مرکزی صفحہ / علمی حال (صفحہ 10)

علمی حال

کوئٹہ، سانحہ 8 اگست کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر کوئٹہ کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

نیوز ڈیسک وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری نے سانحہ 8 اگست2016 کے شہداء کی پہلی برسی سرکاری سطح پرمنانے کا اعلان کیا ہے. وزیراعلیٰ کی ہدایت کی روشنی میں کل بروز منگل 8 اگست، کوئٹہ کے تمام سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی. …

Read More »

انٹر کالج مچھ کو ڈگری کالج کا درجہ دے دیا گیا

نیوز ڈیسک مچھ (عمران سمالانی) ڈائریکٹر کالجز بلوچستان نے میر عبدالواحد کرد انٹر کالج کو ڈگری کا درجہ دے دیا. انٹر کالج کو ڈگری کالج کا درجہ دینے کے بعد طلبا باآسانی تعلیمی ضروریات پورا کر سکیں گے. بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں ضرورت پڑنے پر مزید انٹر کالجز …

Read More »

مڈل امتحانات کے نتائج کا اعلان، پہلی تینوں پوزیشنز گوادر کی لڑکیوں کے نام

نیوز ڈیسک گوادر (ظریف بلوچ) مڈل اسٹینڈرڈ کے حالیہ امتحانات کے نتائج میں گوادر کے طلبا اور طالبات نے بلوچستان بھر میں ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کیں. گوادر گرائمر کی طالبہ مریم اکبر علی نے سب سے زیادہ نمبرز لے کر بلوچستان بھر میں ٹاپ کرلیا جبکہ پہلی تین پوزیشنز …

Read More »

NACTE کی ٹیم کا دورہ گوادر کیمپس، تربت یونیورسٹی کا حال

نیوز ڈیسک نیشنل ایکریڈٹیشن کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن NACTE (پاکستان) کے دو رکنی نمائندہ ٹیم نے یونیورسٹی آف تربت کے مین کیمپس تربت اور گوادر کیمپس کا دورہ کیا۔انہوں نے دونوں کیمپسز میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور دیگر تدریسی معاملات کا جائزہ لیا۔ دو رکنی …

Read More »

جامعہ بلوچستان میں وائس چانسلر کے خلاف احتجاجی ریلی، کئی طلبا گرفتار

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف بلوچستان میں وائس چانسلر کے خلاف یونیورسٹی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں طلبا تنظیموں کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی. ریلی مختلف شعبہ جات سے ہوتی ہوئی پر امن طریقے سے جاری تھی جوکہ وائس چانسلر کو برداشت نہیں ہوسکی اور طلبا …

Read More »

یونیورسٹی آف تربت کے مین کیمپس اورگوادر کیمپس میں تدریسی پروگراموں میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

نیوز ڈیسک یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے مین کیمپس تربت اور گوادر کیمپس میں بی ایس پروگرام اور ایل ایل بی میں داخلہ لینے کی تاریخ میں 20 اگست 2017 تک توسیع کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مین کیمپس تربت میں …

Read More »

ویمن یونیورسٹی واقعہ و چاکر یونیورسٹی کی غیرفعالیت کے خلاف بی ایس او کا مظاہرہ

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے سردار بہادر خان یونیورسٹی کی نااہل وائس چانسلر اور چاکر اعظم یونیورسٹی کے غیر فعالیت کے خلاف مرکزی کمیٹی کے ممبر امجد بلوچ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا. مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق …

Read More »

کوئٹہ: کرایہ نہ دینے پر دو سرکاری اسکول خالی کرا دیے گئے

فتح شاکر بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے۔ کرایہ نہ دینے پر دو سکول عمارتیں خالی کرا دی گئیں۔ کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں کرائے کے مکان میں سرکاری سکولز مالک مکان نے خالی کرا دئیے مالک مکان کا کہنا ہے کہ سکول انتظامیہ نے …

Read More »

بی ایس پروگرام سے تعلیمی میدان میں انقلاب برپا ہوگا: سیکرٹری کالجز

کوئٹہ (پ ر): سیکرٹری کالجز ،ہائیراینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن نورالحق بلوچ نے کہاہے کہ بی ایس پروگرام سے تعلیم کے میدان میں انقلاب برپا ہوگا اس پروگرام کے حوالے سے کالجز کے اساتذہ کو تربیت کالجز کو کتابیں اور دیگر سہولیات بتدریج فراہم کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

Read More »

بی ایم سی گرلز ہاسٹل میں پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف طلبا کی احتجاجی ریلی

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بی ایم سی یونٹ کی جانب سے گرلز ہاسٹل میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ اور پولیس کی فیمیل طلبا کے کمرے میں گھس کر بدتہذبیی کے خلاف بی ایم سی کالج کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں درجنوں طلبا و طالبات …

Read More »