مرکزی صفحہ / علمی حال (صفحہ 20)

علمی حال

سید ظہور شاہ ہاشمی نے بلوچی زبان اور ادب کو نئی جہت بخشی. لس بیلہ یونیورسٹی تقریب میں مقررین کا خطاب

نیوزڈیسک: سید ظہور شاہ ہاشمی نے بلوچی ادب کو نئی جہت بخشی۔ ان کی ادبی خدمات کو بلوچ قوم کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتی۔ سید ہاشمی کی ساری زندگی کو بلوچی زبان، ادب ، ثقافت اوربلوچ قوم کی تاریخ کے فروغ کے لیے وقف تھی ۔سیدظہور شاہ ہاشمی بابائے بلوچی …

Read More »

پشاور: تربت یونیورسٹی اور انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسزپشاور کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخظ

اعجاز بلوچ یونیورسٹی آف تربت اور انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسزپشاور کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر پشاور میں دستخظ کیے گئے۔ جس کے تحت پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ سمیت آئی ایم ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی ریسورسز کا باہمی تبادلہ، منیجمنٹ سسٹم اور آئی ایم ایس ایگزامینیشن سسٹم کے علاوہ …

Read More »

میڈیکل کالجز کی فعالیت سے متعلق حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا احتجاج جاری، نئے میڈیکل کالجز کی فعالیت کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری کے سربرائی میں کمیٹی تشکیل دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ اسوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے لگایا جانے والا بھوک ہڑتالی کمیپ دسویں روز بھی جاری رہا۔ سیکریٹری صحت بلوچستان عصمت …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ کو ہفتہ گزر گیا، سرکار بے پرواہ

نیوز ڈیسک بلوچ اسوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے نئے میڈیکل کالجز کے غیر فعالیت کے خلاف لگائے جانے والے بھوک ہڑتالی کمیپ کو آٹھ دن مکمل، طلبا کی حالت خراب ہوتی جا رہی ہے لیکن کالجز کی فعالی میں تاحال کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں آ رہی ہے۔ …

Read More »

بلوچ ایجوکیشنل کونسل فیصل آباد کی سالانہ تقریب کا احوال

ڈاکٹر ابابگر بلوچ بلوچ ایجوکیشنل کونسل فیصل آباد کی سالانہ تقریب میں شرکت کا موقع ملا. جس میں فیصل آباد میں زیر تعلیم طالب علموں کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی. تقریب میں مختلف پروگرامز پیش کیے گئے جس میں بارکھان سے تعلق رکھنے والے نواب بلوچ جو ایم …

Read More »

تربت یونیورسٹی کے گوادر کیمپس میں پانچ روزہ پروفیشنل فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے اپنے فیکلٹی ممبران اور انتظامی عملے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے ایک جامع پروگرام پر عمل کر رہی ہے۔ کیوں کہ اعلیٰ تعلیمی …

Read More »

لسبیلہ یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس برائے معیشت، تجارت و سماجی تحقیق کا انعقاد

خلیل رونجھا ⁠⁠⁠⁠⁠اوتھل لسبیلہ یونیورسٹی میں ہائیرایجوکیشن کمیشن پاکستان کے تعاون سے دو روزہ پہلی انٹر نیشنل کانفرنس کا انعقاد، ملکی و غیر ملکی مندوبین کی شرکت۔ لس بیلہ یونیورسٹی میں دو روزہ کانفرنس برائے اکنامکس، بزنس اور سماجی تحقیق کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی چیئرمین گوادر …

Read More »

نئے میڈیکل کالجز کے حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے: ایکشن کمیٹی

نیوز ڈیسک بلوچ اسوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے نئے میڈیکل کالجز کے حوالے سے لگایا جانے والا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ چھٹے روز میں داخل، لیکن تاحال متعلقہ اداروں کی جانب سے کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں آ رہی ہے۔ بلوچ اسوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے میڈیا …

Read More »

کوئٹہ: نئے میڈیکل کالجز کی غیر فعالیت کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے نئے میڈیکل کالجز میں کلاسز کے آغاز نہ کرنے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے پلے کارڑز اور بینرز ہاتھوں میں اٹھائے رکھے تھے اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پسنی گرلز کالج سے محروم!

شگفتہ رمضان دنیا کی ترقی یافتہ قوموں نے تعلیم پر انحصار کر کے ترقی کی منازل طے کیں۔ آج دنیا علم کے بل بوتے پر چاند تک پہنچ چکی ہے۔ نت نئی ایجادات بھی سائنسی تعلیم کی مرہونِ منت ہیں۔ اکیسویں صدی میں جہاں دنیا کو سمیٹ کر ایک گلوبل …

Read More »