »

سال تاک "البُرز”تنقیدی جاچ ئس

سینزدہ می بشخ نوشتہ : غمخوارحیات سال تاک البرز نا سال2015نا تاک اٹ شینک مروک ارٹمی نوشتانک ہراکہ 146146براہوئی متل آتا راجی و لسانی اہمیت145145تا سرھال آ پٹ وپولی نوشتانک اسے دادے 146146 محمد اکرم رخشانی و یوسف مینگل145145 لکھانو۔ نوشتانک نا بناء ٹی اوفک براہوئی خلقی مڈّی نا اسہ …

Read More »

میئر تربت، قاضی غلام رسول سے خصوصی نشست

ترتیب و تزئین : اسد بلوچ میونسپل کارپوریشن تربت کے موجودہ میئر قاضی غلام رسول کا تعلق تربت کے معروف ادبی علاقہ سنگانی سر سے ہے۔ وہ 1955 میں تربت میں پیدا ہوئے. ابتدائی تعلیم بوائز ہائی اسکول تربت میں حاصل کی. پھر ڈگری کالج تربت سے گریجویشن اور بلوچستان …

Read More »

بلوچی زبان و ادب کی آن لائن ترویج میں باسک کا کردار، زاہدہ رئیس راجی سے مکالمہ

مکالمہ: شبیر رخشانی زاہدہ رئیسی سافٹ ویئر ڈیزائینگ اور ڈیٹابیس گریجویٹ ہیں. وہ آئی ٹی کے شعبے میں‌ اپنی اسی مہارت کے بل بوتے پر ایک بلوچی ویب سائٹ "باسک” کے نام سے چلا رہی ہیں. اپنا قلمی نام زاہدہ رئیس راجی لکھتی ہیں. ان کی بلوچی زبان و ادب …

Read More »

بچپن سے پابندیاں پسند نہیں تھیں، اپنے کام سے جنون ہے: ڈاکٹر فوزیہ سعید

صنف نازک کہلانے والی عورت بے مثل قوت ارادی کی مالک اور کچھ کر گزرنے کی بھرپور صلاحیت سے مالامال ہے، یہی وجہ ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں عورت کو کوئی بھی ذمہ داری سونپی گئی تو اس نے احسن طریقے سے نبھائی اور تاریخ میں اپنا نام …

Read More »

پنجگور میں منشیات کی بڑھتی ہوئی وبا

نرگس انیس بلوچستان کے ضلع پنجگور میں منشیات کی بڑھتی ہوئی وبا نے نوجوان نسل کو تباہ کر دیا ہیں.منشیات ایک ایسی لعنت ہے جو نوجوان نسل کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے .انتہائی دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ پوری پنجگور میں جگہ جگہ منشیات کی …

Read More »

شوق آرکیٹیکچر تھا والد نے فلموں‌کی طرف راغب کیا، اعجاز گل

مکالمہ: شبیر رخشانی عکاسی:‌احتشام احمد فاروقی دھیمے لہجے کا مالک جب بھی گفتگو کرتے ہیں انتہائی شائستگی سے کرتے ہیں۔ فلمی دنیا کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں بہت کچھ لکھتے ہیں اب بھی لکھ رہے ہیں۔ فلموں میں کبھی کام نہیں کیا لیکن فلمی صنعت کے اتار چڑھاؤ …

Read More »

آذربائیجان کا سیاحتی سفر (چھٹا حصہ)

خالد ولید سیفی جس ہوٹل میں ہم رہائش پذیر تھے، وہ فور اسٹار تھا لیکن محمد ہاشم اس کے معیار پر دن میں دو یا تین بار ضرور سوال اٹھاتے تھے. کمرے میں ٹشو نہ رکھنے پر وہ سخت کبیدہ خاطر رہتے. کمرے میں ٹشو کے نہ ہونے پر ہمیں …

Read More »