مرکزی صفحہ / اداریہ (صفحہ 3)

اداریہ

8 مارچ: ہم سب کا دن

ایڈیٹر یہ ٹھیک ہے کہ کسی احساس، کسی کام، کسی عمل، کسی ذمہ داری کو کسی مخصوص دن تک محدود نہیں کیا جا سکتا. مگر یہ جو مخصوص دن ہوتے ہیں یہ دراصل علامت ہوتے ہیں اس مخصوص جذبے کے، جو یوں تو ہماری عمومی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں، …

Read More »

مردم شماری: بلوچاں اتحاد!

ایڈیٹر مردم شماری ریاستی امور کی بہ احسن و خوبی انجام دہی کا ایک لازمی جزو ہے. اس کا تعلق محض افرادی گنتی سے نہیں، بلکہ تعلیم، صحت، غربت الغرض سیاسیات و سماجیات کے جملہ امور بلواسطہ یا بلاواسطہ اسی سے جڑے ہوئے ہیں. اس لیے ذمہ داری ریاستیں اس …

Read More »

لاپتہ بلاگرز کی واپسی: چند تشنہ سوالات

ایڈیٹر اسلام آباد اور لاہور سے چار جنوری کو پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے چار بلاگرز اسی پُراسرار صورت میں 28 جنوری کی صبح واپس لوٹ آئے ہیں. ان میں نمایاں نام اسلام آباد کے پروفیسر اور شاعر سلمان حیدر کی صبح سویرے اسلام آباد کے ایک مقامی تھانے …

Read More »

سوشل میڈیا پہ متحرک افراد کی گم شدگی، لمحہ فکریہ

ایڈیٹر گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان میں سوشل میڈیا کے چار متحرک افراد کی پُراسرار گم شدگی نے ملک بھر میں ایک نئی سراسیمگی اور بحث کی صورت حال کو جنم دیا ہے. اسلام آباد اور لاہور سمیت یہ چار لوگ چار اور سات جنوری کے درمیان لاپتہ ہوئے …

Read More »

خوش آمدید سالِ نو، 2017

ایڈیٹر تمام تر خدشات، امکانات و توقعات کے ساتھ سال 2016 کا سورج غروب ہو کر، 2017 میں ڈھل چکا. پرانا ختم ہوا، نیا آغاز ہوا. ایک فطری عمل انجام پایا اور فطرت تو محبت و مساوات کا نام ہے. سالِ نوکاجشن ایک عالمی تہوار ہے. اس کی قدر کرنی …

Read More »

میگا کرپشن کیس: کھودا پہاڑ، نکلا چوہا

ایڈیٹر رواں برس کے وسط میں بلوچستان سمیت پاکستان کی ملکی تاریخ کے سب سے بڑے میگا کرپشن کیس نے میڈیا سمیت تمام شعبہ زندگی میں ایک کھلبلی سی مچا دی تھی. اُس وقت کے صوبائی سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، سونا و زیورات کی …

Read More »

لاوارث بلوچستان کے لاوارث تلور

ایڈیٹر خبر آئی ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ہے. بتایا یہ جا رہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تلور کے شکار پر پابندی کے بعد صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کی درخواست کے باوجود قطری …

Read More »

کامریڈ واحد بلوچ کی بازیابی: چاکیواڑہ میں وصال

ایڈیٹر بلوچ ادبی و سماجی کارکن، پبلشر، ایک نیک سیرت انسان، کامریڈ واحد بلوچ 26 جولائی 2016 کو کراچی ٹول پلازہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کے بعد، 5 دسمبر کی سہ پہر حیران کن طور پر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے. یہ خبر ہر لحاظ …

Read More »

بے روزگار بلوچستان کی 35 ہزار اسامیوں کا ضیاع؟!

ایڈیٹر ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت 35 ہزار سرکاری اسامیاں مختلف شعبوں میں خالی پڑی ہیں، جنہیں اگر آئندہ 6 ماہ کے دوران پُر نہ کیا گیا تو محکمہ خزانہ کے قانون کے تحت یہ ضائع ہو جائیں گی. دلچسپ امر یہ ہے کہ …

Read More »

خون آشام بلوچستان: ریاست و حکومت کہاں ہیں؟!

ایڈیٹر ابھی گڈانی واقعہ کے زخم تازہ تھے کہ ایک اور خونی واقعہ ہوگیا. کراچی سے 200 اور حب شہر سے لگ بھگ 150 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شاہ نورانی کا پہاڑی علاقہ رنگِ‌ خون سے بھر گیا… ایک بار پھر سے پورا بلوچستان غم سے نڈھال ہوا، ایک …

Read More »