مرکزی صفحہ / علمی حال (صفحہ 2)

علمی حال

گوادر: تعلیمی مسائل پر گوادراسٹوڈنٹس اینڈ یوتھ الائنس کا اہم اجلاس

بالاچ قادر گوادراسٹوڈنٹس اینڈیوتھ الائنس کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت کوآرڈینٹر برکت اللہ بلوچ منعقد ہوا. جس میں الائنس کے بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کے رکن اسماعیل عمر، ڈگری کالج کے یونٹ سیکریٹری بالاچ قادر، پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے ضلعی صدر میرعامرکلمتی، انجنئرایازاقبال اور شاہ بخش بلوچ نے شرکت کی. …

Read More »

سیدہاشمی ڈگری کالج گوادر میں طلباء کیرئیرکونسلنگ پروگرام منعقد

بالاچ قادر گوادرایسوسی ایشن آف پروفیشنلز کے زیراہتمام سیدہاشمی ڈگری کالج میں طلباء کیرئیرکونسلنگ کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا. پروگرام سے انجنئیرحمار بلوچ، آصف اکبر ، آرکیٹیکٹ تیمورعلی و دیگر نے طلباء کو لیکچردیتے ہوئے کہا کہ طلباء اپنے شوق و منشاء کے مطابق مضامین کا انتخاب کریں …

Read More »

بیلہ: زلزلے سے گرلز سکول متاثر، طالبات کا تعلیمی سلسلہ معطل

خلیل رونجھو بیلہ میں زلزلے کے جھٹکوں سے اسکولز شدید متاثر، تعلیمی عمل مفلوج، تعلیمی ادارے تین دن کے لیے بند. تفصیلات کے مطابق بیلہ میں بدھ کی صبج کو آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں اور مسلسل دو دن تک آنے والے آفٹر شاکس کی وجہ سے جہاں انسانی …

Read More »

تربت یونیورسٹی گریجویشن نتائج کے خلاف طالبات کا احتجاج

برکت اللہ بلوچ بی اے ، بی ایس سی کے حالیہ خراب نتائج کے خلاف گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر کے طالبات کی جانب سے تربت یونیورسٹی کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ریلی گوادر کی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب مظاہرے کی شکل اختیار کر …

Read More »

تربت یونیورسٹی نے ضمنی امتحانات کا اعلان کردیا

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت کے کنٹرولرامتحانات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تربت یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقد کئے گئے بی اے،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2017 میں فیل ہونے والے امیدواروں کو اطلاع دی گئی ہے کہ ضمنی امتحانات میں شامل ہونے کے لئے داخلہ فارم …

Read More »

تربت یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز، وائس چانسلر کا خطاب

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی نے چار سال کے مختصر عرصے میں ترقی کی کئی منازل طے کر لی ہیں۔ یونیورسٹی کے تدریسی اور دیگر امور میں کوالٹی اور میرٹ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی معاملے پر بلوچستان کی طلبا تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس

نیوز ڈیسک پنجاب یونیورسٹی میں بلوچستان کے طلبا کے ساتھ پیش آنے والے ناروا واقعہ اور نازیبا سلوک کے خلاف کوئٹہ میں طلبا تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہوئی. جس میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ شامل تھے. اس موقع پر …

Read More »

سماجی تنظیم "لیچ” کے زیراہتمام تقریب کا احوال

یلان زامرانی لیٹس ایجوکیٹ ایوری چائلڈ LEECH کے زیراہتمام ایک تقریب بعنوان ” بلیدہ، زامران کی ترقی اور ہماری زمہ داریاں ” بلیدہ انٹر کالج میں گزشتہ روز منعقد کیاگیا. تقریب میں تعلیمی، سیاسی وسماجی اور علاقائی شخصیات نے شرکت کی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ …

Read More »

ہائی سکول شپانکو میں‌ گولڈن ویک کا انعقاد

غلام یاسین بزنجو پسنی: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شپانکو بازار پسنی کے طلبا میں انعامات تقسیم کرنے کی شاندار تقریب کا انعقاد ۔ مہمان خصوصی چیرمین تحصیل کونسل پسنی حکیم بلوچ ، جب کہ اعزازی مہمان محکمہ تعلیم کے آفیسر اخلاق احمد تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ساحلی شہر پسنی …

Read More »

"سید گنج” سافٹ ویئر ایپلیکیشن لانچ ہو گیا

نیوز ڈیسک بلوچ نوجوانوں‌ کی ایک اور کامیاب کوشش. سید گنج سافٹ ویئر ایپلیکیشن لانچ کرنے میں‌ کامیاب ہو گئے. سید گنج ڈکشنری سید ظہور شاہ ہاشمی کی تخلیق ہے. یہ ڈکشنری 800 صفحات اور 16 ہزار سے زائد الفاظ پر مشتعمل ہے. نوجوان سافٹ‌ویئر انجینیئر شبیر کلمتی دو سال …

Read More »