مرکزی صفحہ / اداریہ (صفحہ 2)

اداریہ

رستہ کٹ رہا ہے کہ منزل کھو رہی ہے؟!

ایڈیٹر قیامَ پاکستان کے ستر برس مکمل ہونے کے جشن سے محض دو روز قبل کوئٹہ میں ایک بار ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی نے ایک طرف جہاں خوشیوں کے اس رنگ میں بھنگ ڈالا، وہیں ان اداروں کی کارکردگی پہ پھر سے سوالیہ نشان بھی کھڑا کر دیا ہے …

Read More »

8 اگست سے 8 اگست تک

ایڈیٹر 26 اگست اور 28 اگست کے زخموں کی مسلسل نوحہ خوانی کافی نہ تھی کہ بلوچستان کے نصیب میں ایک 8 اگست بھی رکھ دیا گیا. سیاست و صحافت کے بعد سماجی ارتقا کے سب سے متحرک کردار وکلا کو نشانہ بنایا گیا. اور محض ایک ہی حملے میں …

Read More »

ہزارہ ٹارگٹ کلنگ اور ریاست کا کردار

ایڈیٹر بلوچستان کی مختلف النوع ثقافتوں اور نسلی شناخت میں سے ہزارہ ایک نمایاں نسلی گروہ ہے. ہزارہ، بلوچستان میں آبادی کے لحاظ سے کم، لیکن ایک منظم نسلی گروہ ہے. ان کی زیادہ تر آبادی کوئٹہ کے دو علاقوں مری آباد اور ہزارہ ٹاؤن میں آباد ہے. افغانستان سے …

Read More »

این اے 260 کا سبق

ایڈیٹر قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 260 کوئٹہ-چاغی پہ ہونے والا ضمنی انتخاب کا سلسلہ مکمل ہوا. اب تک کے حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے میر عثمان بادینی اس نشست پر کامیاب قرار پائے ہیں. بلوچستان نیشنل پارٹی کا امیدوار دوسرے جب کہ پشتونخوا ملی …

Read More »

بلوچستان کا مسلسل سوگ!!

ایڈیٹر بلوچستان میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پے در پے ہونے رونما ہونے والے خونی واقعات نے اس بات پہ مہرتصدیق ثبت کر دی ہے کہ اس وطن میں مسلسل سوگ کا موسم ابھی چھٹا نہیں. یوں‌لگتا ہے کہ جیسے یہ روگ اب اس کی جاں کو مستقل لاحق …

Read More »

ایک اور سوگوار عید، مبارک

ایڈیٹر چند روز قبل اس اداریہ کا عنوان سوچا گیا تھا: "کوئٹہ کی ایک اور سوگوار عید.” ایک دن بعد اس میں‌ترمیم ہوئی: "بلوچستان کی ایک اور سوگوار عید.” کل تک یہ عنوان بنا: "ملک کی ایک اور سوگوار عید.” مگر جب اردگرد سے لے کر پوری دنیا پہ نظریں …

Read More »

بلوچستان بجٹ اور عوام

ایڈیٹر تمام تر تاخیر کے بعد بالآخر بلوچستان حکومت نے صوبے کے مالی سال 18-2017 کا بجٹ 15 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا. حسبِ روایت یہ خسارے کا ہی بجٹ ہے. اس سال مالی خسارہ 52 ارب روپے کا دکھایا گیا ہے. یہ وہ اولین نکتہ ہے …

Read More »

گوادر سے العطش کی صدائیں

ایڈیٹر پاکستان کے مرکزی دھارے کے میڈیا کے بیانیے کو سامنے رکھیں تو گوادر کا نام آتے ہی بڑی بڑی عمارتوں، چکاچوند کر دینے والی روشنیوں سے مزید ایک جدید شہر کا روپ سامنے آتا ہے، جو اگر دوبئی نہیں تو دوبئی جیسی کوئی چیز ہے، جسے کب سے مستقبل …

Read More »

حال حوال کا اطمینان بھرا سال

ایڈیٹر سفر کے پہلے برس کی تکمیل پہ جو پہلا احساس ابھرا، وہ ہے: اطمینان. پہلے مگر کچھ تذکرہ اس سفر کے آغاز کا. اُس لمحے کو سوچیے تو اِس خیال پر یقین مزید پختہ ہوتا ہے کہ سفر کی اولین شرط، پہلا قدم ہے. یہ سالگرہ آج سے چار، …

Read More »