مرکزی صفحہ / علمی حال (صفحہ 50)

علمی حال

سرپدی مجلس اسلام آباد کا علمی دیوان

حال حوال سرپدی مجلس اسلام آباد کا گیارہواں سرکل باعنوان سی ایس ایس اور پی سی ایس کی بنیادی تیاری کا طریقہ کار اتوار 8 مئی کو منعقدا ہوا. دیوان میں منور مگسی، جنہوں نے حال ہی میں سی ایس ایس میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اور ڈاکٹر اعجاز …

Read More »

گورنمنٹ کالج کوئٹہ کے پرنسپل گرفتار، اساتذہ اور طلبا کی مذمت

نیوز ڈیسک گذشتہ روز گورنمنٹ کالج کوئٹہ کے پرنسپل کو ایک ایف آئی آر کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کالج کی رہائشی کالونی کے ایک کوارٹر میں غیر قانونی قبضے کے خلاف پرنسپل کی جانب سے اقدامات کے نتیجے میں پہلے انھیں ہراساں کرنے کی …

Read More »

جامعہ بلوچستان میں تقریب، تربت یونیورسٹی کا اقتصادی راہداری پر بھرپور سیشن

بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ انوویژن سمٹ میں تربت یونیورسٹی نے بھی انوویژن اور الائیڈ انڈسٹریز پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اثرات کے موضوع پر ایک سیشن کی میزبانی کی۔اس سی پیک سیشن کا اہتمام شعبہ فارمیسی بلوچستان یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں کیا گیا۔جس …

Read More »

حب میں‌منعقدہ تعلیمی تقریب کا احوال

خلیل رونجھو "پڑھے گا لس بیلہ تو بڑھے گا لسبیلہ” کی تحریک سے وابستگی کی وجہ سے ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ اس طرح کی تعلیمی شخصیات ،اساتذہ ،طلبہ و طالبات اور تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے جو کسی نہ کسی طرح تعلیمی ترقی کے عمل کے …

Read More »

سنگت اکیڈمی نے تعلیمی اصلاحات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی

حال حوال بلوچستان کے ادیبوں اور دانش وروں پر مشتمل تنظیم سنگت اکیڈمی آف سائنسز نے بلوچستان میں تعلیمی اصطلاحات کے سلسلے میں ایک کور کمیٹی تشکیل دے دی ہے. اس ضمن میں‌ یکم مئی کو سنگت اکیڈمی اور "بلوچستان آن لائن” نامی واٹس گروپ کے اراکین کا ایک مشترکہ …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام علمی سرگرمیاں

حال حوال گورنمنٹ کالج آف ایگریکلچر کوئٹہ میں 2مئی کو نئے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی اور آئی ٹی یونیورسٹی میں بک اسٹال کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی صدر رشید کریم بلوچ کی زیر صدارت گورنمنٹ کالج آف ایگریکلچر کوئٹہ میں 2مئی کو نئے …

Read More »

بلوچستان سے پی ایچ ڈی اساتذہ کی بڑی تعداد میں منتقلی

اسما غنی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے بلوچستان یونیورسٹی کے70سے زائد فیکلٹی ممبرز معاشی اور حفاظتی مسائل کے پیشِ نظر صوبے سے ہجرت کر چکے ہیں۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں سمیت اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ہائیر ایجوکیشن کمیشن) ان کے معاوضوں …

Read More »

زبان کی جنگ

نازہیا سید علی بلوچستان جا کر ہی پتہ چلتاہے کہ یہ صوبہ مرکزی دھارے سے کس قدر کٹا ہوا ہے۔ یہ بات محض چند واضح چیزوں سے متعلق ہی نہیں جیسے کہ ترقیاتی کاموں کی عدم موجودگی، جبر کا ہونا، یا جبری گم شدگی و مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی، …

Read More »

بلوچستان کا واحد ٹیکنیکل سکول زبوں حالی کا شکار

شبیر رخشانی 1954ءمیں قائم کیا گیا میکانگی روڑ کوئٹہ پہ واقع گورنمنٹ ماڈل ٹیکنیکل اسکول بلوچستان کا وہ واحد اسکول ہے جہاں ہنرمندی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اسکول میں اس وقت 700کے لگ بھگ بچے زیر تعلیم ہیں ، ٹیچنگ اسٹاف کی تعداد 34ہے۔ اسکول باہر سے انتہائی پرکشش …

Read More »