مرکزی صفحہ / علمی حال (صفحہ 4)

علمی حال

محکمہ تعلیم بلوچستان نے چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا

نیوز ڈیسک محکمہ تعلیم بلوچستان نے چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا گیا …

Read More »

دی اوئیسس لینگویج سینٹر کے زیر اہتمام طلبا کے لیے ادبــــی پروگرام کا انعقاد

یلان زامُــرانی دی اوئیسس لینگویج سینٹر گوادر کی جانب سے گزشتہ روز طلبا و طالبات کے لیے ایک ادبی شـام کا انعقاد بنـام شہید سـر زاہـد آسکانی رکھا گیا. جس میں طلبا و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصـہ لیا. پروگـرام کی ابتدا تلاوت کلام پاک سے کی گئی، جس …

Read More »

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا

فتح شاکر بی ایم سی کو میڈیکل سائنسز یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے, وزیر صحت کی پریس کانفرنس وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ آج کا بلوچستان ماضی سے مختلف ہے. موجودہ حکومت صوبے کے نوجوانوں کو ہر سطح پر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے …

Read More »

اسلام آباد: طلبا پر تشدد, متعدد زخمی, 50 سے زائد گرفتار, یونیورسٹی بند

نیوز ڈیسک اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں گزشتہ کئی روز سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج پر بیٹھے طلبا پر انتظامیہ اور پولیس نے دھاوا بول دیا. پیر کی صبح احتجاجی طلبا پر پولیس نے پرتشدد کارروائی کا آغاز کر دیا جس میں کئی طلبا شدید زخمی ہو …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلبا نے پیر کو ہڑتال کی کال دے دی

نیوز ڈیسک قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے بلوچ طلبا نے کل بروز سوموار یونیورسٹی کو احتجاجا بند کرنے کا اعلان کیا ہے. بلوچ اسٹوڈنٹس نے مطالبہ کیا ہے کہ ہم انتظامیہ کے اس جانب دارانہ رویے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اگر انتظامیہ نے اسٹوڈنٹس کے خلاف طاقت کا …

Read More »

تربت یونیورسٹی اپنی نئی تعمیر شدہ مستقل عمارت میں منتقل ہوگئی

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت اپنی نئی تعمیر شدہ مستقل عمارت میں منتقل ہوچکی ہے۔ نئی عمارت میں منتقل ہونے کے تاریخی موقع پر یونیورسٹی انتظامیہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس نئی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے …

Read More »

گوادر: سید ظہور شاہ ہاشمی ڈگری کالج میں فرسٹ ائیر کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد

رپورٹ: سلیمان ہاشم سید ظہور شاہ ہاشمی گورنمنٹ ڈگری کالج میں فرسٹ ائیر کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کی تقریب کا انعقاد ، مہمان خاص گوادر بلدیہ کے چیئرمین عابد رحیم سہرابی تھے، جبکہ میزبان اور صدر مجلس کے فرائض کالج کے پرنسپل محمد خورشید نے ادا کیے۔ …

Read More »

بلیدہ زامران میں داخلہ آگہی مہم کے سلسلے میں تعلیمی واک

یلان زامرانی ہـائی اسکول بادئـی زامران کی جانب سے تعلیمی سال2017ء کے داخلوں کے سلسلے میں آگہی مہم کے لیے ایک "تعلیــمی واک” کا اہتمام کیاگیا. تعلیمی واک میں اسکول کے طلبا و طالبات نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے، جن پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کا 13 مطالبات کے حق میں انتظامیہ کے خلاف دھرنا

نیوز ڈیسک قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا نے پریس ریلیز میں تمام میڈیا کے نمائندوں سے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام طلبا و طالبات پچھلے سات دنوں سےکرپٹ وائس چانسلر اور ان کی نااہل انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور جامعہ کی تمام تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور …

Read More »

کراچی: بلوچ ٹیک ویژن کے زیر اہتمام سافٹ ویئر نمائشی پروگرام

سمیرا بلوچ بلوچ ٹیک کے زیر اہتمام ایک روزہ سافٹ ویئر نمائش سندھ بوائز سکاوٹ ایسوسی ایشن میں کیا گیا جس کا مقصد بلوچ ٹیک اور نوجوانوں کے بنائے گئے سافٹ ویئرز کی نمائش کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھی. پروگرام میں چیرمین گوادر بابو گلاب نے …

Read More »