مرکزی صفحہ / اداریہ (صفحہ 4)

اداریہ

گڈانی سانحہ, ماضی سے کچھ سبق سیکھیں

ایک زخم بھرتا نہیں کہ ظالم زمانہ دوسرا زخم دے کر چلا جاتا ہے۔ مرحم لگانے کے لیے یہ الفاظ، وہ الفاظ کا انبار لگا دیا جاتا ہے۔ ہم کتنے جھوٹے انسان ہیں کہ زخموں پر جھوٹے مرہم رکھتے ہیں اور وقت نئے زخم دے جاتا ہے. آپ کو یاد …

Read More »

بلوچستان کی لاپتا اپوزیشن

حکومت اور اپوزیشن کا اگرچہ چولی دامن کا ساتھ ہے، مگر ان کی مثال ریل کی اس پٹری کی طرح ہے جو ساتھ ساتھ چلنے کے باوجود کہیں بھی ملتی نہیں ہے. اسی طرح ایک ہی ایوان میں عوام کی نمائندگی کے باوجود ہمیشہ ایک دوسرے کے سامنے رہتے ہیں. …

Read More »

ماما جمالدینی: چند اہم اسباق

ایڈیٹر میر کارواں کا چلے جانا ، کسی بھی قافلے کے لیے مشکل کی گھڑی ہے، دکھ کا مقام ہے، ٹھہراؤ کا وقت ہے۔ بلوچستان میں ترقی پسند، روشن فکر، عوام دوست قافلے کے ، عہد حاضر کے سب سے بڑے رہنما کی رحلت اس قافلے کے لیے بلاشبہ باعث …

Read More »

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی!

ایڈیٹر دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں یہ روایت رہی ہے کہ تہواروں کے موقع پر اپنے قارئین کو خصوصی پیغامات اور مبارک بادیں دی جاتی ہیں. یورپ میں ہر سال 25 دسمبر کو اخبارات، جرائد، ٹی وی چینلز بشمول دیگر ذرائع ابلاغ اپنے قارئین کے لیے کرسمس کی خصوصی …

Read More »

بلوچستان میں کینسر ہسپتال موجود ہے!

ایڈیٹر ہم بہ حیثیت مجموعی ردِ عمل کی نسل ہیں۔ اس لیے عمل کی بجائے ردِ عمل میں ہم زیادہ متحرک ہوتے ہیں۔ عمل، جوکھم کا کام ہے۔ ردِ عمل ، محض جذباتی ابھار ہے۔ عمل، پیہم اور مداومت کا تقاضا کرتا ہے۔ ردِ عمل، جواربھاٹے کی طرح ابھرتا ہے۔ …

Read More »

شال پہ دُکھ کے بادل چھائے ہیں!

کوئٹہ میں پیر کی صبح کا سورج روشنی کی کرنوں کی بجائے لہو کی کرنیں لیے طلوع ہوا، جس نے پورے کوئٹہ کو لہولہان کر ڈالا۔ کوئٹہ کے باسی کہ جن کی سماعتیں بعد از خرابی بسیاربم دھماکوں کی مسلسل آوازوں سے نجات حاصل کر کے راحت پانے لگی تھیں، …

Read More »

کامریڈواحد،’واحد بلوچ‘ نہیں!

26جولائی کو کراچی ٹول پلازہ کے قریب ’نامعلوم ‘ مسلح افراد کے ہاتھوں لاپتا ہونے والے کامریڈ واحد، واحد بلوچ نہیں ہیں جو اس سلوک کا نشانہ بنے ہیں ۔ بلوچ ادیب، دانش وراور اہلِ قلم یہ مشکل کئی برسوں سے مختلف صورتوں میں جھیلتے آ رہے ہیں۔ اپنی مٹی …

Read More »

خبردار، میڈیا کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ سے بچیں!

اُردو میں ذرائع ابلاغ اور جدید اصطلاح میں میڈیا کا بنیادی کام خبر کی ترسیل ہے۔ اسی سبب اسے عرفِ عام میں ابلاغِ عامہ بھی کہا جاتا ہے۔ گویا یہ عام آدمی کے ابلاغ کا ذریعہ ہے۔ آغاز سے لے کر اب تک عمومی طور پر ذرائع ابلاغ یہی امور …

Read More »

ایدھی صاحب: ایک قابلِ تقلید مثال

عبدالستار ایدھی نامی اس خطے کا ایک بڑا انسان، 8 جولائی کی شام 88 برس (پیدائش: 1928) کی عمر میں اپنا جسمانی سفر پورا کر کے رخصت ہوا۔ ہمارے خطے میں بھلا کون ہو گا جس نے ایدھی کا نام نہ سنا ہو، جس کا ایدھی سے پالا نہ پڑا …

Read More »

ڈیلٹا سکولز کی غیر معمولی کامیابی، ایک روشن مثال

بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سیشن 2015کے رواں برس مارچ میں ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان 25جون کو کر دیا۔ یہ ایک عمومی خبر تھی، لیکن اس کے ساتھ ایک اور خبر بھی جڑی تھی، جو کسی طور معمول کی خبر نہ تھی، لیکن …

Read More »