مرکزی صفحہ / علمی حال (صفحہ 30)

علمی حال

کوئٹہ میں پاک ترک سکول کے اساتذہ کے لیے الوداعی تقریب

نیوز ڈیسک بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ان ترک اساتذہ اور ان کے خاندان کے افراد کے لیے الوداعی تقریب منعقد کی گئی جنھیں پاکستان سے نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس تقریب دوران رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے اور تقریب کے شرکا زار و قطار روتے …

Read More »

تعلیمی ترقی سے متعلق بیلہ میں عوامی مکالمے کا انعقاد

خلیل رونجھو تعلیم کسی بھی علاقے کی ترقی کی ضمانت ہوتی ہے؛ وہ ترقی معاشی، اقتصادی، جغرافیائی اور سیاسی کسی بھی صورت میں ہوسکتی ہے۔ یہ ہمیشہ تاریخ رہی ہے کہ جس ریاست میں بھی تعلیم پر خصوصی توجہ دی ا ور اس کے رہنے والوں لوگوں نے اپنی تعلیمی …

Read More »

"معاشرے کی ترقی میں عورت کا کردار”: ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بی ایم سی میں تقریب

حال حوال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بی ایم سی یونٹ کے زیر اہتمام کوئٹہ کے بولان میڈیکل کالج میں ہفتہ 19 نومبر کو "معاشرے کی ترقی میں عورت کا کردار” کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب سے بلوچستان کے نام ور اہلِ دانش و سماجی کارکنوں نے …

Read More »

خضدار یونیورسٹی میں دو روزہ کتاب میلے کا حال

عمران بلوچ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار زون کی طرف سے 16 اور17 نومبر کو دورزہ کتب میلہ کا اہتمام انجنئیرنگ یونیورسٹی میں کیا گیا۔ کتب میلے میں 40 فیصد رعایت کے ساتھ کتابیں دستیاب تھیں۔ جس میں فکشن ہاوئس لاہور، مہر در، بلوچی اکیڈمی، سنگت اکیڈمی آف سائنسز اور …

Read More »

زیارت: سردیوں کی تعطیلات میں طلبا کا وقت بچانے کے لیے تعلیمی آگاہی واک

نیوز ڈیسک زیارت: سردیو ں کی چھٹیوں اور نقل مکانی کی وجہ سے زیارت کے طلبا کے قیمتی وقت کوضائع ہونے سے بچانے کے لیے آریانہ گروپ زیارت کی جانب سے ایک واک کا اہتمام کیاگیا ۔واک میں سکول کے طلبا، اساتذہ کرام ،والدین اور ضلع کے سیاسی و سماجی …

Read More »

این ٹی ایس کی بجائے بلوچستان یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ کا نظام متعارف کرائے، بلوچستان ہائی کورٹ

نیوز ڈیسک کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے گزشتہ روز این ٹی ایس کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کی، جس کے دوران ایڈووکیٹ جنرل نے بحث کے لیے ڈویژنل بینچ …

Read More »

بلوچستان میں تعلیمی تبدیلی کا خواب یا سراب؟!

صفی اللہ بلوچ جب بھی بلوچستان کا پاکستان کے باقی صوبوں سے موازنہ کیا جاتا ہے تو باقی شعبوں کی طرح تعلیم کے شعبہ میں بھی ایک مایوسی سی نظر آتی ہے۔ قوموں کی ترقی میں تعلیم کے شعبہ کو اس لیے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے کہ باقی اداروں …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے خضدار یونیورسٹی میں کتاب میلہ

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے خضدار یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ‌ٹیکنالوجی کے کیمپس میں 2 روزہ کتاب میلے کا اہتمام کیا گیا ہے، جو 16 اور 17 نومبر کو جاری رہے گا. ایکشن کمیٹی کے ترجمان کے مطابق 16 نومبر کی صبح شروع ہونے والے کتاب میں …

Read More »

تربت یونیورسٹی میں سی پیک سیمینار: سی پیک کو نصاب میں شامل کرنے کی تجویز

حال حوال یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابرنے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی سی پیک کے مغربی اور مشرقی روٹ پر واقع پہلی اور نزدیک ترین یونیورسٹی ہے، جس کے فارغ التحصیل گریجویٹس سی پیک کے اقتصادی ومعاشی سرگرمیوں میں کردار اداکرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں …

Read More »

تربت یونیورسٹی سب کیمپس گوادرنے داخلے کی تاریخ میں توسیع کردی

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت، سب کیمپس گوادرمیں داخلہ لینے کی آخری تاریخ میں 30نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف تربت گوادرکیمپس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی سال 2017کے لئے گوادر کیمپس میں مختلف بی ایس پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری …

Read More »