مرکزی صفحہ / علمی حال

علمی حال

بلیدہ زامران میں داخلہ آگہی مہم کے سلسلے میں تعلیمی واک

یلان زامرانی ہـائی اسکول بادئـی زامران کی جانب سے تعلیمی سال2017ء کے داخلوں کے سلسلے میں آگہی مہم کے لیے ایک "تعلیــمی واک” کا اہتمام کیاگیا. تعلیمی واک میں اسکول کے طلبا و طالبات نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے، جن پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کا 13 مطالبات کے حق میں انتظامیہ کے خلاف دھرنا

نیوز ڈیسک قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا نے پریس ریلیز میں تمام میڈیا کے نمائندوں سے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام طلبا و طالبات پچھلے سات دنوں سےکرپٹ وائس چانسلر اور ان کی نااہل انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور جامعہ کی تمام تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور …

Read More »

کراچی: بلوچ ٹیک ویژن کے زیر اہتمام سافٹ ویئر نمائشی پروگرام

سمیرا بلوچ بلوچ ٹیک کے زیر اہتمام ایک روزہ سافٹ ویئر نمائش سندھ بوائز سکاوٹ ایسوسی ایشن میں کیا گیا جس کا مقصد بلوچ ٹیک اور نوجوانوں کے بنائے گئے سافٹ ویئرز کی نمائش کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھی. پروگرام میں چیرمین گوادر بابو گلاب نے …

Read More »

نوشکی کے دس ہزار طلبا درسی کتب سے محروم، بی ایس او کا احتجاج

نیوز ڈیسک بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نوشکی زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نوشکی کے اسکولوں میں تا حال درسی کتب کا نہ پہنچنا سرکاری ناکامی اور تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کی نفی ہے۔ سرکاری وسائل کو صرف کرپشن، کمیشن اور اقربا پروری کے لیے استمعال …

Read More »

تربت یونیورسٹی میں لا ڈپارٹمنٹ کا قیام، چیف جسٹس نے افتتاح کیا

اعجاز احمد چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس محمد نورمسکانزئی نے کہا ہے تربت یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف لا کا افتتاح کر کے مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے کیوں کہ آج کے بعد یہاں کے لوگوں کو دیگر علوم کے ساتھ لا کی تعلیم حاصل کرنے کا بھی …

Read More »

عالمی یومِ اساتذہ اور لسبیلہ یونیورسٹی

سمیرا بلوچ آج عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر لسبیلہ یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی. اس ریلی میں طلبہ و طالبات، اساتذہِ کرام اور لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے شرکت کی. ریلی کا آغآز …

Read More »

عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے دی اوئیسس اسکول گـوادر میں شاندار تقریب کا انعقاد

یلان زامرانی دی اوئیسس اسکول گوادر کے زیر اہتمام آج صبح عالمی یوم اساتذہ کی منـاسبت سے ایک تقریب منعقد کی گئی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسکول کے پرنسپل سرحنیف آسکانی نے کہا کہ آج کا دن ان اساتذہ کے نام منسوب کیا جارہا ہے جن کی روز و …

Read More »

گوادر: ڈگری کالج مسائل کا گڑھ، طلبا کی پریس کانفرنس

سلیمان ہاشم گوادر اسٹوڈنٹس اینڈ یوتھ الائنس میں بی ایس اوپجار، بی ایس او، پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن و دیگر کالج کے طلبا میں ولید مجید، محمدجان، ارمان اکبر، مولابخش، نصیر نگوری، میر عامر کلمتی، اور بالاچ قادر کے علاوہ گوادر یوتھ فورم کے آرگنائزر برکت اللہ بلوچ نے گزشتہ دنوں گوادر …

Read More »

پنجگور: گرلز کالج کی طالبات کا احتجاجی مظاہرہ، ریلی

برکت مری گرلز ڈگری کالج پنجگور کی طالبات نے پرنسپل کے اقدامات کےخلاف ریلی نکالی اوراحتجاجی مظاہرہ بھی کیا. مظاہرین کی بڑی تعداد نے گرمکان سراوان خدابادان تار آفس سے پیدل ہوتے ہوئے ڈی سی آفیس کے سامنے جمع ہو کر شدید نعرے بازی کی. مظاہرے میں طالبات نے خطاب …

Read More »

گوادر: سہولیات کی فراہمی سے قبل بی ایس پروگرام کا آغاز ایک سنگین مذاق ہے، طلبا

عبدالحلیم گوادر اسٹوڈنٹس اینڈ یوتھ الائنس نے سہولیات کی فراہمی سے قبل ڈگری کالج گوادر میں بی ایس پروگرام کو سنگین مذاق قرار دے دیا۔ ڈگری کالج میں لیچکرارز کی کمی ہے اور تعلیمی مواد میسر نہیں. بی ایس پروگرام کی کامیابی خواب ثابت ہوسکتی ہے۔ بی ایس پروگرام کے …

Read More »