مرکزی صفحہ / فلم ریویو

فلم ریویو

سماج کا آخری پاگل آدمی

شبیر رخشانی سماج کے رنگوں کو ایک پاگل انسان ہی دیکھ سکتا ہے اس کی خوشبوؤں کو محسوس کر سکتا ہے۔ اس تیز خوشبو سے اپنے دماغ کو معطر کر کے پاگل پن کا عملی مظاہرہ کر سکتا ہے۔ ایک پاگل عام آدمی سے مختلف سوچتا ہے۔ سوچ کو رنگوں …

Read More »

اس ہفتے کی فلم : مس ٹنک پور حاضر ہو

ذوالفقار علی زلفی "مس ٹنک پور حاضر ہو” ؛ نام سے یوں لگتا ہے جیسے کسی گھٹیا اور واہیات فلم کا ذکر ہونے جارہا ہے مگر ٹھہریے پہلا تاثر ضروری نہیں درست بھی ہو. یہ ایک مزاحیہ مگر انتہائی سنجیدہ سماجی فلم ہے جسے ہلکے پھلکے انداز میں عام فہم …

Read More »

تین نیگرو عورتوں کی زندگی پر مبنی فلم

طارق مراد یہ حال حوال پہ میری پہلی تحریر ہے۔ اس پہلے میں پاکستان کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ پہ لکھ چکا تھا۔ میرا شعبہ شارٹ فلم اور ڈاکیومینٹری بنانا اور تھیٹر پہ ساتھ ساتھ کبھی کبھی ہدایت دینا البتہ لکھنا مگر میرا کام نہیں ہے۔ آج میں …

Read More »

اس ہفتے کی فلم "ارتھ 1947”

ذوالفقار علی زلفی کینیڈین نژاد بھارتی ہدایتکارہ دیپا مہتا انگاروں کی طرح دہکتے سماجی موضوعات پر فلمیں بنانے میں یدِ طولی رکھتی ہیں. اس بہادری کی انہوں نے بھاری قیمت بھی چکائی ہے مگر بقول غالب "شوق ہر رنگ میں رقیبِ بے سر و ساماں نکلا”. 1998 کی فلم "ارتھ …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: رنگ رسیا

ذوالفقار علی زلفی 2011 کی بالی ووڈ فلم "رنگ رسیا” 19 ویں صدی کے عظیم ہندوستانی پینٹر راجا روی ورما کی بائیو گرافی ہے جسے ہدایت کار کیتن مہتا نے فلمی روپ بخشا ہے. فلم کا آغاز دورِ حاضر سے ہوتا ہے. ایک آرٹ گیلری میں راجا روی ورما کی …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: پی کے

ذوالفقار علی زلفی 2014 کی فلم "پی کے” ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی تخلیق ہے. راجکمار ہیرانی کی فلموں کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ کمرشل ہندی سینما میں وی شانتا رام ، راج کپور ، بمل رائے اور گرودت جیسے ہدایت کاروں کے اثرات تاحال موجود ہیں. مزاح …

Read More »

اس ہفتے کی فلم: دو بدن

ذوالفقار علی زلفی 1966 کی فلم "دو بدن” بنیادی طور پر 1951 کی ٹریجڈی کلاسیک "دیدار” کی جدید شکل ہے جسے اداکار و ہدایت کار منوج کمار کی خواہش پر ہدایت کار راج کھوسلہ نے تخلیق کیا ہے. اس سے یہ مطلب ہرگز نہ لیا جائے یہ "دیدار” کا چربہ …

Read More »

تنہا چاند: ماہ جبین

ذوالفقار علی زلفی چاند تنہا ہے آسماں تنہا دل ملا ہے کہاں کہاں تنہا راہ دیکھا کرے گا صدیوں تک چھوڑ جائیں گے یہ جہاں تنہا 1971 کے ماہ و سال تھے. شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے , ممبئی دن بھر کی دھوڑ دھوپ کے بعد پرندوں کی …

Read More »

اس ہفتے کی فلم "دھند”

ذوالفقار علی زلفی رات کا خاموش اندھیرا چہار جانب پھیلا ہوا ہے , گہری دھند نے رات کی سیاہی کو مزید بھیانک بنا دیا ہے. دھند میں راستہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے چندر شیکھر (نوین نشول) ایک گھر کے دروازے پر دستک دیتا ہے. جواب نہ ملنے پر وہ اندر گھس کر …

Read More »

مدر انڈیا: نرگس

ذوالفقار علی زلفی 1981 ، سنیل دت اپنے نوجوان بیٹے سنجے دت کو فلم انڈسٹری سے متعارف کروانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے. "روکی” نام کی فلم سے انہوں نے تمام امیدیں وابستہ کر لی تھیں. فلم کے ہر پہلو پر باریکی سے توجہ دی جا …

Read More »